ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت عمدہ تلاوت کلام پاک پڑھتے ہوئے
قاری محمد حسین صاحب امبیڈکرنگری ، استاذ ، مدرسہ اسلامیہ عربیہ بیت العلوم ، سرائے میر ، اعظم گڑھ ، یوپی ، الھند۔
آپ سبھی لوگ سنتے جائیں اور آگے شیئر کرتے جائیں ۔
جزاک اللہ خیرا و احسن الجزاء
چاند رات کی فضیلت ۔ ( عید الفطر کی رات) بہترین بیان آپ بھی سماعت کریں۔ اور زیادہ سے زیادہ لوگوں تک شیئر کریں۔ بیان : حضرت مولانا محمد الیاس گھم
چاند رات کی فضیلت ۔ ( عید الفطر کی رات) بہترین بیان آپ بھی سماعت کریں۔ اور زیادہ سے زیادہ لوگوں تک شیئر کریں۔
بیان : حضرت مولانا محمد الیاس گھمن صاحب دامت برکاتہم العالیہ۔
گولڈن نائٹ۔ چاند رات۔
✒️ محفوظ الرحمن حليمي ندوي مصطفى آباد جرول بھرائچ
آپکا کیا خیال ہے اس مزدور کے بارے میں جو دن بھر مزدوری کرے اور شام کو اپنی مزدوری لئے بنا واپس ہوجائے، یقیناً آپ اسکو حواس باختہ مبہوت العقل اور عقل وخرد سے مفلوج شخص گردانینگے،
اسی طرح کوئی شخص نہایت جفاکشی اور انتہائی محنت ومشقت کے بعد کسی مقابلے کے آخری راؤنڈ میں پرویش کرے(داخل ہو) اور وہ مقابلہ جیت بھی لے مگر فائنل ٹرافی یا انعامات لئے بنا ویسے ہی رخصت ہوجائے،
آپ اس شخص کو بھی عقل سے پیدل بددماغ اور کند ذہن کہکر پکارینگے
بالکل اسی طرح عید کی رات جو کی جوائز کی رات ہوتی ہے، اور گولڈن نائٹ ہوتی ہے اس رات کوئ شخص پورے رمضان عبادت کرنے کے بعد اپنی مغفرت کااور بخشش کا انعام نا لے، تو آپ اسکو بھی مذکورہ بالا ملقبات سے ملقب کرینگے
عید کی رات میں اللہ تعالیٰ اپنے بندوں کو کثیر انعامات کے ساتھ ساتھ آخرت کے سب سے بڑے میڈل مغفرت سے نوازتا ہے
اسلئے ہمارے ذمہ ضروری ہیکہ رمضان کے پورے روزے رکھنے کے بعد عید کی رات عبادت کرکےاپنے بخشش کا پروانہ لے لیں
مگر افسوس عوام ت
ہندوستان میں عید الفطر دوشنبہ کو ہوگی۔ ان شاءاللہ تعالیٰ۔ ماہر فلکیات حضرت مولانا ثمیرالدین قاسمی گڈاوی مقیم حال مانچسٹر انگلینڈ کی وضاحت۔
ہندوستان میں عید الفطر دوشنبہ کو ہوگی۔ ان شاءاللہ تعالیٰ۔ ماہر فلکیات حضرت مولانا ثمیرالدین قاسمی گڈاوی مقیم حال مانچسٹر انگلینڈ کی وضاحت۔ آپ بھی سماعت کریں۔
کرونا وائرس عذاب ہے یا آزمائش ؟ احتیاطی تدابیر بھی سماعت کریں ۔ اور پیج کو لائک و شیئر کریں ۔ بیان : حضرت اقدس مفتی عبدالواحد قریشی حفظہ اللہ ۔
کرونا وائرس عذاب ہے یا آزمائش ؟ احتیاطی تدابیر بھی سماعت کریں ۔ اور پیج کو لائک و شیئر کریں ۔
بیان : حضرت اقدس مفتی عبدالواحد قریشی حفظہ اللہ ۔
کیا زنا ایک قرض ہے ؟ کیا یہ صحیح ہے کہ جس کی قیمت زانی کے گھر والوں کو چکانی پڑتی ہے ؟ آپ بھی سماعت کریں ، اور پیج کو لائک و شیئر ضرور کریں ۔
بیان : حضرت مفتی طارق مسعود صاحب دامت برکاتہم العالیہ ۔
بشکریہ : https://youtu.be/hBG7PWE2Z0A
دارالعلوم دیوبند نے احتجاجی مظاہرہ ختم کرنے کی کوئی اپیل جاری نہیں کی ۔ وائرل ویڈیو کا تعلق دیوبند کے امن وامان سے ہے حتمی رائے نہیں : مفتی ابو القاسم نعمانی
February 7, 2020
میرے حوالے سے جو ویڈیو وائرل کی جارہی ہے وہ شہر دیوبند کے معززافراد اور اعلی افسران کے ساتھ دیوبند میں امن وامان برقرار رکھنے کے سلسلے میں ایک مشاورتی میٹنگ تک محدود تھی جس میں باہمی گفت وشنید کو میری حتمی رائے مان کر یہ تاثر دینا کہ دارالعلوم دیوبند خواتین کی اس تحریک کو ختم کرانا چاہتاہے سراسر بے بنیاد اور غلط ہے
دیوبند (ملت ٹائمز)
سی اے اے اور این آرسی کے خلاف جاری احتجاج کو ختم کرنے کے سلسلے میں جو ویڈیو آج صبح سے وائرل ہورہی ہے اس پر دارالعلوم دیوبند نے وضاحت کی ہے کہ ایسی کوئی اپیل دارالعلوم دیوبند نے جاری نہیں کی ہے اور ویڈیو کا تعلق باہمی گفت وشنید سے ہے حتمی رائے نہیں ہے ۔
دارالعلوم دیوبند کے لیٹر ہیڈ پر وہاں کے مہتمم مولانا مفتی ابو القاسم نعمانی نے ایک بیان جاری کیاہے جس میں انہوں نے کہاکہ متنازع شہریت قانون اور این آرسی کے خلاف جو ملک گیر تحریک چل رہی ہے دارالعلوم دیوبند اس کی قدر کرتاہے اور اسے جاری رہنا چاہیئے ۔ دارالعلوم دیوبند بھی اس سلسلے میں صدر جمہوریہ ہنداور چیف جسٹس آف انڈیا کو میمورنڈم پیش کرچکاہے کہ یہ آئین اور د
اللہ کی آزمائش ، اور ایک استاد کا عبرت ناک واقعہ ، آپ بھی سنیں ، اور شیئر بھی کریں ۔
بیان : شیخ الاسلام ، حضرت مفتی تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم العالیہ
بشکریہ : https://youtu.be/F_M0JBOUQ6A
ایسا خوش نصیب صحابی رضی اللہ عنہ جس کی چار نسلیں صحابی رضی اللہ عنہ ہیں ۔ آپ بھی سنیں ، اور شیئر بھی کریں ۔
بیان : حضرت اقدس مفتی عبدالواحد قریشی صاحب دامت برکاتہم العالیہ ۔
مکمل بیان سننے کیلئے لنک پر کلک کریں ۔
بشکریہ : https://youtu.be/nvTifqM2_1s
ملاقات کی عجیب کہانی ، ایک شخص کی مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ اور مولانا حسین احمد مدنی رحمہ اللہ سے ملاقات کی عجیب کہانی ۔ آپ بھی سماعت کریں ۔ اور شیئر بھی کریں ۔
بیان : حضرت مولانا مکی الحجازی صاحب دامت برکاتہم العالیہ ( مدرس حرم مکۃ المکرمہ ، سعودیہ عربیہ )
بشکریہ : https://youtu.be/kpa3haHqUuE
معاشرے کی خرابیاں اور خواتین کا کردار کیسا ہونا چاہئیے ؟ آپ بھی سنیں اور شیئر ضرور کریں ۔
بیان : حضرت اقدس مولانا و مفتی عبدالواحد قریشی صاحب دامت برکاتہم العالیہ ۔
مکمل بیان سننے کیلئے لنک پر کلک کریں
https://youtu.be/nvTifqM2_1s