Urdu Quote's & News

Urdu Quote's & News Urdu News & Quotes,we are passionate about promoting Urdu language and culture.

29/04/2024

साहब की गारंटी और वादे अगर सच्चे होते,
तो साहब के घर भी आज बच्चे होते...
😂🤣🤣

11/04/2024
09/04/2024

Smart worker 👍🏻👍🏻👍🏻🤔🤔🤔🤔👌🏻🙋🏻

08/04/2024

आपस में मुत्ताहीद होने के लिए अल्लाह ☝🏼 के रस्सी को मजबूती से पकड़ो

न की किसी पीर बाबा ढाबा के चादर को.!

https://urdunews011.blogspot.com/2024/03/sad-qoute.html #अच्छे_दिन_आने_वाले_हैं #पेट्रोल_30_रुपये_लीटर #काला_धन_आएगा ाख_...
01/04/2024

https://urdunews011.blogspot.com/2024/03/sad-qoute.html
#अच्छे_दिन_आने_वाले_हैं
#पेट्रोल_30_रुपये_लीटर
#काला_धन_आएगा
ाख_खाते_में_आयँगे
िश्व_गुरु_बनेंगे

#งานบอลจุฬาธรรมศาสตร์ #ข้ามฟ้าเคียงเธอ2024

काश तू पूछे मुझसे मेरा हाल-ए-दिल, मैं तुझे भी रुला दू तेरे सितम सुना सुना कर…! एक ऐसा सच जो पूरी दुनिया से छिपाकर रखा ग....

donate.unrwa.org/-landing-page/…Your Zakat, a lifeline for Gaza This Ramadan, bring your sense of solidarity and compass...
28/03/2024


donate.unrwa.org/-landing-page/…
Your Zakat, a lifeline for Gaza
This Ramadan, bring your sense of solidarity and compassion to life by supporting Palestine Refugees and displaced people across the region. Give now /person only 5 Rupee's

Link below 👇🏻👇🏻👇🏻
donate.unrwa.org/-landing-page/…

26/03/2024

عالمی سربراہان متحدہ قومی سلامتی کونسل (UNSC) غزہ میں فوری آتش بندی کی مطالبت کا خیر مقدم 25 مارچ، 2024: دباؤ کے دور میں غزہ میں اسرائیل او...

26/03/2024

Surat No 3 : سورة آل عمران - Ayat No 55

اِذۡ قَالَ اللّٰہُ یٰعِیۡسٰۤی اِنِّیۡ مُتَوَفِّیۡکَ وَ رَافِعُکَ اِلَیَّ وَ مُطَہِّرُکَ مِنَ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا وَ جَاعِلُ الَّذِیۡنَ اتَّبَعُوۡکَ فَوۡقَ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡۤا اِلٰی یَوۡمِ الۡقِیٰمَۃِ ۚ ثُمَّ اِلَیَّ مَرۡجِعُکُمۡ فَاَحۡکُمُ بَیۡنَکُمۡ فِیۡمَا کُنۡتُمۡ فِیۡہِ تَخۡتَلِفُوۡنَ ﴿۵۵﴾

جب اللہ تعالٰی نے فرمایا کہ اے عیسیٰ! میں تجھے پورا لینے والا ہوں اور تجھے اپنی جانب اٹھانے والا ہوں اور تجھے کافروں سے پاک کرنے والا ہوں اور تیرے تابعداروں کو کافروں کے اوپر غالب کرنے والا ہوں قیامت کے دن تک ، پھر تم سب کا لوٹنا میری ہی طرف ہے میں ہی تمہارے آپس کے تمام تر اختلافات کا فیصلہ کرونگا ۔

https://urdunews011.blogspot.com/2024/03/7-urdu-news-11.html
26/03/2024

https://urdunews011.blogspot.com/2024/03/7-urdu-news-11.html

عالمی رہنماؤں نے غزہ جنگ بندی7کے لیے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد کا خیر مقدم کیا ہے عالمی سربراہان متحدہ قومی سلامتی کونس...

كل هو الله واحدअल्लाह सब से बड़ा हैكل هو الله واحد  خبر، اسرائیل کے خلاف سلامتی کونسل کا فیصلہ، امریکا نے ویٹو سے انکار ک...
26/03/2024

كل هو الله واحد
अल्लाह सब से बड़ा है
كل هو الله واحد
خبر، اسرائیل کے خلاف سلامتی کونسل کا فیصلہ، امریکا نے ویٹو سے انکار کر دیا، اسرائیل کا منصوبہ ناکام ہو گیا ذیل میں اپ ڈیٹس

بڑی خبر، اسرائیل کے خلاف سلامتی کونسل کا فیصلہ، امریکا نے ویٹو سے انکار کر دیا، اسرائیل کا منصوبہ ناکام ہو گیا ذیل میں اپ ڈیٹس https://youtu...

https://urdunews011.blogspot.com/2024/03/urdu-news-9.html
13/03/2024

https://urdunews011.blogspot.com/2024/03/urdu-news-9.html

جوناتھن گلیزر کا آسکرز خطاب: غزہ اور اسرائیل کے درمیان انسانوں کی بے انسانی کا خاتمہ Jonathan Glazer، مشہور فلم "ذون آف انٹرسٹ" کے ڈائریکٹ...

رحمت بخشش اور مغفرت کا مہینہ رمضان المبارک ہی وہ مقدس مہینہ ہے کہ جس میں اللہ تعالیٰ نے اپنی آخری کتاب قرآن مجید کی صورت...
12/03/2024

رحمت بخشش اور مغفرت کا مہینہ رمضان المبارک ہی وہ مقدس مہینہ ہے کہ جس میں اللہ تعالیٰ نے اپنی آخری کتاب قرآن مجید کی صورت میں نازل فرمائی جو قیامت تک آنے والے لوگوں کے لئے رشدوہدایت کا ذریعہ ہے

11/03/2024
11/03/2024

https://urdunews011.blogspot.com/2024/03/urdu-news-6.html


انتخابی بانڈز: سپریم کورٹ نے انتخابی بانڈز کو غیر آئینی قرار دیا ہے۔ جس کے بعد اب اس معاملے میں دو درخواستیں ملی ہیں۔ ایک درخواست ایس بی آئی...

10/03/2024

جس شخص سے اس روز وہ عذاب ہٹا دیا جائے تو اس پر اللہ نے بڑا رحم کیا اور یہ صریح کامیابی ہے

09/03/2024

سوتے وقت کی دعائیں

جو شخص درج ذیل دو آیات رات کے وقت پڑھتا ہے تو یہ اس کے لیے کافی ہوجاتی ہیں:

اٰمَنَ الرَّسُوۡلُ بِمَاۤ اُنۡزِلَ اِلَیۡہِ مِنۡ رَّبِّہٖ وَ الۡمُؤۡمِنُوۡنَ ؕ کُلٌّ اٰمَنَ بِاللّٰہِ وَ مَلٰٓئِکَتِہٖ وَ کُتُبِہٖ وَ رُسُلِہٖ ۟ لَا نُفَرِّقُ بَیۡنَ اَحَدٍ مِّنۡ رُّسُلِہٖ ۟ وَ قَالُوۡا سَمِعۡنَا وَ اَطَعۡنَا ٭۫ غُفۡرَانَکَ رَبَّنَا وَ اِلَیۡکَ الۡمَصِیۡرُ ﴿۲۸۵﴾ لَا یُکَلِّفُ اللّٰہُ نَفۡسًا اِلَّا وُسۡعَہَا ؕ لَہَا مَا کَسَبَتۡ وَ عَلَیۡہَا مَا اکۡتَسَبَتۡ ؕ رَبَّنَا لَا تُؤَاخِذۡنَاۤ اِنۡ نَّسِیۡنَاۤ اَوۡ اَخۡطَاۡنَا ۚ رَبَّنَا وَ لَا تَحۡمِلۡ عَلَیۡنَاۤ اِصۡرًا کَمَا حَمَلۡتَہٗ عَلَی الَّذِیۡنَ مِنۡ قَبۡلِنَا ۚ رَبَّنَا وَ لَا تُحَمِّلۡنَا مَا لَا طَاقَۃَ لَنَا بِہٖ ۚ وَ اعۡفُ عَنَّا ٝ وَ اغۡفِرۡ لَنَا ٝ وَ ارۡحَمۡنَا ٝ اَنۡتَ مَوۡلٰىنَا فَانۡصُرۡنَا عَلَی الۡقَوۡمِ الۡکٰفِرِیۡنَ ﴿۲۸۶﴾٪

’’رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اس (ہدایت) پر ایمان لائے ہیں جو ان کے رب کی طرف سے ان پر نازل کی گئی ہے اور سارے مومن بھی، سب اللہ پر اور اس کے فرشتوں پر اور اس کی کتابوں پر اور اس کے رسولوں پر ایمان لائے ہیں۔ (وہ کہتے ہیں:) ہم اس کے رسولوں میں سے کسی ایک میں بھی فرق نہیں کرتے اور وہ کہتے ہیں: ہم نے (حکم) سنا اور اطاعت کی، اے ہمارے رب! ہم تیری بخشش چاہتے ہیں اور ہمیں تیری ہی طرف لوٹ کر آنا ہے۔ اللہ کسی کو اس کی برداشت سے بڑھ کر تکلیف نہیں دیتا، کسی شخص نے جو نیکی کمائی اس کا پھل اسی کے لیے ہے اور جو اس نے برائی کی اس کا وبال بھی اسی پر ہے۔ اے ہمارے رب! اگر ہم سے بھول چوک ہوجائے تو ہماری گرفت نہ کر، اے ہمارے رب! ہم پر ایسا بوجھ نہ ڈال جو تونے ہم سے پہلے لوگوں پر ڈالا تھا۔ اے ہمارے رب! جس بوجھ کو اٹھانے کی ہم میں طاقت نہیں، وہ ہم سے نہ اٹھوا اور ہم سے درگزر فرما اور ہمیں بخش دے اور ہم پر رحم فرما، تو ہی ہمارا کارساز ہے، پس تو کافروں کے مقابلے میں ہماری مدد فرما۔‘‘آمین

البقرۃ 286,285:2، وصحیح البخاری، فضائل القرآن، باب فصل سورۃ البقرۃ، حدیث: 5009،

Call now to connect with business.

08/03/2024

بنی اسرائیل کے کافروں پر ( حضرت ) داؤد ( علیہ السلام ) اور ( حضرت ) عیسیٰ بن مریم ( علیہ السلام ) کی زبانی لعنت کی گئی اس وجہ سے کہ وہ نافرمانیاں کرتے تھے اور حد سے آگے بڑھ جاتے تھے ۔

07/03/2024

Surat No 2 : سورة البقرة - Ayat No 282

اے ایمان والو! جب تم ایک مقرر مدت تک کسی دین کا لین دین کرو تو اسے لکھ لو اور چاہیئے کہ تمہارے درمیان کوئی لکھنے والا ٹھیک ٹھیک لکھے اور لکھنے والا لکھنے سے انکار نہ کرے جیسا کہ اسے اللہ نے سکھایا ہے تو اسے لکھ دینا چاہیئے اور جس بات پر حق آتا ہے وہ لکھاتا جائے اور اللہ سے ڈرے جو اس کا رب ہے اور حق میں سے کچھ رکھ نہ چھوڑے پھر جس پر حق آتا ہے اگر بے عقل یا ناتواں ہو یا لکھا نہ سکے تو اس کا ولی انصاف سے لکھائے ، اور دو گواہکر لواپنے مردوں میں سے پھر اگر دو مرد نہ ہوں تو ایک مرد اور دو عورتیں ایسے گواہ جن کو پسند کرو کہ کہیں ان میں ایک عورت بھولے تو اس ایک کو دوسری یاد دلا دے ، اور گواہ جب بلائے جائیں تو آنے سے انکار نہ کریں اور اسے بھاری نہ جانو کہ دین چھوٹا ہو یا بڑا اس کی میعاد تک لکھتکر لویہ اللہ کے نزدیک زیادہ انصاف کی بات ہے اس میں گواہی خوب ٹھیک رہے گی اور یہ اس سے قریب ہے کہ تمہیں شبہ نہ پڑے مگر یہ کہ کوئی سردست کا سودا دست بدست ہو تو اس کے نہ لکھنے کا تم پر گناہ نہیں اور جب خرید و فروخت کرو تو گواہکر لو اور نہ کسی لکھنے والے کو ضَرر دیا جائے ، نہ گواہ کو ( یا ، نہ لکھنے والا ضَرر دے نہ گواہ ) اور جو تم ایسا کرو تو یہ تمہارا فسقہو گا، اور اللہ سے ڈرو اور اللہ تمہیں سکھاتا ہے ، اور اللہ سب کچھ جانتا ہے ،

एरोन बुशनेल अमेरिकन पाइलट तीसरी विश्व युद्ध रोकने वाला महान नायक ❤️❤️❤️ सलाम......वायरल वीडियो के अनुसार, हजारों लोगों क...
04/03/2024

एरोन बुशनेल अमेरिकन पाइलट तीसरी विश्व युद्ध रोकने वाला महान नायक ❤️❤️❤️ सलाम......

वायरल वीडियो के अनुसार, हजारों लोगों को इजरायली दूतावास के पास इकट्ठा होते देखा जा सकता है, जहां एक सप्ताह पहले एरोन बुशनेल ने खुद को आग लगा ली थी। उनमें से कई को रविवार, 2 मार्च को मार्च के दौरान "फ्री फ़िलिस्तीन" लिखे बैनर लिए देखा जा सकता है।

https://urdunews011.blogspot.com/2024/03/11-urdu-news-3.html
03/03/2024

https://urdunews011.blogspot.com/2024/03/11-urdu-news-3.html

رفاہ میں اسرائیل کی حملے کے بعد کم از کم 11 فلسطینی شہید الہلال الاماراتی میٹرنٹی ہسپتال کے قریب رفاہ میں حملہ، کم از کم 50 افراد زخمی اسرائ...

24/02/2024

हमास, हिजबुल्लाह, मुजामती तहरीक, किसान, मजदूर, बेरोजगार युवा, बस दो विशेष मिसाइलों की जरूरत है, फिलिस्तीन और भारत आप.....

Address

Dumraon
802119

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Urdu Quote's & News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Urdu Quote's & News:

Videos

Share


Other Digital creator in Dumraon

Show All