14/01/2023
*📍لالا شاہد آفریدی نے سلیکٹر کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ۔۔*
*حالانکہ آفریدی کو ورلڈکپ تک چیف سلیکٹر رہنے کی آفر کی گئ لیکن ذرائع کے مطابق آفریدی نے نجم سیٹھی کو کال کر کہ بتایا کہ پاکستانی ٹیم میں گروپ بندی ہے ہوم سیریز ہارتے آرہے پرچی سسٹم چل رہا ہے کھلاڑی جان بوجھ کر ایسے کھیل رہے کے الزام مجھ پہ لگے لیکن نجم سیٹھی نے ٹیم میں گروپنگ کرنے والوں کا پوچھا پر لالا نے ٹیم کو نقصان نہ ہو اس لئے نام بتانے اور مزید کام کرنے سے معذرت کر لی