Real event life

Real event life we play some crazy gaming and videos with friends .

31/03/2024

اے ابابیل سے ہاتھی مروانے والے رب ہم بہت کمزور ہیں , تجھے تیرے حبیب کا واسطہ ہمارے گناہ معاف فرما کے اپنی سبھی آزمائشات سے محفوظ فرما. اللہ کریم ہم کو کامل ایمان سے بھرپور زندگی عطا فرما۔* *اپنی بخشش کیلئے الله کے سامنے آنسو بہایئے اور مسکراہٹ الله کی مخلوق میں بانٹ دیجیئے. یہی بندگی کا تقاضا اور انسانیت کی معراج ہے.*
*الله تعالىٰ ہماری عبادتوں اور دعاؤں کو قبولیت عطا فرمائے*

*آمیــن

27/03/2024

اب تو کربلا ہمیں بھی سمجھ اگیا کہ کیسے حسین علیہ السلام کا خاندان کٹتا رہا اور مسلمان دیکھتے رہے.😭
🇰🇼

15/03/2024

اس رمضان المبارک کا پہلا جمعہ مبارک ہے اس مبارک دن کے صدقے جتنے بھی بیمار ہیں سب کو صحت یاب کر دے اور اپنے حبیب ﷺ کے صدقے میرے والد والدہ کو صحت دے ٹھیک ہو جائے ۔امین
سب لوگ سے درخواست ہے آج جمعہ کی نماز میں خصوصی دعا کرے 🤲🤲🤲🤲🤲🤲😥 پلیز

11/03/2024

سب دوستوں کو چاند مبارک اور خصوصی میرے والد صاحب کے لیے دعا کریں ان کی طبیعت ٹھیک نہیں ہے اللہ تعالی ان کی زندگی صحت تندرستی دے اور سب بیماروں کو شفائے کاملہ عطا کرے🤲🙏🙏

11/03/2024

*السلام علیکم تمام اہل اسلام کو ماہ رمضان کا چاند مبارک اپنی عبادتوں اور دعاؤں اور روزوں میں اپنے فلسطین کے مظلوم مسلمانوں کو یاد رکھیں.*

10/06/2023

Royal Star jewellers

17/04/2023

01/02/2023

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا وہ عورت جانتی ہے

23/01/2023

کیا اللہ رب العزت کے دروازے بھی انسان کے لئے بند ہوتے ہیں ؟

What did are the doors of Allah the Exalted also closed for man?

17/01/2023

کیا انسان کو بھی سجدہ جائز ہے?

Is sajdah permissible for humans too?

Address

Millat Colony
Gaya
823001

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Real event life posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Real event life:

Videos

Share


Other Gaming Video Creators in Gaya

Show All