السلام علیکم میں نے ایک ایسے بندے سے ملا ہے جو پریشان ہے جس کو میں قریبی سے جانتا ہوں ان کا نام ذکر کرنا نہیں چاہ رہا ہوں وہ جو ہمارے بھائی ہیں۔ وہ اپنے گھر کی ضروریات نہیں کر پا رہے ہیں کیونکہ ان کی جتنی تنخواہ ہیں نا اس میں سے ادھا جو خرضہ ہے اس کے سود لوٹانے میں جا رہا ہے بھائی کا قرضہ زیادہ نہیں تین سے چار لاکھ ہیں وہ سود لوٹانے میں اپنے گھر کو نہیتں دیکھ پا رہے ہیں لہذا ہم سب اپنے حیثیت کے مطابق ان کو دیں گے تو ان کا قرض ادا ہو جائے گا لہذا اپ سے ادبن گزارش ہے کہ ان کی مدد کریں میں اپنا خود کا کیو ار دے رہا ہوں کیونکہ وہ قرض جو ہے میں ادا کر دوں ایک بھائی کی زندگی بنانے والے بن جائیں گے ہم وہ عورت بچی والے ہیں ان کو لڑکے نہیں ہیں لہذا ہم ان کی مدد کریں 12/06/24
Be the first to know and let us send you an email when Mazloom Ki Awaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.