Molana Abu bakar Nadwi

Molana Abu bakar Nadwi I am Molana Abu Bakar Nadwi.and I am Gov Teacher...

ہم جس مسجد میں روزانہ نماز ادا کرتے ھیں ۔کبھی اس کے بارے میں غور کیا ۔
03/02/2024

ہم جس مسجد میں روزانہ نماز ادا کرتے ھیں ۔
کبھی اس کے بارے میں غور کیا ۔

14/01/2024
وہ دس صحابہ کرام جن کو حضور پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک ہی مجلس میں جنتی ہونے کی بشارت دی تھی انہیں( عشرہ مبشرہ) کہتے ...
08/08/2023

وہ دس صحابہ کرام جن کو حضور پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک ہی مجلس میں جنتی ہونے کی بشارت دی تھی انہیں( عشرہ مبشرہ) کہتے ہیں۔

My New bike
26/06/2023

My New bike

قربانی کا مقصد
22/06/2023

قربانی کا مقصد

13/04/2023

مولانا رابع حسنی ندوی دامت برکاتہم العالیہ کا انتقال ہو گیا ہے انا للہ وانا الیہ رجعون اللہ تعالیٰ درجات بلند فرمائے

Logon ke Mahal dekh kar khud Ko Garib Na samjho kyunki kamai chhoti ya badi ho sakti hai magar har Ghar mein roti ka siz...
09/03/2023

Logon ke Mahal dekh kar khud Ko Garib Na samjho kyunki kamai chhoti ya badi ho sakti hai magar har Ghar mein roti ka size aur har kabristan me Qabar ka size ek jaisa hi hota hai.

Allah ka hukam auraton ke liye.
23/10/2022

Allah ka hukam auraton ke liye.

Aye Insan ! Apne rabbe Karim ke bare mein tujhe kis chiz ne dhokhe mein dal Rakha hai.
22/10/2022

Aye Insan ! Apne rabbe Karim ke bare mein tujhe kis chiz ne dhokhe mein dal Rakha hai.

Aur jab logon ke darmiyan faisla karo To Insaaf ke sath faisla karo.
09/10/2022

Aur jab logon ke darmiyan faisla karo
To Insaaf ke sath faisla karo.

Allah tala kisi Jaan  Ko iski taqat se zyadah  taklif nahin deta .
07/10/2022

Allah tala kisi Jaan Ko iski taqat se zyadah taklif nahin deta .

Sure baqra ki fazilat....
07/10/2022

Sure baqra ki fazilat....

ماہ ربیع الاول اور ہمارے اعمال۔۔۔ربیع الاول کے بابرکت مہینہ میں سرور کونین حضرت محمدﷺ کی ولادت باسعادت ہوئی، اور مشیت ال...
30/09/2022

ماہ ربیع الاول اور ہمارے اعمال۔۔۔

ربیع الاول کے بابرکت مہینہ میں سرور کونین حضرت محمدﷺ کی ولادت باسعادت ہوئی، اور مشیت الہی کی بناء پر آپﷺ اس دنیا سے پردہ بھی اسی ماہ میں فرماگیے۔
یہ کوئی امر اتفاقی نہیں تھا بلکہ یہ مسلمانوں کا اللہ رب العزت کی جانب سے ایک امتحان تھا، اور اس امتحان کی اہمیت اس وقت مزید بڑھ جاتی ہے جب کہ رسولﷺ کی ولادت باسعادت اور آپﷺ کی رحلت کا دن ایک ہی ہو، ربیع الاول کا مہینہ آتا ہے تو ملک بھر میں سیرت النبی ﷺ اور میلاد النبی ﷺ کا ایک غیر متناہی سلسلہ شروع ہوجاتا ہے۔ ظاہر ہے کہ حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا مبارک تذکرہ اتنی بڑی سعادت ہے کہ اس سے بڑی کوئی اور سعادت ایک مسلمان کیلئے ہو ہی نہیں سکتی ـ
*ماہ ربیع الاول میں خصوصیت سے مجالس منعقد کرنا*

یہ تاریخ یقینا بابرکت اور حضور اکرمﷺ کا تذکرہ خیر اس میں مزید برکت کا باعث ہے لیکن چونکہ اس کی تخصیص اور اس میں اس ذکر کا التزام کہیں سے ثابت نہیں ہے اس لیے یہ عمل بدعت اور قابل ترک ہے۔

*تاریخ ولادت*
تاریخِ ولادت باسعادت میں مؤرخین نے بہت کچھ اختلافات کیا ہے، جیسے کہ ابوالفداء نے 10/ربیع الاوّل لکھی ہے، بعض نے 8/ربیع الاوّل، طبری اور ابن خلدون نے 12/ربیع الاوّل اور مشہور بھی یہی روایت ہے' مگر سب کا اس پر تو اتفاق ہے کہ ولادت باسعادت پیر کے دن ہوئی، اور اس پر بھی سب کا اتفاق ہے کہ پیر کا دن 9/ربیع الاوّل کے علاوہ کسی اور تاریخ سے مطابقت نہیں رکھتاہے، اس سے معلوم ہوتا ہے کہ ولادت باسعادت کی صحیح اور راجح قول 9/ ربیع الاول ۔۔۔

*ماہ ربیع الاول میں خصوصیت سے مجالس منعقد کرنا*

یہ تاریخ یقینا بابرکت اور حضور اکرمﷺ کا تذکرہ خیر اس میں مزید برکت کا باعث ہے لیکن چونکہ اس کی تخصیص اور اس میں اس ذکر کا التزام کہیں سے ثابت نہیں ہے اس لیے یہ عمل بدعت اور قابل ترک ہےـ

*حضور اکرم ﷺ کی ولادت باسعادت اس امت پر سب سے بڑا احسان ہے*

خدائے بزرگ وبرتر نے روئے زمین پر بسنے والے تمام انسانوں پر اپنے بے حساب انعامات و احسانات فرمائے ہیں، اسی طرح امت محمدیہ ﷺ پر لاتعداد نوازشات و مہربانیاں فرمائیں ہیں ـ نیز تا قیامت اور روز محشر میں بھی اسی طرح کے احسانات و انعامات کی بارشیں برساتا رہےگا کیونکہ وہ ذات رحمن و رحیم اور حلیم و کریم ہے، اتنی بے شمار نعمتوں کو عطا کرنے کے بعد بھی کبھی کوئی احسان نہیں جتلایا لیکن ایک نعمت عظمی ایسی تھی کہ وہ اس کو جب بنی آدم کی جانب بھیجا اور اپنی اس نعمت سے نبی انسان کو سرفراز کیا تو اس پر احسان جتلاتے ہوئے فرمایا:

لقَدْ مَنَّ اللّهُ عَلَى الْمُؤمِنِينَ إِذْ بَعَثَ فِيهِمْ رَسُولاً مِّنْ أَنفُسِهِمْ يَتْلُواْ عَلَيْهِمْ آيَاتِهِ وَيُزَكِّيهِمْ وَيُعَلِّمُهُمُ الْكِتَابَ وَالْحِكْمَةَ وَإِن كَانُواْ مِن قَبْلُ لَفِي ضَلَالٍ مُّبِينٍ

(سورۃ آل عمران 3 : 164)

ترجمہ: "بے شک اللہ نے مسلمانوں پر بڑا احسان فرمایا کہ ان میں انہیں میں سے عظمت والا رسول بھیجا جو ان پر اس کی آیتیں پڑھتا ہے اور انھیں پاک کرتا ہے اور انھیں کتاب وحکمت کی تعلیم دیتا ہے اگرچہ وہ لوگ اس سے پہلے کھلی گمراہی میں تھے۔۔۔

*عید میلاد النبی ﷺ کی شرعی حیثیت*

اس مروجہ عید میلاد کا ثبوت مذہب اسلام میں کہیں نہیں ملتا ہے، کیونکہ کسی زمانہ فضیلت جس قدر زیادہ ہوتی ہے اسی زمانے میں حدود شرع سے نکلنا اللہ اور اس کے حبیب محمد مصطفیﷺ کے نزدیک زیادہ نا پسندیدہ عمل ہوتا ہے۔ اور حدود شرع سے نکلنے کا معیار صرف اور صرف کتاب اللہ، سنت رسول اللہ ﷺ، اجماع امت، اور قیاس سے جانا سکتا ہےـ اور ان سب دلائل سے ثابت ہوچکا ہیکہ اس ماہ مبارک میں جو اعمال بعض لوگوں میں رائج ہوچکے ہیں"مثلاً عید میلادالنبی ﷺ یعنی اللہ رب العزت کی جانب سے عطا کردہ عیدین کی طرح خوشیاں منانا، چراغاں کرنا، گھروں کر لائٹ اور قمقموں سے سجانا، جلسے جلوس نکلنا، جھنڈے گاڑنا، گھروں میں طرح طرح کے پکوان بنانا وغیرہ یہ سب حدود شرع سے متجاوز ہیں۔ نیز اللہ اور اس کے رسول اللہ ﷺ کو ناراض کرنے والے کام ہیں.

اس لیے یہ اسلام کے خلاف اور تعلیمات نبوی ﷺ کے بھی خلاف ہے، اسلام کو ان عارضی اور ظاہری شان و شوکت کی قطعاً ضرورت نہیں ہے ، کیونکہ اسلام کی شان و شوکت تو یہ ہیکہ جب خلیفہ ثانی سیدنا حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ ملک شام تشریف لے گیے اور وہاں کے لوگوں نے نیا لباس پہننے کو کہا تو فرمایا کہ:
*نحن قوم أعزَّنا الله بالإسلام* (کہ ہم مسلمان ایسی قوم ہیں کہ اللہ تعالی نے ہم کو اسلام کے ذریعہ عزت بخشی ہے) اگر ہم سچے مسلمان ہیں تو ہماری عزت بے سر وسامانی میں بھی دنیا کرے گی
*تعلیمات نبوی ﷺ پر غور و فکر کرنا چاہیے*

حضور اکرمﷺ اس دنیا میں تشریف کیوں لائے؟
آپ علیہ السلام کا پیغام امت کے لیے کیا تھا؟
آپﷺ کی تعلیم کیا تھی؟
آپﷺ کی فکر کیا تھی؟
آپﷺ محبوب خدا ہونے کے باوجود زندگی بھر کیوں خون پسینہ بہاتے رہے؟
کیوں آپﷺ اللہ کی بارگاہ میں راتوں رات گڑگڑاتے تھے؟
کیونکہ قرآن حکیم اور احادیث نبویﷺ میں بار بار یہ مضمون دہرایا گیا ہیکہ انسان کی کامیابی وکامران اللہ اور رسول اللہ ﷺ کی اتناع میں ہی ہے ـ اللہ رب العزت کی فرمانبرادر محبت رسول اللہ ﷺ سے محبت کا واحد ذریعہ اور کسوٹی ہے۔ جیسا کہ قرآن حکیم میں ہے کہ؛
قُلْ إِن كُنتُمْ تُحِبُّونَ اللَّهَ فَاتَّبِعُونِي يُحْبِبْكُمُ اللَّهُ وَيَغْفِرْ لَكُمْ ذُنُوبَكُمْ ۗ وَاللَّهُ غَفُورٌ رَّحِيمٌ

ترجمہ: اے نبیﷺ! لوگوں سے کہہ دیجئے! اگر تم اللہ سے محبت کرتے ہو تو میری اتباع کرو۔اللہ تعالی تم سےمحبت کرے گا اور تمہاری غلطیاں معاف کرے گا۔وہ بڑا معاف کرنے والا اور بڑا رحیم ہے۔

Jannat mein ek shakhs ka darja Achanak buland kar diya jata hai,to oh puchta hai ki Aisa kyon huwa h, to use jawab Diya ...
21/09/2022

Jannat mein ek shakhs ka darja Achanak buland kar diya jata hai,to oh puchta hai ki Aisa kyon huwa h, to use jawab Diya jata hai ki tumhari aulad ne tumhare liye magfirat ki dua ki hai. (sunan ibne maza)

Apne waliden ki qadar kijiye..
21/09/2022

Apne waliden ki qadar kijiye..

Address

Kishanganj

Telephone

+917766853043

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Molana Abu bakar Nadwi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Molana Abu bakar Nadwi:

Share


Other Digital creator in Kishanganj

Show All