Hashmi ki Memes

Hashmi ki Memes Well come on my page..💕
I pray that you all be happy always😊
Like and follow..

31/10/2023

تم نے تو صرف سچے قصے سنے ہوں گے ہمارے اسلاف کے ؛
آو ہم تمہیں لائیو دکھاتے ہیں کہ ہم کن کے غلام ہیں ۔
زمین کے اندر رہنا ؛ کھجور پر گزارا کرنا ؛ زمینی پانی کو صاف کر کے استعمال کرنا ؛ تم آو تو صحیح ہمارے مقابلے میں ؛ اب کیوں دوسروں سے مدد مانگ کر آتے ہو ؛ ہمت ہے تو اپنے زور بازو پر آ کر دکھاو..... *دفاع پاکستان کے وفادار سپاہی*

‏القسام کیطرف سے شائع ہونے والی ایک ویڈیو میں صیہونی قیدی: "ہمیں ابھی واپس لاؤ... نیتن یاہو سیاسی اور عسکری طور پر ناکام...
31/10/2023

‏القسام کیطرف سے شائع ہونے والی ایک ویڈیو میں صیہونی قیدی:

"ہمیں ابھی واپس لاؤ... نیتن یاہو سیاسی اور عسکری طور پر ناکام ہو چکے ہیں، اور ہم ان سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ تمام قیدیوں کو فوری طور پر واپس کردیں۔۔۔"

- القسام بریگیڈز کی طرف سے زبردست دباؤ، بہترین خیال۔ *دفاع پاکستان کے وفادار سپاہی*

Address

Jaynagar Majilpur
Kolkata
743337

Telephone

+923098179484

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hashmi ki Memes posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hashmi ki Memes:

Videos

Share