حیدرآباد: راجہ سنگھ پیغمبر اسلام کے بارے میں تبصرہ کرنے پر گرفتار
حیدرآباد: پیغمبر اسلام کے خلاف مبینہ توہین آمیز ریمارکس کے معاملے میں مقدمہ درج ہونے کے چند گھنٹے بعد ہی حیدرآباد پولیس نے منگل کو بی جے پی ایم ایل اے راجہ سنگھ کو گرفتار کرلیا۔
جارحانہ ویڈیو جاری ہونے کے بعد حیدرآباد میں راجہ سنگھ کے خلاف احتجاج شروع ہوا جس نے پولیس کو ان کے خلاف مختلف تھانوں میں مقدمات درج کرنے پر مجبور کیا۔
کمشنر کی ٹاسک فورس کی ایک ٹیم مقامی پولیس کے ساتھ منگل ہاٹ میں ایم ایل اے کے گھر پہنچی اور اسے باضابطہ طور پر گرفتار کرلیا۔
آئی پی سی کی دفعہ 153A، 295A اور دیگر دفعات کے تحت دبیر پورہ اور شاہینیت گنج پولس اسٹیشن حدود میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔
حیدرآباد پولیس کے ایک سینئر پولیس اہلکار نے کہا، ’’ہم نے ایم ایل اے کو نفرت پھیلانے کے الزام میں گرفتار کیا ہے اور اسے متعلقہ عدالت میں پیش کیا جائے گا۔‘‘
راجہ سنگھ کے خلاف مظاہروں کے بعد تلنگانہ ہائی الرٹ پر ہے۔
بی جے پی ایم ایل اے کے خلاف احتجاج شروع ہونے کے بعد حیدرآباد پولیس کمشنر کے دفاتر، لکڈیکا پل میں ڈائرکٹر جنرل آف پولیس آفس اور پرانی حویلی میں پرانے پولیس کمشنر کے دفتر اور شہر کے دیگر اہم مقامات کے باہر بھاری تعداد میں پولیس اہلکار تعینات کیے گئے ہیں۔
ریپڈ ایک
75th Jashn-e-Azaadi Mubarak
Popular Front of India Activist Zubair Para martyred in a brutal attack by sangh parivaar goons.
Popular Front of India Activist Zubair Para From Palakkad District of Kerala was martyred in a brutal attack by sangh parivaar goons. He was leaving the mosque after jumma prayer when he hit with a car and hacked to death. May Allah Almighty accept his martyrdom in the holy month of Ramzaan.
Paali Mein Chandrashekhar Azaad Ki Entry Se Huwa Chakka Jam
Paali Mein Chandrashekhar Azaad Ki Entry Se Huwa Chakka Jam
Ab Loudspeaker Sarkar Aur RSS ke Haath Mein Hai.
Ab Loudspeaker Sarkar Aur RSS ke Haath Mein Hai.
Pehlay Yeh Vipaksh Ke Haath Mein Bhi Hota Tha, Kabhi RJD, Samajwadi Party, Congress, BSP Ke Paas Chala Jata Tha, Lekin Ab Aisa Nahin Hai : Rahul Gandhi
Petrol Diesel Ki Badti Qeematon par Committee Jaan Nisaran-e-Mehdi Maood Alaihis Salam Ke Sadar Syed Raj Mohammed Ashfaq Yadullahi Sahab ka Bayan
Petrol Diesel Ki Badti Qeematon par Committee Jaan Nisaran-e-Mehdi Maood Alaihis Salam Ke Sadar Syed Raj Mohammed Ashfaq Yadullahi Sahab ka Bayan
Duty Par Tainat Police Wale Par Awaara Saand Ne Kiya Hamla, Seeng Se Uthakar Sadak Par Patkha, Dekhein.....
Duty Par Tainat Police Wale Par Awaara Saand Ne Kiya Hamla, Seeng Se Uthakar Sadak Par Patkha, Dekhein.....
Masks Sanitizers are dangerous for human being
Covid Vaccine Effects and Side Effects