ڈاکٹر نے خاتون کی آنکھ سے نکالے 23 کانٹیکٹ لینز، ویڈیو دیکھ کر اڑجائیں گے ہوش
واشنگٹن:امریکہ کے شہر کیلیفورنیا سے طبی دنیا سے متعلق ایک ایسا معاملہ سامنے آیا ہے کہ دنیا بھر کے ڈاکٹرز اور لوگ حیران ہیں۔ آنکھ کی تکلیف سے پریشان خاتون ڈاکٹر کے پاس گئی تو ڈاکٹر آنکھ میں درد کی وجہ جان کر حیران رہ گئے۔ جانچ کے دوران ڈاکٹر کیٹرینہ کرتیوا نے مریض کی آنکھوں میں کئی کانٹیکٹ لینز دیکھے تو ان کے ہوش اڑ گئے۔
دراصل خاتون کی آنکھ میں 23 کانٹیکٹ لینز پھنسے ہوئے تھے۔ ان کانٹیکٹ لینز کو ہٹانے کے عمل کی ایک ویڈیو ڈاکٹر کیٹرینا کرتیوانے اپنے انسٹاگرام پیج پر13 ستمبر کو پوسٹ کی تھی۔
ویڈیو میں خاتون ان تمام 23 کانٹیکٹ لینز کو ہٹاتے ہوئے دیکھا گیا ہے ۔ ویڈیو کے اوپر موجود ٹیکسٹ میں لکھا ہے، 'میرے کلینک سے کسی کی آنکھ سے 23 کانٹیکٹ لینز ہٹانے کی اصل ویڈیو۔ اپنے کانٹیکٹ لینز کو لگاکر نہ سوئیں'۔ اپنی پوسٹ شیئر کرتے ہوئے کرتیوا نے لکھا کہ یہ ایک نایاب واقعہ ہے۔
دراصل متاثرہ خاتون بعض اوقات رات کے وقت کانٹیکٹ لینز کو نکالنا بھول جاتی تھی اور ان کے اوپر نیا لگا لیتی تھی ، اس طرح اس نے 23 بار ایسا ہوا!!! مجھے کل اپنے کلینک میں کانٹیکٹ لینز کا ایک گچھا دیکھنے کو ملا۔
👇👇👇
https://shanehindnewsurdu.blogspot.com/2022/10/doctor-removed-23-contact-lenses-from-us-woman-s-eyes.h
#funnyvideos #funnyreels #funny #jokes #funnyjoke #Shanehindnewsurdu
अगर कोई बॉर्डर क्रॉस करके बांग्लादेश,या पाकिस्तान से मदरसे में आता है तो उसको रोकने की जिम्मेदारी सिक्योरिटी फोर्स , बीएसएफ और सरकार की है. वो उन्हें पकड़कर गोली मारे, हमें ऐसे लोगों से कोई हमदर्दी नहीं है: मौलाना बदरुद्दीन अजमल
#MaulanaBadruddinAjmal #Bangladesh #Pakistan #Terrorism #SecurtyForces #Madarsa
ہندوستان میں انبیاء کرام کی قبریں
پنجاب کے جالندھر سے سرہند تک کا سفر
از قلم شان عالم( القاسمی)
ہندوستان کے اندر کسی مقام پر انبیاء کرام کی قبریں ہیں، اس بارے میں احقر نے سب سے پہلے اپنے محسن و مشفق اور برادر کبیرحضرت مولانا جان عالم صاحب ( مدرس مدرسہ محمودیہ سروٹ، مظفرنگر) سے سنا تھا۔ انہوں نے بتایا تھا کہ پنجاب کے اندر کسی گاؤں میں انبیاء کی قبریں ہیں ، اس کے بعد سے احقر کی بڑی خواہش تھی کہ اللہ کا فضل ہوا تو ان شاء اللہ اس جگہ کی زیارت ضرور کروں گا۔
وقت گزرتا گیا اور آخر کار احقر 2014 میں پنجاب کے جالندھرشہر میں میں اپنی ملازمت کی تلاش میں پہنچا۔ احقر کو ایک'ہند سماچار 'نامی اردو نیوز پیپر میں ملازمت مل گئی۔اخبار یا صحافت کی لائن میں چھٹی ذرا مشکل ہوتی ہے، اس لئے ملازمت کی مصروفیات اور امورِ دنیا داری کے باعث انبیاء کرام کی قبروں کی زیارت کی خواہش کے ساتھ ساتھ بہت سارے ارمان جیسے نسیا منسیا ہوگئے تھے۔
لیکن کہتے ہیں کہ اللہ کوئی چیز وقت سے پہلے اور قسمت سے کم یا زیادہ نہیں دیتے۔ کافی طویل عرصہ گزرنے کے بعد اپنی نوشتہ تقدیر اور وقت کے مطابق احقر نے اکتوبر2021میں اپنے چند دوست و احباب کے ساتھ رخت سفر باندھا اور اللہ کے فضل وکرم سے پنجاب کے سرہند میں مجدد الف ثانی کے مزار پر حاضری دی۔
وہاں کچھ گھنٹے قیا