#𝐌𝐀𝐑𝐊𝐙𝐈 𝐉𝐀𝐌𝐈𝐀 𝐌𝐀𝐒𝐉𝐈𝐃 𝐌𝐄𝐍𝐃𝐇𝐀𝐑 𝐎𝐅 𝐏𝐎𝐎𝐍𝐂𝐇 𝐃𝐈𝐒𝐓𝐓.
مرکزی جامع مسجد مینڈھر میں مولانا سلطان نقشبندی امام و خطیب کی قیادت میں افطاری کا پروگرام منعقد
اسلام علیکم ورحمة الله وبرکاته،
اللہ تعالیٰ ہمیں ایسے مواقع عطا فرماتا ہے، جہاں ہم حقوق العباد ادا کرکے دنیا و آخرت میں کامیابی حاصل کر سکتے ہیں۔ آج ہمیں ایک عظیم نیکی کا موقع ملا ہے – ایک انسان کی جان بچانے کا!
مولانا زاہد رضا اشرفی صاحب، جو ایک انتہائی نیک سیرت قابل ترین عالم ہیں ، شدید علالت میں مبتلا ہیں اور اس وقت SKIMS، سورہ، سرینگر میں زیر علاج ہیں۔ ان کے علاج پر بھاری اخراجات آرہے ہیں، جو ان کے اہلِ خانہ کے لیے پورا کرنا ممکن نہیں۔ یہ آزمائش صرف ان کی نہیں بلکہ ہم سب کی ہے، اور ہمیں مل کر اس مشکل گھڑی میں ان کا ساتھ دینا ہوگا۔
یہ رمضان المبارک کا بابرکت مہینہ ہے، جس میں کی گئی نیکی کا اجر کئی گنا بڑھا دیا جاتا ہے۔ قرآن کریم میں اللہ تعالیٰ فرماتا ہے:
"اور جو شخص ایک جان کو بچاتا ہے، وہ ایسا ہے جیسے اس نے پوری انسانیت کو بچا لیا" (المائدہ 32)
آپ کی چھوٹی سی مدد ایک قیمتی جان بچا سکتی ہے، ایک خاندان کو سہارا دے سکتی ہے، اور آپ کے لیے لازوال صدقۂ جاریہ بن سکتی ہے۔
آپ سے دل کی گہرائیوں سے التجا ہے کہ اس نیک کام میں اپنا کردار ادا کریں اور جو کچھ بھی ممکن ہو، عطیہ کریں۔
ڈونیشن کے لیے تفصیلات:
📌 اکاؤنٹ نمبر: 0156040100006626
📌 IFSC: JAKA0GURSHA
📌 بینک برانچ: JK Main Branch GURSAHI
📌 موبائل نمبر: 7051345367
یہ وقت ایک دوسرے کا ساتھ دینے
#𝐌𝐄𝐍𝐃𝐇𝐀𝐑//Tanveer 𝐈𝐪𝐛𝐚𝐥 Qureshi came in the support of PHE Daily wagers strike at Mendhar.Qureshi asked the Govt. to resolve the issues of PHE Daily Wagers.
#𝐌𝐄𝐍𝐃𝐇𝐀𝐑
پونچھ//مینڈھر/)محکمہ جل شکتی کے عارضی ملازمین آج تیسرے روز بھی کام چھوڑ ہڑتال پر ہیں مسلسل جاری احتجاج کو مزید 72 گھنٹوں کے لئے بڑھا دیا گیا ہے.اس موقعہ پر زلفقار علی خان صدر ڈیلی ویجر ایسوشن مینڈھر نے مرکزی و یوٹی سرکار سے اپیل کی ہے کہ ہمارے تمام مطالبات پورے کئے جائیں تاکہ ہم بھی اپنا کام سکون کے ساتھ کریں اور عوام کو بھی مشکلات و مصائب کا سامنا نہ کرنا پڑے مزید انہوں نے کہا کہ غریب کو غریب اور امیر کو امیر کرنے کی پالیسی کو بند کیا جائے۔تاکہ ہر غریب کو اسکا بنیادی حق مل سکے۔
#𝐌𝐀𝐍𝐊𝐎𝐓𝐄
𝐌𝐚𝐧𝐤𝐨𝐭𝐞//On March 22, 2025, All Teachers Association, Zone Mankote, held a press conference under the Presidentship of Mr. Raza Ali Abidi. The association strongly condemned the baseless allegations levelled by Mr. Yousif Shah, a teacher from Zone Surankote. He alongwith the two teachers of Zone Mankote are warned against any repetition of such unfounded accusations against ZEO Mankote, Mrs. Noorin Fatima, and other officials of the Zone Mankote.
The persons who spoke on the occasion were Qalinder Khan, Dr. Mushtaq, Kamal Bano, Shabnam Firdous and many more.
Chajja Mankote
مینڈھر کے بلاک منکوٹ کے چھجلہ علاقعہ میں محکمہ جنگلات نے غیر قانونی قبضہ کو ہٹا کر بڑی کاروئی کی۔
Forest Deptt Mendhar demolishes illegally raised structure in Forest land In Chajjla C No 138 / M in Mendhar area of of Poonch district .....
.
#𝐌𝐄𝐍𝐃𝐇𝐀𝐑
All J&K ITI Tranied CP Worker Land Downer Assiocation to go on 72 hourse Strike from 20 March 2025.
#𝐌𝐀𝐑𝐊𝐙𝐈 𝐉𝐀𝐌𝐈𝐀 𝐌𝐀𝐒𝐉𝐈𝐃 𝐌𝐄𝐍𝐃𝐇𝐀𝐑.
#𝐌𝐀𝐑𝐊𝐙𝐈 𝐉𝐀𝐌𝐈𝐀 𝐌𝐀𝐒𝐉𝐈𝐃 𝐌𝐄𝐍𝐃𝐇𝐀𝐑
مرکزی جامع مسجد مینڈھر میں مولانا سلطان نقشبندی امام و خطیب کی قیادت میں افطاری کا پرگرام منعقد۔
#𝐀𝐃𝐌𝐈𝐒𝐒𝐈𝐎𝐍 𝐎𝐏𝐄𝐍 2025
#𝐆𝐑𝐄𝐄𝐍 𝐕𝐀𝐋𝐋𝐄𝐘 𝐏𝐔𝐁𝐋𝐈𝐂 𝐒𝐂𝐇𝐎𝐎𝐋 𝐌𝐄𝐍𝐃𝐇𝐀𝐑.