Tajamul Hanfi Official

Tajamul Hanfi Official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Tajamul Hanfi Official, Video Creator, Kishtwar.

11/07/2024

Syed ul Mursaleen Modern Educational Institute Chowgam Devsar Kulgam on tour to Pir ki Gali & Aharbal

الحمدللہ آج  میرے پیارے ایک دوست کی اک دیرانہ خواب کی تعبیر ،ایک عہد کی تکمیل کا دن ہے اور ان کے اساتذہ اور والدین  کی ب...
21/02/2024

الحمدللہ آج میرے پیارے ایک دوست کی اک دیرانہ خواب کی تعبیر ،ایک عہد کی تکمیل کا دن ہے اور ان کے اساتذہ اور والدین کی بے پایاں شفقتیں اور دعائیں تکمیل علوم کے تمام تر مراحل میں ساتھ رہیں ،
اللہ تعالی سے ہماری دعا ہے کا ان کے اساتذہ اور والدین کو جزائے خیر دے اور انہیں دین کی خدمات کی انجام دہی کیلئے قبول فرمائے

01/02/2024

Allah ki Rehmat duniya mai

15/01/2024

دارالعلوم سید المرسلین صلی اللہ علیہ وسلم چوگام میں علامہ مفتی عبد الغنی ازہری صاحب کے جانشین فرزند حضرت مولانا مفتی میاں نظام الدین صاحب دامت برکاتہم العالیہ کادورہ ہوا حضرت نے مدرسہ ہذا کے تمام اساتذہ اور تمام ملازمین سے ملاقات کرنے کےبعد تمام طلبہ کے درمیان دعاء فرمائی
اللہ تعالیٰ حضرت کی عمر میں برکت عطا فرمائے

07/01/2024

Mashallah aaj darululoom syedul Mursaleen chogam Qazigund
Ma aur ek student ne Quran.e.paak mukammal hifz kiya

*نئےسال کی آمد *                       *ہمارا طرز عمل*دسمبر کا مہینہ ختم ہونے کے ساتھ عیسوی سال مکمل ہوجاتا ہے اور نیا س...
30/12/2023

*نئےسال کی آمد *
*ہمارا طرز عمل*
دسمبر کا مہینہ ختم ہونے کے ساتھ عیسوی سال مکمل ہوجاتا ہے اور نیا سال شروع ہوجاتا ہے ایک سال کا مکمل ہونا یہ ہماری زندگی میں ایک سال کم ہوگیا اور ہم اپنی زندگی کے اختتام کے قریب ہوگئے لہذا ہماری فکر اور ذمہ داری اور بڑھ جانی چاہیے ہمیں کمزوریوں کو دور کرنے اور اچھائیوں کو آگے بڑھانے کی ضرورت ہے
اکثر یہ دیکھا جاتا ہے کہ نئے سال کے آغاز پر ہمارے ملک کے بہت سارے مسلم نوجوان خوشیاں مناتے ہیں اور خوشیاں مناتے وقت اس دن و رات میں ایسے بہت سارے کام کرتے ہیں جنہیں ایک سلیم العقل انسان اچھی نگاہ سے نہیں دیکھتا اور نہ ہی انسانی سماج کیلئے وہ کام مفید ہوتے ہیں اسی دن میں وہ رات ہوتی ہے جس رات میں ایسا کوئی گناہ نہیں جو زمین پر نہیں کیا جاتا یہ وہی رات ہے جسمیں بہت سے لوگ اپنا ایمان بیج دیتے ہے اور جسمیں ہر برا نشہ کیا جاتا ہے اور جسمیں بہت سے نوجوان پہلی بار شرابی بنتے ہیں اور جسمیں بہت سی لڑکیوں کی عزتوں سے کھیلا جاتا ہے
لیکن افسوس ہے کہ آج بہت سے مسلمان اس رات کو نئے سال کا جشن مناتے ہیں اور حرام کام کرتے ہیں
مسلمانوں یہ انگریزوں کی بنائی ہوئی سازش ہے کہ مسلمان کے دل سے ان کا ایمان چھین لیا جائے اس رات کو جشن منانے سے پہلے ایک بار اپنی قبر کی اندھیری رات کو ضرور یاد کرنا حقیقت یہ ہیکہ یہ تمام کام اور انگریزی سال کے آمد پر ہمارے ہندوستان جیسے مشرقی اور مہذب ملک میں اس اندازہ میں جشن منانا انگریزوں کی اندھی تقلید کے سوا کچھ نہیں ہے وہ انگریز جنھوں نے ایک عرصہ تک ہمیں سیاسی غلام بنائے رکھا ہم پر ظلم وستم کے پہاڑ توڑے اور ہمارے ملک کے قیمتی خزانے کو لوٹ گئے پھر ان کو ملک سے بے دخل کرنے کیلئے ہمارے بزرگوں نے قربانیاں دی اور مشقتیں برداشت کی بالآخر ان کو یہاں سے بھگانے میں کامیاب ہو گئے آج ہم ان انگریزوں کی سیاسی غلامی سے تو آزاد ہوئے مگر ان کی ذہنی غلامی میں بری طرح جکڑے ہوئے ہیں ہمارے اپنے مذہبی اور قومی سال کب شروع ہوتا ہیں اور کب ختم ہوتا ہے ہمیں اس کا علم تک نہیں ہوتا مگر انگریزوں کے مذہبی سال کے آغاز کے بارے میں ہمیں خوب معلوم ہوتا ہےاور اس کے لئے ہم اپنا وقت اور دولت بھی خرچ کرتے ہیں
کہ ہمیں نہیں معلوم ہمارے ملک کی آبادی کا بڑا حصہ آج بھی خط افلاس سے نیچے زندگی گزار رہا ہے اور ان کے بال بچوں کو دو وقت کی روٹی بھی آسانی سے میسر نہیں ہوتی مگر ہم غیروں کی نقالی میں ایک رات میں لاکھوں کروڑوں پیسے پھینک دیتے ہیں ہمیں ہوش کے ناخن لینا چاہیے اور اپنے ملک وتھذیب کا وفادار ہونا چاہیے
بس اللہ سے یہی دعاہے کہ اللہ ہر مسلمان بھائی اور بہنوں کو صحیح سمجھ دے اوراللہ تعالٰی ہمیں ہر شر سے محفوظ رکھے
🍁طالب دعا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

24/12/2023
21/12/2023

Syedul Mursaleen moderm educational institute chogam Qazigund kashmir

19/12/2023

Darululoom syedul Mursaleen chogam Qazigund kashmiri

05/09/2023

Syedul mursaleen modern educational institute chowgam qaziGund kulgam
Happy Teachers day 💘

پھر چار طالب علموں نے بہت ہی قليل مدت میں مکمل قرآن کریم حفظ کر کے اعجاز قرآنی کو ثابت کر دکھایا الحمدلله سال گذستہ جا...
27/08/2023

پھر چار طالب علموں نے بہت ہی قليل مدت میں مکمل قرآن کریم حفظ کر کے اعجاز قرآنی کو ثابت کر دکھایا
الحمدلله سال گذستہ جامعہ اسلامیہ اشاعت العلوم اکل کوا نے غير معمولي ذہین طلبه کے لئے ایک شعبہ قائم کیا تھا۔جس میں طلبه کم سے كم وقت میں پختہ اور عمدہ حفظ قرآن ِ كريم مكمل كريں!!!اس شعبے سے گذشتہ سال چار طلبہ نے ۹۳ سے لے كر ۱۲۶؍ دن كي قليل مدت میں قرآن مجید كا حفظ مكمل كيا تھا!!!
الله رب العزت کے فضل اور اس كي توفيق سے اس سال بھی چار طلبہ نے پھر۱۰۰؍سے لے كر ۱۹۳؍ دن كي قليل مدت میں مکمل قرآن کریم کو حفظ کر کے اعجاز قرآنی کو ثابت کر دکھا یا!!
الله رب العزت انهيں دنيا وآخرت ميں سرخ رو فرمائے، اور جامعه ورئيسِ جامعه كي كاوشوں كو قبول فرمائے....آمين!!!

Once again, four students demonstrated the miraculous nature of the Glorious Quran by memorizing the entire Quran in an incredibly short period of time.

Alhamdulillah!
Last year, Jamia Islamia Isha'atul Uloom Akkalkuwa established a department for exceptionally intelligent students, so that the students can complete the memorization of the Holy Quran in the shortest possible time.

Last year, four students from this department completed the memorization of the Holy Quran in a short period of 93 to 126 days.

With the grace of Allah Almighty, this year again, four students proved the miraculous nature of the Quran by memorizing the complete Quran in a short period of 100 to 193 days!!

May Allah Almighty grant them success in this world and the Hereafter, and accept the efforts of the president of Jamia.
Ameen!

23/08/2023

Miss you sir

28/07/2023

مومن کھبی شہداء کا ماتم نہیں کرتے

20/07/2023

مسلمانوں وہی تاریخ دہرانے کا وقت آیا

Allah Tala aap ko rozay pak ki hazari qubool  Karen aameen🤲
10/06/2023

Allah Tala aap ko rozay pak ki hazari qubool Karen aameen🤲

Address

Kishtwar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tajamul Hanfi Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category