Eid Mubarak
#palestine #gaza #muslim
گریہ غم سے دیوار ڈھے نہ جائے کہی.
یہ تکلیف و رنج محسوس کیجئے کہ کُل جہاں آپ کا لُٹ گیا ہو،جس جس کا فراق دیکھا نہ جاسکتا ہو اُس اُس کا فراق دیکھنا پڑ رہا ہو اور یہ قیامت یکبارگی میں ٹوٹی ہو۔یہ حال ہو کہ بدحالی میں کوئی غمگسار بھی نہ ہو، کوئی سینہ ایسا نہیں بچا ہو کہ جس سے لگ کہ رویا جائے۔بے حالی میں دیوار کو ہی شانہ سمجھ لیا۔یہ مجسم حیا و پاکیزگی ہماری بہن ہیں، یہ امت کی بہن ہے۔امت کا کوئی نہیں ہے۔کوئی نہیں!
A new Bollywood propaganda movie with the title " HAMARE BAARAH " will be released on 7th June 2024 .The director Kamal Chandran promises a rollercoaster ride of emotions, laughter, and heartfelt moments. But it's all about making fun of the Qur'an and Islam .
It's the duty of every Muslim to boycott not only this movie but all Bollywood.
Jazakallah
میری زندگی کا مقصد تیرے دین کی سرفرازی
میں اسی لیے مسلمان میں اسی لیے نمازی ۔
SURAH MUHAMMAD VERSE 38
هَـٰٓأَنتُمْ هَـٰٓؤُلَآءِ تُدْعَوْنَ لِتُنفِقُوا۟ فِى سَبِيلِ ٱللَّهِ فَمِنكُم مَّن يَبْخَلُ ۖ وَمَن يَبْخَلْ فَإِنَّمَا يَبْخَلُ عَن نَّفْسِهِۦ ۚ وَٱللَّهُ ٱلْغَنِىُّ وَأَنتُمُ ٱلْفُقَرَآءُ ۚ وَإِن تَتَوَلَّوْا۟ يَسْتَبْدِلْ قَوْمًا غَيْرَكُمْ ثُمَّ لَا يَكُونُوٓا۟ أَمْثَـٰلَكُم (٣٨).
Here you are, being invited to donate a little in the cause of Allah. Still some of you withhold. And whoever does so, it is only to their own loss. For Allah is the Self-Sufficient, whereas you stand in need of Him. If you still turn away, He will replace you with another people. And they will not be like you.
ہم اپنی سانسیں تیرے نام کرتے ہیں
اے فلسطین ہم تیری عظمت کو سلام کرتے ہیں۔
🥺🥺🥺
منزلوں کی طرف دھیان رکھو
سر پہ لازم ہے آسمان رکھو
مشکلیں آئیں گی یہ جان رکھو
حوصلے شیر کی سمان رکھو
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ، قَالَ أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ ﷺ قَالَ " الَّذِي تَفُوتُهُ صَلاَةُ الْعَصْرِ كَأَنَّمَا وُتِرَ أَهْلَهُ وَمَالَهُ
Narrated Ibn 'Umar: Allah's Messenger ﷺ said, "Whoever misses the 'Asr prayer (intentionally) then it is as if he lost his family and property".
Sahih al-Bukhari 552 (Book 9, Hadith 29).
عَنْ أَبِي مَسْعُودٍ الْأَنْصَارِيِّ عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ مَنْ دَلَّ عَلَى خَيْرٍ فَلَهُ مِثْلُ أَجْرِ فَاعِلِهِ
Abu Mas’ud reported: The Prophet, peace and blessings be upon him, said, “Whoever guides someone to goodness will have a reward like one who did it.”
Source: Sahih Muslim 1893
بِسْمِ ٱللَّٰهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ
إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ .
وَحَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ، حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ، - وَهُوَ ابْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْقَارِيُّ - عَنْ سُهَيْلِ بْنِ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم قَالَ " يَنْزِلُ اللَّهُ إِلَى السَّمَاءِ الدُّنْيَا كُلَّ لَيْلَةٍ حِينَ يَمْضِي ثُلُثُ اللَّيْلِ الأَوَّلُ فَيَقُولُ أَنَا الْمَلِكُ أَنَا الْمَلِكُ مَنْ ذَا الَّذِي يَدْعُونِي فَأَسْتَجِيبَ لَهُ مَنْ ذَا الَّذِي يَسْأَلُنِي فَأُعْطِيَهُ مَنْ ذَا الَّذِي يَسْتَغْفِرُنِي فَأَغْفِرَ لَهُ فَلاَ يَزَالُ كَذَلِكَ حَتَّى يُضِيءَ الْفَجْرُ " .
SAHIH MUSLIM: 758b
پڑھتا ہوں تو کہتی ہے یہ خالق کی کتاب
ہیں مثل یہودی یہ سعودی بھی عذاب
اس قوم کے بارے میں کیا لکھوں فراز
کعبہ کی کمائی سے جو پیتے ہیں شراب۔
#Saudiaraba #iran #IsraeliOccupation #Muslims