Pearl Take

Pearl Take Video Creator

Pearl Take ❤
मोती लो ❤
(1)

Subscriptions Lo Maze Kare Dm private Video Night Call Sms
08/04/2024

Subscriptions Lo Maze Kare Dm private Video Night Call Sms

تمہارا اور میرا وہ تعلق ہےجو کسی کتاب میں درج نہیں‏ہمارے درمیان کوئی رشتہ نہیں ہےپھربھی ہم ایک دوسرےکےلیےلازم وملزوم ہیں...
03/09/2020

تمہارا اور میرا وہ تعلق ہے
جو کسی کتاب میں درج نہیں

‏ہمارے درمیان کوئی رشتہ نہیں ہے
پھربھی ہم ایک دوسرےکےلیے
لازم وملزوم ہیں !
تم میرےلیے بہتےدریا کی مانند ہو
جو ہررشتے کو سیراب کرتاجاتا ہے!

‏اورمیں تمھارے لیے
ایک موج کی مانند
جودریاسےالگ ہو جائےتو
تشنگی اس کا مقدر بن جاتی ہے
اس لیےمیری دعا ہےکہ
میری تم سےچاہت کو
کبھی زوال نہ آئے___!

14/08/2020
اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰه وبرکاتہ❤️🥀صبح بخیر💞  جمعہ مبارک🌸ﺍﮮ  #الله اے ہمارے ربہم  #بھٹکـے ہوؤں ﮐﻮ ﺭﺍﮦ ﭘﺮ ﻟـے ﺁئیـےﺍﮮ ال...
14/08/2020

اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰه وبرکاتہ❤️🥀
صبح بخیر💞
جمعہ مبارک🌸
ﺍﮮ #الله اے ہمارے رب
ہم #بھٹکـے ہوؤں ﮐﻮ ﺭﺍﮦ ﭘﺮ ﻟـے ﺁئیـے
ﺍﮮ الله ہمیں ﺑﻬﯽ ﺍﻥ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺷﺎﻣﻞ ﻓﺮﻣﺎ ﺟﻨﻬﯿﮟ ﺗﻮ #ہدﺍﯾﺖ ﻓﺮﻣﺎﺗﺎ ہے
اے اللہ
ہمیں ایسی #زندگی گزارنـےکی #توفیق #عطا کر جس زندگی سـے تو #راضی ہو جائے
اللہ عزوجل" ہمیں رسول اللہ #ﷺ کی #اطاعت کرنـے کی #توفیق عطا فرما
یا ذوالجلال والاکرام یااللہ
ہماری دعائیں اپنی شان کـے مطابق قبول فرما...
بِرَحْمَتِكَ يَآ أَرْحَمَ الرَّحِمِينَ آمِينْ يارب العالمـین❤️🥀

وہ  ملے  تو  محرم  بن  کے  ملے🙈 ♥️  بھی  راضی      بھی  راضی😍 🔥
09/08/2020

وہ ملے تو محرم بن کے ملے🙈

♥️ بھی راضی بھی راضی😍

🔥

ﻧﮧ ﺷﮩﺰﺍﺩی ﮨﻮﮞمیںﺩﻟﻮﮞکی ﻧﮧ ﺷﺎﻋﺮہ ﮨﻮﮞمیں ﻟﻔﻈﻮﮞ کی❌ﺯﺑﺎﮞ ﺑﺲ ﺳﺎﺗﮫ ﺩﯾﺘﯽ ﮨﮯ میرا ﻣﯿﮟ ﺑﺎﺗﯿﮟ ﺩﻝ سے ﮐﺮتی ﮨﻮﮞ💕😋👑✋ 🔥
09/08/2020

ﻧﮧ ﺷﮩﺰﺍﺩی ﮨﻮﮞمیںﺩﻟﻮﮞکی ﻧﮧ ﺷﺎﻋﺮہ ﮨﻮﮞمیں ﻟﻔﻈﻮﮞ کی❌
ﺯﺑﺎﮞ ﺑﺲ ﺳﺎﺗﮫ ﺩﯾﺘﯽ ﮨﮯ میرا ﻣﯿﮟ ﺑﺎﺗﯿﮟ ﺩﻝ سے ﮐﺮتی ﮨﻮﮞ💕😋👑✋
🔥

السَّـــــــلاَمُ عَلَيــْــكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـَـاتُه صرف جانور ہی قربان مت کریں عید پر اپنی ضد، انا، حسد، منا...
02/08/2020

السَّـــــــلاَمُ عَلَيــْــكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـَـاتُه

صرف جانور ہی قربان مت کریں عید پر اپنی ضد، انا، حسد، منافقت اور بدگمانی کو بھی قربان کیجیےدل صاف کریں۔

Eid Mubarak...💓

_____💞

لوگ واقف ہیں میری عادتوں سے۔۔۔۔۔۔🤗🤗رابطہ کم ہی سہی!لیکن لاجواب رکھتی ہوں  💕
24/06/2020

لوگ واقف ہیں میری عادتوں سے۔۔۔۔۔۔🤗🤗
رابطہ کم ہی سہی!لیکن لاجواب رکھتی ہوں

💕

ہزار فاصلوں کے باوجود کسی کے ساتھ گزرے خوبصورت لمحوں کو یاد کر کہ مسکرا دینا بھی محبت ہے ❤️🥀  💕
24/06/2020

ہزار فاصلوں کے باوجود کسی کے ساتھ گزرے
خوبصورت لمحوں کو یاد کر کہ مسکرا دینا بھی محبت ہے ❤️🥀
💕

Joo tere bicharnay se lgyga usi marzzz me mar jau Mere haq me dua kar....😊❤🥀  🌸🥀
20/06/2020

Joo tere bicharnay se lgyga
usi marzzz me mar jau
Mere haq me dua kar....😊❤🥀

🌸🥀

لوگ میرا درد سمجھ سکتے ہى نہیں💔🥀میں اپنے سارے زخم خدا کو دکھاؤں گى🖤🥀
18/06/2020

لوگ میرا درد سمجھ سکتے ہى نہیں💔🥀

میں اپنے سارے زخم خدا کو دکھاؤں گى🖤🥀

"_ مل جائیں گی تجھے بہت سی لیلا اور ہیر !! ✨💯"_ مجھ سے نہ سر کھپا کہ بہت سر پھری ہوں میں؛💞🔥  ❤️❤️
16/06/2020

"_ مل جائیں گی تجھے بہت سی لیلا اور ہیر !! ✨💯

"_ مجھ سے نہ سر کھپا کہ بہت سر پھری ہوں میں؛💞🔥

❤️❤️

مرد🥀❤مرد صرف برےنہیں ہوتے ۔سائبان بھی ہوتے ہیں-اگر عورت کے صبر سے آب زم زم کے چشمے پھوٹتے ہیں تو مرد کے صبر اور حوصلے کی...
16/06/2020

مرد🥀❤

مرد صرف برےنہیں ہوتے ۔سائبان بھی ہوتے ہیں-
اگر عورت کے صبر سے آب زم زم کے چشمے پھوٹتے ہیں
تو مرد کے صبر اور حوصلے کی بھی کربلا کی مٹی گواہ ہے -
مرد جھوٹا اور بے وفا ہے ۔تو میں نے عورت کو بھی منافقت کے اس درجے پر دیکھا ہے جہاں وہ مرد سے زیادہ جہنم کی حقدار ٹھہری ہے
اگر مرد کو اللہ پاک نے کچھ وجوہات کی وجہ سے عورتوں پر برتر ٹھہرایا ہے ۔تو عورت کے قدموں تلے جنت اتاری ہے
اگر مرد ظالم ہے تو عورت بھی حسد اور بغض کہ ایسے ایسے مرحلے طے کر جاتی ہے کہ عقل دنگ رہ جائے -
اگر اللہ پاک نے مرد کو اپنے بیوی بچوں کے نان و نفقہ کا ذمہ دار قرار دیا ہے تو عورت پر بھی اس کا گھر شوہر کے سکون اور اولاد کی اچھی تربیت پر جہاد کے اجر کی خوشخبری سنائ ہے -
اگر عورت کے کچھ خواب ہوتے ہیں - تو ایک پرسکون زندگی مرد کا بھی حق ہے-
مرد برے نہیں ہوتے وہ چاہے خاوند کے روپ میں یا باپ کے روپ میں ہوں یا بھائی 'ہمسفر کے روپ میں یا پھر اولاد کے اپنے ہر روپ میں سائبان ہوتے ہیں اور یاد رہے سب سے زیادہ سخت دھوپ اور آندھیوں کا سامنا سائبان کو ہی کرنا پڑتا ہے❤️
❤️ ❤️

   #بلکہ !!!   ۔۔۔❤I proud That i  am  a MuSlim ,Alhamdulillah 👏👑👸  ❤️❤️
16/06/2020



#بلکہ !!!

۔۔۔❤
I proud That i am a MuSlim ,Alhamdulillah 👏👑👸

❤️❤️

میری سانسوں میں ہے تیری خوشبومیری مہندی میں تو ہی رچتا ہے  ❤️ ❤️
16/06/2020

میری سانسوں میں ہے تیری خوشبو

میری مہندی میں تو ہی رچتا ہے

❤️ ❤️

بادشاہوں نے بادشاہی چھوڑ کر درویشی تو قبول کی💝 لیکن کسی درویش نے درویشی چھوڑ کر بادشاہی قبول نہیں کی☑☑  ❤️❤️
16/06/2020

بادشاہوں نے بادشاہی چھوڑ کر درویشی تو قبول کی💝
لیکن کسی درویش نے درویشی چھوڑ کر بادشاہی قبول نہیں کی☑☑

❤️❤️

‏آپ کا سب سے بڑا سرمایہ وہ لوگ ہیں جو آپ کی غیر موجودگی میں اپنے رب سے دعاؤں میں آپ کے لئے خیر مانگتے ہیں.♥️  ❤️❤️
15/06/2020

‏آپ کا سب سے بڑا سرمایہ وہ لوگ ہیں جو آپ کی غیر موجودگی میں اپنے رب سے دعاؤں میں آپ کے لئے خیر مانگتے ہیں.♥️
❤️❤️

بہت گہرے خیالوں میں_____ محبّت کے حوالوں میں❤تمہارا نام آ جانا______ مجھے اچھا سا لگتا ہے ❤
15/06/2020

بہت گہرے خیالوں میں_____ محبّت کے حوالوں میں❤

تمہارا نام آ جانا______ مجھے اچھا سا لگتا ہے ❤

👈💞😘جتنی چاہت سے تجھ کو دیکھا ھے💞😘👉👈💞😘اتنی چاہت سےکچھ نہیں دیکھا💞😘👉👈💞😘اپنی آنکھوں میں دیکھ لینے دو💞😘👉👈😘💞میں نے مدت سے کچھ...
15/06/2020

👈💞😘جتنی چاہت سے تجھ کو دیکھا ھے💞😘👉
👈💞😘اتنی چاہت سےکچھ نہیں دیکھا💞😘👉

👈💞😘اپنی آنکھوں میں دیکھ لینے دو💞😘👉
👈😘💞میں نے مدت سے کچھ نہیں دیکھا💞😘👉

❤️❤️

28/02/2020






28/02/2020





28/02/2020





28/02/2020

Address

Hisar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pearl Take posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category