Riffat Wani Official Videos

Riffat Wani Official Videos My Voice is most powerful than your guns, be voice of innocents Kashmiris with Riffat Wani

01/12/2022

تازہ اطلاع کے مطابق FIA لاہور کو تیار کیا گیا ہے اوپر سے ہاتھ اٹھ جانے کے باوجود FIA کو چند لوگ اپنے ذاتی مفاد کے لیے استعمال کرنے کا منصوبہ بنا چکے ہیں۔ گرفتاریوں کی صورت میں ردعمل دینے میں احتیاط ضروری ہے

وفاقی حکومت کی نئی چال: ناپسندیدہ صحافیوں اور اپوزیشن کی گرفتاریوں کا فیصلہ FIA کو متحرک کر دیا گیا۔ گرفتاریوں کے بعد جعلی اکاؤنٹس سے جنرل عاصم منیر کے خلاف پراپیگنڈا کیا جائے گا تاکہ PTI سوشل میڈیا اسکا حصہ بنے اور جنرل باجوہ کے دور کی صورتحال دوبارہ پیدا کی جا سکے۔

27/10/2022

غلام قومیں ہمیشہ
بہادروں کے جنازے اُٹھاتی ہے🥀

‏ارشد شریف افغان (طالبان )کی فتح کے بعد سب سے پہلے افغانستان پہنچنے والے صحافیوں میں سے تھے....زیر نظر تصویر قندھار کے ا...
26/10/2022

‏ارشد شریف افغان (طالبان )کی فتح کے بعد سب سے پہلے افغانستان پہنچنے والے صحافیوں میں سے تھے....
زیر نظر تصویر قندھار کے ایک چیک پوسٹ کی ہے...!

🕋♥️🕋On this Hajj, may Allah accept your Duaa, May He answer all your prayers and grant your wishes. May this day bring h...
08/07/2022

🕋♥️🕋On this Hajj, may Allah accept your Duaa, May He answer all your prayers and grant your wishes. May this day bring happiness and joy to your life.
𝐇𝐚𝐣𝐣 𝐌𝐮𝐛𝐚𝐫𝐚𝐤!🕋♥️🕋

🕋

On this night of Power, May Allah keeps all our intentions pure. Almighty! Choose for us what’s best. Help us succeed in...
28/04/2022

On this night of Power, May Allah keeps all our intentions pure. Almighty! Choose for us what’s best. Help us succeed in this life and the hereafter. Grant us humility and a soft heart. Protect us from being arrogant & may we never judge others. Ameen. Laylat al-Qadr Mubarak!

05/02/2022
25/01/2022

Big Breaking News

No curfew, no restriction to movement, no internet shutdown to be enforced in any part of Jammu & Kashmir on 26 January.

- Moments to Cherish    ❤
07/01/2022

- Moments to Cherish ❤

17/12/2021

‏فَأَنْجَيْنَاهُ وَأَصْحَابَ السَّفِينَةِ وَجَعَلْنَاهَا آيَةً لِّلْعَالَمِينَ

پھر ہم نے نوح (علیہ السلام) کو اور (ان کے ہمراہ) کشتی والوں کو نجات بخشی اور ہم نے اس (کشتی اور واقعہ) کو تمام جہان والوں کے لئے نشانی بنا دیا۔

(سورۃ الْعَنْکَبُوْت، 29 : 15)

13/12/2021

‏الَّذِي أَحْسَنَ كُلَّ شَيْءٍ خَلَقَهُ وَبَدَأَ خَلْقَ الْإِنسَانِ مِن طِينٍ

وہی ہے جس نے خوبی و حسن بخشا ہر اس چیز کو جسے اس نے پیدا فرمایا اور اس نے انسانی تخلیق کی ابتداء مٹی سے کی۔

(سورۃ السَّجْدَة، 32 : 7)

Minor daughter of cop who lost his life in today's Bandipora attack'.
10/12/2021

Minor daughter of cop who lost his life in today's Bandipora attack'.

Kangri season in Kashmir ♥️
31/10/2021

Kangri season in Kashmir ♥️

فیس بک نے اپنے برانڈ نام میں بڑی تبدیلی کرتے ہوئے کمپنی کا نام تبدیل کرکے ’میٹا‘ رکھ دیا ہے۔       !
29/10/2021

فیس بک نے اپنے برانڈ نام میں بڑی تبدیلی کرتے ہوئے کمپنی کا نام تبدیل کرکے ’میٹا‘ رکھ دیا ہے۔
!

‏میری پیاری بھانجی کی طبیعت کچھ ناساز ہے ، تمام دوستوں سے اپیل ہے کہ میری پیاری  بھانجی کیلئے دعا کریں کہ اللہ تعالی جلد...
23/10/2021

‏میری پیاری بھانجی کی طبیعت کچھ ناساز ہے ، تمام دوستوں سے اپیل ہے کہ میری پیاری بھانجی کیلئے دعا کریں کہ اللہ تعالی جلد از جلد صحتیابی عطا فرمائے ۔۔۔

Please remember my cutest princess👑 Zara Malak❤ in your prayers🤲🤲

17/10/2021

Happy Dussehra India!

Restrictions removed, Path towards Normality ensures..
17/10/2021

Restrictions removed, Path towards Normality ensures..

15/10/2021

نکلنا خلد سے آدم کا سنتے آئے ہیں لیکن
بہت بے آبرو ہو کر ترے کوچے سے ہم نکلے

14/10/2021

نام عایشہ، مسلم ہونے کی وجہ سے بھارت میں عورت پر تشدد یہ ہے مہان بھارت کی اصلیت جو یہ خاتون دنیا کو بتا رہی ہے.

اس طرح کی ظلم بربریت اور پرتشدد ویڈیوز کو سوشل میڈیا کے ہر فورم پر شیئر کرتے جائیں اور دنیا کو گھٹیا دہشتگرد بھارت کا گھناؤنا اور مکروہ چہرہ دکھائیں۔

Every New Day💥 Is a New chance to Change Your Life..Good Morning Everyone
13/10/2021

Every New Day💥 Is a New chance to Change Your Life..
Good Morning Everyone

اناللہ و انا الیہ راجعوناللہ تعالی مرحوم کو جنت میں اعلی مقام عطاء فرمائے  آمین۔
10/10/2021

اناللہ و انا الیہ راجعون
اللہ تعالی مرحوم کو جنت میں اعلی مقام عطاء فرمائے آمین۔

08/10/2021

پنڈورا لیکس میں سابق وزیراعظم راجہ فاروق حیدر کی آف شور کمپنی کے ذریعے سینٹرل لندن اور سنگاپور میں دو ارب کی جائیدادیں موجود، موجودہ صدر آزاد کشمیر سطان محمود چوہدری کی آف شور کمپنی کے ذریعہ نیویارک اور دوبئ میں ایک ارب بیس کڑوڑ کی جائیدایںموجود، موجودہ چیف جسٹس سپریم کورٹ راجہ سعید اکرم کی آف شور کمپنی کے ذریعے 80 کروڑ کی پراپرٹی، سابق وزیر اعظم سردار عتیق کی ایک ارب، سابق وزیر چوہدری عزیز ،موجودہ سیکڑی حکومت راجہ امجد پرویز ، احسان خالد کیانی ، فرحت میر سمیت 70 آزاد کشمیر کے بااثر افراد کی دو کھرب کی غیر قانونی جائیدادیں سامنے آنا لمحہ فکریہ !!!

Month of light , Moon of noor , Month of Rasool Allah(S.A.W.W) has come. Rabbi Ul Awwal Mubarik
07/10/2021

Month of light , Moon of noor , Month of Rasool Allah(S.A.W.W) has come. Rabbi Ul Awwal Mubarik

Little Princess Zara ♥️♥️
06/10/2021

Little Princess Zara ♥️♥️

3 years in Jail. His only crime is that he is a KASHMIRI MUSLIM JOURNALIST. Not only BJP, I blame the silent majority fo...
06/10/2021

3 years in Jail. His only crime is that he is a KASHMIRI MUSLIM JOURNALIST. Not only BJP, I blame the silent majority for this. Each one of them has blood on their hands!

ہر دل پر راج کرنے والا۔۔مسکراہٹیں بکھیرنے والا چہرہ۔۔لیجنڈری کامیڈین عمر شریف انتقال کر گئے۔۔اللہ پاک آخرت کی منازل آسان...
02/10/2021

ہر دل پر راج کرنے والا۔۔مسکراہٹیں بکھیرنے والا چہرہ۔۔لیجنڈری کامیڈین عمر شریف انتقال کر گئے۔۔
اللہ پاک آخرت کی منازل آسان فرمائیں۔۔🤲🏼🤲🏼🤲🏼

برطانیہ میں پیٹرول کا شدید بحران. گاڑیوں کی میلوں لمبی قطاریں!!
25/09/2021

برطانیہ میں پیٹرول کا شدید بحران. گاڑیوں کی میلوں لمبی قطاریں!!

03/09/2021

تازہ ترین : طالبان نے دعویٰ کیا ہے کہ افغانستان کے ایک ایک انچ پر ہمیں کنٹرول حاصل ہوگیا ہے، پنجشیر سے امر اللہ فرار

Kashmiri journalists are not allowed to proceed Gelani sb’s residence…
01/09/2021

Kashmiri journalists are not allowed to proceed Gelani sb’s residence…

Restrictions imposed including suspension of internet services in the Valley: IGP Kashmir Vijay Kumar
01/09/2021

Restrictions imposed including suspension of internet services in the Valley: IGP Kashmir Vijay Kumar

01/09/2021

Curfew has been imposed by indian forces across valley.
Forces on high alert.

1st September, 202110:30 PMInna lillahi wa inna illaihi rajioon.Family members of SAS Geelani just confirmed that the se...
01/09/2021

1st September, 2021
10:30 PM
Inna lillahi wa inna illaihi rajioon.
Family members of SAS Geelani just confirmed that the senior most Kashmiri separatist leader has passed away a while ago at his Hyderpora residence. Inna lillahi wa inna illaihi rajioon.

30/08/2021

‏فَسَبِّحْ بِحَمْدِ رَبِّكَ وَاسْتَغْفِرْهُ إِنَّهُ كَانَ تَوَّابًا

تو آپ (تشکراً) اپنے رب کی حمد کے ساتھ تسبیح فرمائیں اور (تواضعاً) اس سے استغفار کریں، بیشک وہ بڑا ہی توبہ قبول فرمانے والا (اور مزید رحمت کے ساتھ رجوع فرمانے والا) ہے۔

(سورۃ النَّصْر، 110 : 3)

28/08/2021

‏"افغان لڑکیاں ہندو مذہب اختیار کریں اور ہندو لڑکوں سے شادیاں کر کے بھارت میں سیٹل ہو جائیں". افغان پی ٹی ایم ایکٹوسٹ فوزیہ رؤف کا بھارتی ٹی وی شو کے زریعے افغان لڑکیوں کو پیغام...

جب ہم یہ بات کہتے تھے کہ پی ٹی ایم کو مسلہ نہ پاکستان سے ہے نہ پاک فوج سے بلکہ ان کا سب سے بڑا مسلہ اسلام ہے اس وقت پی ٹی ایم والے کہا کرتے تھے کہ حق مانگنے پر مرتد کہا جاتا ہے، اور آج وہی بات کھل کر سامنے آ رہی ہے جب بھارتیوں کی خواہش پہ پی ٹی ایم والے افغان لڑکیوں کو اپنا مذہب اسلام چھوڑ کافر بننے کا پیغام دے رہے ہیں صرف اس وجہ سے کہ انہیں ہندوستان میں پناہ مل سکے..

سب سے بڑھ کر آج بھارت کے چہیتے افغانیوں کو بھی سمجھ آجانی چاہیے کہ بھارت کی ان سے محبت ان سے ہمددری کے پیچھے وہ صدیوں پہلے کی دشمنی کا بدلہ لینا تھا جب افغانوں نے ہندوستان پر حملے کیے تھے، یہ چانکیہ کے نظریات کے حامل بھارتی اس وقت کا بغض لیے پھر رہے ہیں تب ہی یہ افغانستان میں جنگ جاری رکھنا چاہتے تھے کہ افغان مرتے رہیں اور افغانی انہیں اپنا مخلص سمجھ کر پاکستان کو خون میں نہلا رہے تھے آج بھارت نے صرف اس وجہ سے افعانیوں کو رد کر دیا ہے کہ ان کا مذہب اسلام ہے.. اب سمجھے جاہلو...

تحریر: #انوکھاسپاہی

28/08/2021

‏وَإِن يَمْسَسْكَ اللّهُ بِضُرٍّ فَلاَ كَاشِفَ لَهُ إِلاَّ هُوَ وَإِن يَمْسَسْكَ بِخَيْرٍ فَهُوَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ

اور اگر اللہ تجھےکوئی تکلیف پہنچائےتو اس کےسوا اسےکوئی دور کرنےوالا نہیں، اور اگر وہ تجھےکوئی بھلائی پہنچائےتو وہ ہر چیز پر خوب قادرہے۔

(الْأَنْعَام،6: 17)

May the blessings of Allah be with you and your family forever and always. Eid Mubarak! May Allah bless your life and fu...
20/07/2021

May the blessings of Allah be with you and your family forever and always. Eid Mubarak! May Allah bless your life and fulfill all your wishes and Dua's. ... May Allah open the doors of happiness and prosperity for you. Riffat Wani

Address

Jammu

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Riffat Wani Official Videos posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Social Media Agencies in Jammu

Show All