اللہُ اکبر۔
صدر پیوٹن قران شریف کو اٗٹھا کر بوسہ دیکر سِینے سے لگاتے ہُوۓ۔
حرم کی اذان بھی اذانوں کی سرتاج ہے۔
اگر آپ کو یہ نوکری ملے تو کرینگے ؟
فیصل آباد کی یہ لڑکی مصباح کالج کی سٹوڈنٹ بھی ہے اور شام تا رات اپنے والد کے ساتھ باربی کیو کی شاپ پہ کام بھی کرتی ہے اور اکثر والد کے ہمراہ جا کر شادی اور دیگر تقریبات پہ باربی کیو بھی بناتی ہے- کون کہتا ہے بیٹیاں بوجھ ہوتیں ہیں؟ 💝
*بلّی 🐱 سے بچہ گُم ہوگیا تھا جب ملا تو ماں نے ڈانٹا پھر چماٹ مار کر ساتھ لے گئی ۔
"ماں انسان کی ہو یا جانور کی ۔ سٹائل ایک ہی رہتا ہے ۔"😅*
This is painful.....
خدا کی قسم بحیثیت مرد شرم سی آنے لگی ہے۔۔۔۔۔
#JusticeForMoumita
#KolkataDoctor
#KolkataDeathCase
بارش میں دعائیں قبول ہوتی ہیں اور پھر مدینہ میں بارش
بارش میں دعائیں قبول ہوتی ہیں اور پھر حرم میں بارش
یااللہ ہمیں بھی اپنے گھر اور اپنے نبی کے روضہ کی زیارت نصیب کردے 🥹❤️
ہمارے پاکستان جیسا اور کوئی نہیں 😂❤️
سب کا رخ آخرت کی طرف پھیرو کہ اے دنیا کے انسانوں اصل زندگی تو آخرت کی ہے
السلام علیکم جمعہ مبارک
ایک باپ نے اپنے بچوں کے لیے لکڑی سے چلنے والی ایپل کار بنا ڈالی۔