Abad ul Rehman Wani

Abad ul Rehman Wani Beauty Of Life

17/01/2023

✨ 🥀-"اپنا مقصد رب کو راضی کرنا رکھو، لوگوں کےمعیار توبدلتے رہتےہیں!♥️

محبت تسلسل مانگتی ہے مقدار نہیں 🙂🥀
16/01/2023

محبت تسلسل مانگتی ہے مقدار نہیں 🙂🥀

09/01/2023

غزل
کس حد تک عہد وفا نبھائے گا وہ
نا جانے کب تک مجھے اپنائے گا وہ

درد و الم سے روح بھی ہے چھلنی
یقیناً اک دن مجھے گنوائے گا وہ

بند آنکھیں انتظار میں ہیں اس کے
آنکھوں پے ہاتھ رکھ کر ڈرائے گا وہ

جانے کیوں گھبرا گیا ہوں بے رخی سے
کبھی بھی آکر نہیں مجھے منائے گا وہ

آسیؔ اپنا سفر باندھ لے آخری ظاہری
خبر سن کر ضرور زور سے چلائے گا وہ

✍️آسیؔ عباد الرحمٰن وانی ✍️

09/01/2023


❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
08/01/2023

❤️❤️❤️❤️
❤️❤️❤️❤️

  َلَّى اللّٰهُ عَلَىٰ طٰهٰإِنَّ ٱللَّهَ وَمَلَـٰٓئِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى ٱلنَّبِىِّ يَـٰٓأَيُّهَا ٱلَّذِينَ ءَامَنُوا...
08/01/2023


َلَّى اللّٰهُ عَلَىٰ طٰهٰ

إِنَّ ٱللَّهَ وَمَلَـٰٓئِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى ٱلنَّبِىِّ يَـٰٓأَيُّهَا ٱلَّذِينَ ءَامَنُواْ صَلُّواْ عَلَيْهِ وَسَلِّمُواْ تَسْلِيمًا
اَلسَّلَامُ عَلَيْكَ يَا رَسُولَ اللهِ
اَلصَّلَاةُ وَالسَّلَامُ عَلَيْكَ يَا رَسُولَ اللّٰهِ
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ
صَلَّى اللهُ عَلَيْكَ يَا رَسُولَ اللهِ
صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْكَ يَا نُورْ
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَيْهِ
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَعَلَىٰ آلِهِ وَسَلِّمْ

07/01/2023

♥️♥️پڑھئیے گا ضرور مزہ نا آئے تو کہنا♥️♥️
*ہماری تاریخ میں بہت بڑا خوبصورت نام عبداللہ بن زید رحمۃ اللہ علیہ کا ہے۔ آپ نے ساری زندگی نکاح نہیں کیا، جوانی گزر گئی بڑھاپا آیا ایک دن بیٹھے حدیث مبارکہ پڑھ رہے تھے تو اس میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا فرمان پڑھا جس کا مفہوم یہ تھا کہ:*
*"جنت میں کوئی اکیلا نہیں ہو گا جو نکاح کی عمر میں نہیں پہنچا یا پہنچا بھی تو کسی وجہ سے نہیں ہوا اور وہ مسلمان ہی مرا تو اللہ مسلمان مردوں اور عورتوں کا جنت میں آپس میں نکاح کر دے گا"۔*
*جب یہ حدیث پاک پڑھی تو دل میں خیال آیا کہ یہاں تو نکاح نہیں کیا تو جنت میں ہونا ہی ہونا ہے تو جنت میں میری بیوی کون ہو گی دعا کی کہ یا اللہ مجھے دکِھا تو سہی جنت میں میری بیوی کون ہو گی؟*
*پہلی رات دعا قبول نہیں ہوئی دوسری رات بھی دعا قبول نہیں ہوئی تیسری رات دعا قبول ہو گئی، خواب میں کیا دیکھتے ہیں کالے رنگ کی عورت ہے حضرت بلال حبشی کے دیس کی رہنے والی حبشہ کے دیس کی اور وہ کیا کہتی ہے کہ:*
*"میں میمونہ ولید ہوں اور میں بصریٰ میں رہتی ہوں"۔*
*پتہ مل گیا آنکھ کھلی حضرت کی تہجد کا وقت تھا نوافل پڑھے نماز فجر باجماعت ادا کی اور سواری لے کر حضرت عبداللہ بن زید بصریٰ گۓ وہاں لوگوں نے بڑا استقبال کیا حضرت کا نام ہی بہت بڑا تھا بیٹھا کر پوچھا حضرت بتاۓ بغیر کیسے آنا ہوا خیر تو ہے آپ نے پوچھا یار یہ تو بتاؤ یہاں کوئی میمونہ ولید رہتی ہے لوگوں نے حیران ہو کر پوچھا حضرت آپ اتنے دٗور سے چل کر میمونہ ولید سے ملنے آۓ ہیں آپ نے فرمایا کیوں اُس سے کوئی نہیں مل سکتا نہیں حضور وہ تو دیوانی ہے لوگ اُسے پتھر مارتے ہیں، حضور نے پوچھا کیوں مارتے ہیں حضور کام ہی ایسے کرتی ہے کوئی رو رہا ہو تو اسے دیکھ کر ہنسنے لگتی ہے اور کوئی ہنس رہا ہو تو رونا شروع کر دیتی ہے اور وہ اجرت پر پیسے لیکر لوگوں کی بکریاں چراتی ہے آج بھی وہ ہماری بکریاں لیکر جنگل میں گئ ہے آپ آرام فرمائیں عصر کے بعد آ جائے گی آپ مل لیجیے گا۔*
*حصْرت نے فرمایا عصر کس نے دیکھی کہا وہ کس سمت گئ ہے لوگوں نے کہا حضور جنگل نہ جائیں بہت خوفناک جنگل ہے آپ نے فرمایا بتاؤ کس طرف گئ ہے لوگوں نے بتایا آپ فرماتے ہیں کہ میں نکل گیا آپ فرماتے ہیں کہ جب میں جنگل گیا واقعی خوفناک جنگل تھا جنگلی جانوروں کی بھرمار تھی قدم قدم پر کوئی نہ کوئی چیز کھڑی ہے آپ فرماتے ہیں کہ قربان جاؤں اس عورت کی مردانگی پر وہ اس جنگل میں کس طرح بکریاں چرا رہی ہے شیروں نے اس کی بکریوں کو ابھی تک کھایا نہیں اتنے درندے ہیں سارے مل کر حملہ کر دیں تو کیا کرے یہ اکیلی عورت کس کس کو روکے گی؟ خیر آپ فرماتے ہیں کہ وہ جگہ جہاں لوگوں نے مجھے بتائی تھی میں وہاں پہنچ گیا جب میں وہاں پہنچا تو منظر دیکھ کر میں حیران رہ گیا دو حیران کر دینے والے منظر تھے۔*
*پہلا میمونہ ولید ؒ بکریاں نہیں چرا رہی تھی بلکہ اُس جنگل میں جاۓ نماز بچھا کر نوافل پڑھ رہی تھی پر بکریاں چرانا تو بہانہ تھا یہ تو بہانہ تھا کنارہ کشی کا، لوگ یہی سمجھتے تھے میمونہ سارا دن بکریاں چراتی ہے لیکن میمونہ بکریاں نہیں چرا رہی تھی۔*
*دوسرا کیا دیکھا کہ میمونہ تو نماز پڑھ رہی ہیں پھر بکریاں کون چرا رہا ہے بکریاں تو ایک جگہ نہیں رکتی کہیں اِدھر جاتی ہیں کہیں اُدھر آپ فرماتے ہیں کہ میمونہ نماز پڑھ رہی تھی اور شیر بکریاں چرا رہے ہیں بکریاں چر رہی ہیں شیر انکے اردگرد گھوم رہے ہیں اگر کوئی بکری بھاگتی ہے اس کی فطرت ہے شرارت کرنا تو شیر اُسے پکڑ کر واپس لے آتا ہے لیکن کہتا کچھ نہیں۔*
*آپ فرماتے ہیں میں حیران و پریشاں کھڑا تھا کہ یہ کیسے ہو گیا ہے یہ فطرت کیسے بدل گئ لوگ کہتے ہیں فطرت نہیں بدلتی یہ شیروں اور بکریوں میں یاری کیسے ہو گئ آپ فرماتے ہیں میں دنگ حیران و پریشاں کھڑا ہوں مجھے نہیں پتہ کہ کب میمونہ ولید نے نماز ختم کر دی اور مجھے مخاطب کر کے کہتی ہیں کہ:*
*"اے عبداللہ ملنے کا وعدہ تو جنت میں تھا آپ یہاں آ گئے"۔*
*آپ فرماتے ہیں میں حیران رہ گیا اس سے پہلے تو ملاقات بھی نہیں ہوئی تو حضرت میمونہ ولید کو میرا نام کیسے پتہ چل گیا*
*تو آپ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت میمونہ ولیدؒ سے سوال کیا اِس سے پہلے ہم ملے نہیں ملاقات نہیں ہوئی ہماری تو میرا نام کیسے پتہ چلا آپ کو تو جواب کیا ملا حضرت میمونہ ولیدؒ فرماتی ہیں عبداللہ جس اللہ نے رات کو تجھے میرے بارے میں بتایا ہے اُسی اللہ نے مجھے آپکے بارے میں بتایا ہے*
*آپ فرماتے ہیں کہ جس چیز نے مجھے سب سے زیادہ حیران کیا وہ یہ تھا کہ یہ فطرت کیسے بدلی میں نے حضرت میمونہ ولید ؒ سے پوچھا آپ یہ تو بتاؤ یہ شیروں نے بکریوں کے ساتھ یاری کیسے کر لی یہ تو غذا ہے انکی اگر شیر بکریوں کے ساتھ یاری لگاۓ گا تو کھاۓ گا یہ معاملہ کیسے ہو گیا تو حضرت میمونہ ولید ؒ فرماتی ہیں جب سے میں نے رب سے صلح کر لی ہے اُس دن سے اِن شیروں نے میری بکریوں کے ساتھ صلح کر لی ہے۔*
*ہم سب بھی صلح کر لیں، یاری لگا لیں کہیں دیر نہ ہو جاے رب کے ساتھ اپنا تعلق مضبوط کر لیں، کتنے سال گزر گئے ہم نے کوئی اللہ کی بات مانی لیکن وہ کِھلا بھی رہا ہے، پِلا بھی رہا ہے، دِکھا بھی رہا ہے، سُنا بھی رہا ہے، سُلا بھی رہا ہے، جگا بھی رہا ہے، نماز پڑھیں اللہ کی یاد میں زندگی بسر کریں، یہی حقیقی کامیابی ہے.
یا اللہ ہم سب پر ہمارے سب متعلقین پر اور پوری امت پر دنیا قبر حشر آخرت کے ھر ھر لمحے اور ھر ھر معا ملے میں اپنا فضل و کرم ورحمت و آسا نی و عافیت و سلامتی و خیر وبرکت عطا فرما اور ہمیں ہر قسم کی آفات و بلیات سے اپنی پناہ میں رکھ ۔ آمین

   ان للہ و انا الیہ رجعوناللہ تعالیٰ اپنے حبیب صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ واصحابہ وسلم کے صدقے میں جنت میں اعلیٰ مقام او...
05/01/2023



ان للہ و انا الیہ رجعون
اللہ تعالیٰ اپنے حبیب صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ واصحابہ وسلم کے صدقے میں جنت میں اعلیٰ مقام اور بے حساب مغفرت فرمائے آمین ثم آمین یارب

04/01/2023

کی محمد سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں
یہ جہاں چیز ہے کیا لوح و قلم تیرے ہیں

04/01/2023
01/01/2023
I've just reached 600 followers! Thank you for continuing support. I could never have made it without each one of you. 🙏...
31/12/2022

I've just reached 600 followers! Thank you for continuing support. I could never have made it without each one of you. 🙏🤗🎉

28/12/2022

‏عبدالستار ایدھی مرحوم سے ایک بار کسی نے پوچھا
آپ نے ہزاروں لاوارث لاشیں دفنائیں، کبھی کسی لاش کی حالت دیکھ کر رونا آیا۔۔۔۔۔۔۔؟؟
انہوں نے آنکھیں بند کر کے گہری سوچ میں غوطہ زن ہوتے ہوئے کہا، ‏ایک مرتبہ میرے رضاکار ایک صاف ستھری لاش لے کر آئے جو تازہ انتقال کئے بوڑھے مگر کسی پڑھے لکھے اور کھاتے پیتے گھرانے کی لگ رہی تھی، اس کے سفید چاندی جیسے بالوں میں سلیقے سے کنگھی کی ہوئی تھی۔ دھوبی کے دھلے ہوئے سفید اجلے کلف لگے سوٹ میں اس کی شخصیت بڑی باوقار لگ رہی تھی۔
اُس لاش کو میں غور سے دیکھ رہا تھا کہ، میرے رضاکار نے کراچی کے ایک پوش علاقے کا نام لے کر کہا، کہ یہ لاش فلاں بنگلے کے باہر پڑی تھی، ‏ہم جونہی بنگلے کے سامنے پہنچے تو ایک ٹیکسی میں سوار فیملی جو شاید ہمارا ہی انتظار کر رہی تھی اس میں سے ایک نوجوان برآمد ہوا،
اور جلدی سے ایک لفافہ ہمیں تھماتے ہوئے بولا، یہ میرے والد ہیں اور یہ تدفین کے اخراجات ہیں، ان کو اچھی طرح غسل دے کر ان کی تدفین کر دینا۔
‏اتنے میں ٹیکسی سے آواز آئی، تمھاری تقریر میں فلائٹ نکل جائے گی جانو، یہ سنتے ہی نوجوان پلٹا اور مزید کوئی بات کیے ٹیکسی میں سوار ہو گیا، اور ٹیکسی فراٹے بھرتی ہوئی آنکھوں سے اوجھل ہو گئی۔

ایدھی صاحب بولے "اس لاش کے متعلق جان کر مجھے بہت دکھ ہوا، ‏اور مزید کہا کہ میں اس بد قسمت شخص کی جانب دیکھنے لگا تو مجھے ایسے لگا جیسے وہ بازو پھیلائے مجھے درخواست کر رہا ہو کہ ایدھی صاحب ساری لاوارث لاشوں کے وارث آپ ہوتے ہیں، مجھ بد قسمت کے وارث بھی آپ بن جائیں، میں نے فوراً فیصلہ کیا کہ اس لاش کو غسل بھی میں دوں گا اور تدفین بھی خود کروں گا، ایدھی صاحب نے غمگین لہجے میں کہا کہ، جونہی میں غسل دینے لگا تو اس اجلے جسم کو دیکھ کر میں سوچ میں پڑ گیا کہ جو شخص اپنی زندگی میں اس قدر معتبر اور حساس ہو گا، اس نے اپنی اولاد کی پرورش میں کیا ناز و نعم نہ اٹھائے ہوں گے ۔ ۔ ؟
مگر اولاد کے پاس اپنے والد کی تدفین کا وقت بھی نہ تھا۔
اور یہ کہتے ہوئے اس دن عبداستار ایدھی صاحب انسانیت کی ڈوبتی ناوٗ پر رو پڑے ۔ ۔
(اففف ہے جدید دور پر)

اِس دل میں کِس کِس کو _______ جگہ دیں صاحب!!!💔❤️💛غم رکھیں، دم رکھیں، فریاد رکھیں، یا تیری یاد رکھیں!!!.🖤
28/12/2022

اِس دل میں کِس کِس کو _______ جگہ دیں صاحب!!!💔❤️💛
غم رکھیں، دم رکھیں، فریاد رکھیں، یا تیری یاد رکھیں!!!.🖤

‏یُوں  تو  آپس  میں  بگڑتے  ہیں  خفا  ہوتے  ہیں مِلنے   والے    کہیں   اُلفت  میں  جدا  ہوتے  ہیں ہیں   زمانے    میں   ع...
28/12/2022

‏یُوں تو آپس میں بگڑتے ہیں خفا ہوتے ہیں
مِلنے والے کہیں اُلفت میں جدا ہوتے ہیں

ہیں زمانے میں عجب چیز محبت والے
درد خُود بنتے ہیں خُود اپنی دوا ہوتے ہیں

24/12/2022

غزل
کب میرا دل زخمی ہوا یہ کہانی پھر سہی
کب رخسار شبنمی ہوا یہ کہانی پھر سہی

بڑا ناز تھا انہیں اپنی بے لوث محبت پر
کب جانے وہ خونی ہوا یہ کہانی پھر سہی

وہ گئے تو میرے وہم و گماں سے بھی گزرے
کب میں انکا دوامی ہوا یہ کہانی پھر سہی

شب و روز گزر گئے مگر وہ خاموش لب ہیں
کب وہ آخری ہمکلامی ہوا یہ کہانی پھر سہی

لاکھ ہوں دشمن کب نکلتی ہیں دل سے محبّتیں
کب آسیؔ تیرا دل یقینی ہوا یہ کہانی پھر سہی

✍️ آسی عباد الرحمٰن وانی✍️

20/12/2022

20/12/2022




19/12/2022



18/12/2022


14/12/2022


14/12/2022






12/12/2022


11/12/2022

*کبھی رک گئے*
*کبھی چل دیئے*
*کبھی چلتے چلتے بھٹک گئے ❣*
*یونہی عمر ساری گزار دی*
*یونہی زندگی کے ستم سہے ❣*
*کبھی نیند میں*
*کبھی ہوش میں*
*وہ جہاں ملا*
*اسے دیکھ کر ❣*

*نہ نظر ملی نہ زباں ہلی*
*یونہی سر جھکا کر گزر گئے ❣*
*مجھے یاد ہے*
*کبھی ایک تھے*
*مگر آج ہم ہیں جدا جدا ❣*

*وہ جدا ہوئے تو سنور گئے*
*ہم جدا ہوئے تو بکھر گئے ❣*
*کبھی عرش پر*
*کبھی فرش پر*
*کبھی ان کے در*
*کبھی در بدر ❣*

*غم عاشقی تیرا شکریہ*
*میں کہاں کہاں سے گزر گیا**✧═

10/12/2022




ایکــــ اللہ ہی ہــے💯جس ســـے جتنی جھکـــ کر محبتـــ کی جائےاتنــی ہی بلنــدی نصیبـــ ہوتی ہے☞◆♥️*ッ🎀*
10/12/2022

ایکــــ اللہ ہی ہــے💯
جس ســـے جتنی جھکـــ کر محبتـــ کی جائے
اتنــی ہی بلنــدی نصیبـــ ہوتی ہے☞◆♥️
*ッ🎀*

10/12/2022


10/12/2022

💐الصلوٰۃُ والسلامُ علیکَ یا سیدی یا رسول اللہﷺ️♥
💐الصلوٰۃُ والسلامُ علیکَ یا سیدی یا حبیب اللہﷺ️♥
💐اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیْکَ یَاخَاتَمُ الْاَنْبِیَاءِ وَالْمُرْسَلِیْنْﷺ♥
💐الصلٰوۃ والسلام علیک یا خاتم النبیینﷺ♥
💐صل اللہ علیہ والہ وسلم♥
امین ثمہ آمین

10/12/2022

🤣🤣🤣🤣🤣
😍😍😍

*تاخیر سے دیا گیا جواب... گفتگو کے لطف کو قتل کر دیتا ہے* 😇"🍂🥀
10/12/2022

*تاخیر سے دیا گیا جواب... گفتگو کے لطف کو قتل کر دیتا ہے* 😇"🍂🥀

Address

Lohai Malhar
Kathua
184204

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abad ul Rehman Wani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Abad ul Rehman Wani:

Share