Urdu grammar center

Urdu grammar center آپ کو میرے "اُردُو گرائمر سینٹر" پر بنیاد سے لیکر اعلیٰ درجے کے مواد فراہم کیے جائیں گے ۔
(1)

آپ سب کے لئے بے حد اہم خبر!میرا یوٹیوب چینل کا لینک یہ رہا جہاں آپ کو خاص جانکاری دی جائیگی۔آپ اس چینل کو ضرور سبسکرائب ...
11/01/2024

آپ سب کے لئے بے حد اہم خبر!
میرا یوٹیوب چینل کا لینک
یہ رہا
جہاں آپ کو خاص جانکاری دی جائیگی۔
آپ اس چینل کو ضرور سبسکرائب کریں۔

आपका मेरे यूट्यूब चैनल "NCERT NOTES 1M" पर स्वागत है।आपको मेरे इस यूट्यूब चैनल पर Class -6 विज्ञान, सा०अ० (हमारे अतीत-1, सामाजिक एवम...

 #پہلی ویڈیو ہے ۔آپ سبھی پلیز چینل کو subscribe کیجئے اور ویڈیو کے بارے میں comment کر کے ضرور بتائیں۔اُردُو قواعد اور ا...
25/12/2023

#پہلی ویڈیو ہے ۔آپ سبھی پلیز چینل کو subscribe کیجئے اور ویڈیو کے بارے میں comment کر کے ضرور بتائیں۔
اُردُو قواعد اور اُس کے اجزاء

#اُردُو_ قواعد اور اُس کے اجزاء| #حرف #حروف تہجی| #کلمہ اور اُس کی اقسام grammar and it's parts| Letter/Alphabet | Word & it's type

25/12/2023

Big shout out to those who’ve recently engaged with me!

Asad Noorzai, Muskan Khan

24/12/2023

سوال : کسی بھی زبان کی سب سے چھوٹی اکائی کیا ہوتی ہے ؟

24/12/2023

سوال: اِس کے تعلق شعر و شاعری سے ہے اس میں بحر و وزن سے بحث کی جاتی ہے اس کی انگریزی کیا ہوگی ؟

24/12/2023

سوال : اس میں لفظوں کی فصاحت اور جملوں کی بلاغت سے بحث کی جاتی ہے اس کی انگریزی کیا ہوگی ؟

24/12/2023

سوال : اِس میں جملہ،اقسام اور اس کے اجزاء کے متعلق بحث کی جاتی ہے اس کو انگریزی میں کیا کہتے ہیں ؟

24/12/2023

سوال : اِس میں لفظ کے متعلق بحث کی جاتی ہے؟
انگریزی میں اس کو کیا کہتے ہیں ؟

24/12/2023

سوال : اِس میں حروف اور حرکات کا بیان ہوتا ہے ؟
انگلش میں اس کو کیا کہتے ہیں؟

24/12/2023

سوال :- حرف اور حرف میں کیا فرق ہے ؟
اردو میں حروف تہجی کی تعداد کتنی ہے؟

17/01/2022

انشاءاللہ 23 جنوری کے بعد اپنے پیج پر قوائد سے متعلق خدمات پیش کی جائیں گی۔
23 جنوری کو میرا امتحان ہے،آپ لوگوں سے دُعا کی درخواست ہے۔

20/10/2021

اُردُو گرائمر سینٹر سے جڑنے والے تمام افراد کا تہ دل سے شکریہ۔
دوستو ابھی میں اپنے ایگزیم کی تیاریوں میں مصروف ہوں اسی لیے کوئی پوسٹ نہیں کر پا رہا ہوں،فارغ ہونے کے بعد انشاء اللہ مسلسل پوسٹ ڈالی جائے گی۔
شکریہ

 #میرے page سے جڑے تمام دوستوں کو یوم آزادی کی بہت بہت مبارک باد۔کوئی غلط کمنٹ نہ کرے بس یکجہتی قائم رکھنے کی ک...
15/08/2021

#میرے page سے جڑے تمام دوستوں کو یوم آزادی کی بہت بہت مبارک باد۔
کوئی غلط کمنٹ نہ کرے بس یکجہتی قائم رکھنے کی کوشش کریں اور علم میں اضافے کی تغ و دو میں مصروف رہیں۔
شکریہ

12/08/2021

آپ تمام سے گذارش کی جاتی ہے کہ آپ اس پیج پر اپنا review دیں۔ شکریہ
از:- پیج اؤنر محمّد مزمل

04/06/2021



مشق
मश्क़
دوستوں آپ نے میرے پچھلے پوسٹ یعنی صفحہ نمبر ۳
پر مرکب حروف، انکی اشکال مثال کے ساتھ پڑھا اور امید ہے
کہ آپ کو سمجھ میں آ چکا ہوگا۔
آئیے اب چند مزید مثالوں کو ہجے کے ذریعہ سمجھتے ہیں۔ مثلاً

قبلتہم = ق ب زیر قب ل زبر لا ت زبر تا ہ م پیش ہم क़िब्लतहुम

مستقیم = م س پیش مس ت زبر تا ق ی زیر قی م ساکن मुस्तक़ीम

فجعلھم = ف زبر فا ج زبر جا ع زبر عا ل زبر لا ھ م پیش ھم फजअलहुम

بحجارة = ب زیر بی ح زیر حی ج ا زبر جا ر زبر را ت دو زیر تن۔ बिह़िजारतिन

وغیرہ ۔ اسی طرح سے آسانی سے ہجے کیا جاتا ہے۔

مندرجہ بالا چار الفاظ یہ ہیں ۔ قبلتہم ،مستقیم ،فجعلھم ،بحجارة۔
ان چاروں الفاظ کا ہجے کیا گیا ۔ اس میں غور کریں انکے ہجے پر
مثلاً۔ قبلتہم کے لئے کیا گیا ہجے = ق ب زیر قب ل زبر لا ت زبر تا ہ م پیش ہم ۔ اس میں جب ہم ل کی ہجے کرتے ہیں تو پھر بولتے ہیں ل زبر "لا" اسی طرح ت زبر "تا" ۔
لیکن جب ہم ہجے کے بعد ان حروف کو ملاکر پڑھتے يا لکھتے ہیں تو اسی طرح ہر حرف بڑھے ہوئے الف اور ی ہٹا دیے جاتے ہیں اور انکی جگہ زبر زیر اور پیش لے لیتے ہیں۔
اسی طرح سے باقی اور تینوں الفاظ(مستقیم ،فجعلھم ،بحجارة) یا اسی طرح سے بننے والے تمام الفاظ کے ساتھ کیا جاتا ہے۔

حرکات ( हरकात):-
حرکات لفظ حرکت کی جمع ہے۔ جس کے معنی چلنا، اِدھر اُدھر ہونا،ہلنا ڈولنا کے ہیں۔
لغوی معنوں میں حرکات کو اعراب کہتے ہیں۔ جن کا استعمال کسی حرف اوپر یا نیچے رکھنا ہوتا ہے۔ ہندی زبان میں اسے ماترائیں ( मात्राएं ) کہتے ہیں۔

حرکات کسے کہتے ہیں؟
زبر زیر اور پیش کو حرکات کہتے ہیں۔ زبر زیر اور پیش کو جلدی پڑھیں انہیں تھوڑا بھی نہ کھینچیں۔ زبر کی آواز اوپر کو اُٹھتی ہے اور زیر کی آواز نیچے کو دبتی ہے اور پیش کی اندر دبتی ہے۔ مثلاً۔
अलिफ़ ज़बर आ , ब ज़बर बा
अलिफ़ ज़ेर इ , ब ज़ेर बी , त ज़ेर ती
अलिफ़ पेश उ , ब पेश बु , त पेश तु

اب اگلا صفه انشاءاللہ کل پیش کیا جائےگا۔

   دوستوں آپ نے میرے پچھلے پوسٹ یعنی صفحہ نمبر دو پر مفردات حروف اور انکی شکلوں کے متعلق پڑھا تھا۔      اب آپ پڑھیں گے م...
02/06/2021


دوستوں آپ نے میرے پچھلے پوسٹ یعنی صفحہ نمبر دو پر مفردات حروف اور انکی شکلوں کے متعلق پڑھا تھا۔
اب آپ پڑھیں گے مرکبات حروف اور انکی اشکال کے بارے میں پڑھیں گے۔
آئیے آگے بڑھتے ہیں۔
دو یا دو سے زائد حروف سے ملکر ایک مرکب بنتا ہے۔ مرکب حروف کو مفردات حروف کی طرح ہی الگ الگ پڑھیں گے ۔ جب دو یا دو سے زیادہ حروف ایک ساتھ ملاکر لکھے جاتے ہیں تو لکھنے میں انکی شکل بدل جاتی ہے۔
اسی لیے انہیں نکتے کی مدد سے آسانی سے پہچانا جا سکتا ہے۔

27/05/2021

خوشخبری دوستوں ۔اب آپ لوگ گوگل پر بھی اردو گرامر سینٹر کو سرچ کر سکتے ہیں اور اسکے ڈیلی updates حاصل کر سکتے ہیں۔

25/05/2021

میں اپنے تمام دوستوں سے معافی چاہتا ہوں۔ در اصل میرا فون خراب ہو گیا تھا۔ اسی لئے میں نے کوئی پوسٹ نهیں کی تھی۔ انشاءاللہ قافلہ پھر سے پہلے کی طرح آگے بڑھیگا۔

 حروف مفردات:- لفظ مفردات مفرد کی جمع ہے۔ مفرد کے معنی ہیں۔تنہا/اکیلا۔عربی زبان میں مفرد حروف کی تعداد ( ۲۹) ہے۔ ان اُنت...
12/05/2021


حروف مفردات:- لفظ مفردات مفرد کی جمع ہے۔ مفرد کے معنی ہیں۔تنہا/اکیلا۔
عربی زبان میں مفرد حروف کی تعداد ( ۲۹) ہے۔ ان اُنتیس (۲۹) حروف میں سے سات(۷) حروف ایسے ہیں جو ہر حال میں پر یعنی موٹی آواز میں پڑھیں جاتے ہیں۔ ملاحظہ فرمائیں:,
[ خ ، ص ،ض ،ط ، ظ ، غ ،ق ۔]
اب ۲۹ حروف مفردات ملاحظہ کریں:
ا ب ت ث
ج ح خ د ذ
ر ز س ش
ص ض ط ظ ع
غ ف ق ک
ل م ن و ہ
ء ی۔

مرکبات میں حروف کی شکلیں:-
نیچے مرکبات میں حروف کی شکلیں بناکر دکھائی گئی ہیں اور ساتھ ہی اعراب کی شکلیں بھی دی ہوئی ہیں۔غور سے دیکھیں:

اعراب:- دو زبر ، دو زیر ، اور کھڑا زیر یہی تین اعراب ایسے ہیں جو حروف کے نیچے لگائے جاتے ہیں انہیں چھوڑکر بقیہ دس (۱۰) اعراب ہمیشہ حروف کے اوپر ہی لگائے جاتے ہیں۔
۔

04/05/2021

میں میرے page "Urdu grammar center" سے جڑے سبھی ساتھیوں کا تہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں
#میری آپ سبھی سے ایک گزارش ہے کہ میرے Twitter account کو فالو کر لیں۔
مجھے 600 followers کی بہت ضرورت ہے

27/04/2021

حرف اور حروف کی تعریف بتائیے؟
حروف تہجی کی تعداد کتنی ہے؟
جواب کمنٹ کریں

25/04/2021

اسلام علیکم میرے عزیز دوستوں اور بہنوں،میرا فون خراب ہو گیا ہے ۔اسی بنا پر میں کوئی پوسٹ نہیں کر پا رہا ہوں۔اسکے لیے آپ سبھی سے معافی کی درخواست ہے۔

15/02/2021

لفظ اور الفاظ کی تعریف کیا ہے؟
جواب کمنٹ کریں

21/01/2021

ील
जितने लोग इस पेज से जुड़े हैं सब से अपील है कि सभी लोग अपने दोस्तों तक इसे जरूर पहुंचाएं और इससे जुड़ने के लिए जरूर कहें आपके इस काम से किसी को मुफ्त में ज्ञान मिल सकता है।
🎉🎉🎉🎉🎉

جیتنے لوگ اس پیج سے جڑے ہیں سب سے اپیل ہے کہ سبھی لوگ اپنے دوستوں تک اسے ضرور پہونچائیں اور اس سے جڑنے کے لیے کہیں۔آپ کے اس کام سے کسی کو مفت میں علم حاصل ہو سکتا ہے۔

21/01/2021

دوستوں ابھی میں اُردُو گرائمر کے pdf پر کام کر رہا ہوں ۔
آپ سب سے گزارش ہے کہ اُردُو گرائمر گروپ میں شامل ہو جائیں تاکہ اس میں پوائنٹ کی چیزیں آپ کو پڑھنے کو مل سکیں۔
گروپ اسی پیج کے نیچے ہے جس سے اب تک 16 لوگ جڑ چکے ہیں۔

19/01/2021

اُردُو گرائمر سینٹر کے 100 followers پورے ہو گئے۔سبھیکا شکریہ
آپ سے گزارش ہے کہ آپ اس سے لوگوں کو تیزی سے جوڑیں۔ شکریہ

18/01/2021

دوستوں میں اُردُو گرائمر کی pdf بنا رہا ہوں جس کی وجہ سے اگلا بلاگ آنے میں تھوڑی دیر ہو سکتی ہے۔
اُمید ہے جلد ہی pdf تیار ہو جائے آپ کے لیے

16/01/2021

میرے اس blog page پر موجود ساتھیوں سے گزارش ہے کہ وہ بتائیں کون سا بلاگ پوسٹ link per click کرنے سے نہیں دیکھ رہا ہے
بہت مہربانی ہوگی

14/01/2021

میرے اس بلاگ پیج پر آئے تمام نئے ساتھیوں کا تہ دل سے خیر مقدم ہے۔

Address

Loharsan
Mehdawal
272270

Telephone

+918948795340

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Urdu grammar center posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Urdu grammar center:

Videos

Share


Other Digital creator in Mehdawal

Show All