Ahrar-e-sahafat

  • Home
  • Ahrar-e-sahafat

Ahrar-e-sahafat Ahrar-e-Sahafat is the urdu News portal Latest News Update, Social, Political, Educational, Adbi, Social Article's,

Tarana e Milli Chin o Arab hamara hindusta hamaraAllama IqbalVoice: Md Noorulhasnain please like share and subscribe our...
14/08/2022

Tarana e Milli Chin o Arab hamara hindusta hamara
Allama Iqbal

Voice: Md Noorulhasnain

please like share and subscribe our channel
TheMirrorOfDays

Dear Friends Welcome to my channel channel par aapko updates ...

10/07/2022

عید الاضحی کی پرخلوص مبارکباد ❤️

تازہ ترین خبر: "اس سال کے حج میں مملکت کے اندر اور باہر سے کل 899,353 حجاج نے شرکت کی" جنرل اتھارٹی برائے شماریات نے ایک...
08/07/2022

تازہ ترین خبر:

"اس سال کے حج میں مملکت کے اندر اور باہر سے کل 899,353 حجاج نے شرکت کی"

جنرل اتھارٹی برائے شماریات نے ایک بیان میں کہا

03/05/2022

پیج کے سبھی ممبرز کو عید سعید کی پرخلوص مبارکباد

مشہور صحافی رانا ایوب کو لندن جانے سے روک دیا گیا _ ممبی ایرپورٹ پر ای ڈی کی کارروائیhttp://dhunt.in/tMJZO?s=a&uu=0x9808...
30/03/2022

مشہور صحافی رانا ایوب کو لندن جانے سے روک دیا گیا _ ممبی ایرپورٹ پر ای ڈی کی کارروائی

http://dhunt.in/tMJZO?s=a&uu=0x9808c8a6a1f05d44&ss=wsp
Source : "Urdu Leaks" via Dailyhunt

ممبئی _ 30 مارچ ( اردولیکس) مشہور صحافی رانا ایوب کو ممبی ایرپورٹ پر منگل کی رات لندن جانے سے روک دیا گیا۔ بتایا جاتا ہے کہ رانا ایوب منی لانڈرنگ کے ایک مبی

*حجاب پر کرناٹک ہائی کورٹ کا فیصلہ شریعت میں مداخلت، بور ڈ نے سپریم کورٹ میں اسے چیلنج کیا**_مسلم پرسنل لا بور ڈ کی مجلس...
28/03/2022

*حجاب پر کرناٹک ہائی کورٹ کا فیصلہ شریعت میں مداخلت، بور ڈ نے سپریم کورٹ میں اسے چیلنج کیا*

*_مسلم پرسنل لا بور ڈ کی مجلس عاملہ میں کئی اہم فیصلے_*

https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=1781776325358704&id=688818667987814
----------------------------------------------
لکھنؤ: ۲۸؍مارچ ۲۰۲۲ء
آل انڈیامسلم پرسنل لا بورڈ کی مجلس عاملہ کی ایک اہم میٹنگ ۲۷؍مارچ ۲۰۲۲ء روز اتوار کو حضرت مولانا سید محمد رابع حسنی ندوی دامت برکاتہم کی صدارت میں منعقد ہوئی، اس نشست میں کئی اہم امورپر تبادلہ خیال کرتے ہوئے کئی اہم فیصلے کئے گئے۔ اس اجلاس کی کارروائی جنرل سکریٹری بورڈ حضرت مولانا خالد سیف اللہ رحمانی صاحب نے چلائی۔ آپ نے افتتاحی کلمات میں بورڈ کے ستائیسویں اجلاس کانپور سے ابتک کی سرگرمیوں کا خلاصہ پیش کیا، اس کے بعد حجاب کے تعلق سے کرناٹک ہائی کورٹ کے فیصلہ پر مجلس عاملہ میں تفصیل سے اظہار خیال ہوا۔ مجلس عاملہ کا احساس تھا کہ اڈوپی اسکول کی طالبات کے حجاب کے مسئلہ پر کورٹ کا فیصلہ نہ صرف یہ کہ دستور ہند کی دفعہ 15 ( یعنی مذہب، نسل، جنس، ذات اور جائے پیدائش کی بنیاد پر تفریق و امتیاز کی نفی) کے خلاف ہے بلکہ دستور کی دفعہ 14, 19, 21 اور 25 کے بھی خلاف ہے۔ ملک کا دستور ملک کے ہر شہری کو اپنی شناخت اور وقار کے ساتھ جینے کاحق اور شخصی آزادی کا اختیار دیتا ہے۔ عاملہ کا احساس ہے کہ یہ فیصلہ نہ صرف شخصی آزادی کے منافی ہے بلکہ مذہبی وثقافتی آزادی کے حق کو بھی سلب کرتا ہے۔
ارکان مجلس عاملہ نے اس بات پر بھی گہری تشویش ظاہر کی کہ یہ فیصلہ مسلم طالبات کی تعلیم کے حق کو بھی متأثر کرے گا۔ اس فیصلہ نے مسلم طالبات کے سامنے یہ سوال بھی کھڑا کردیا ہے کہ وہ تعلیم اور حجاب میں سے کس کو ترجیح دیں۔ گو کہ اس فیصلہ کا تعلق اڈوپی ( کرناٹک ) اسکول کی طالبات کے شخصی حق اور مذہبی آزادی سے متعلق تھا۔ تاہم اب اسے کرناٹک کے تمام اسکولوں، جونیئر کالجوں اور بور ڈکے امتحانات تک وسیع کردیا گیا جو انتہائی قابل مذمت اور شرمناک ہے۔
مجلس عاملہ کااحساس ہے کہ ہائی کورٹ نے شخصی آزادی کے حق پر بات کرتے ہوئے یہ فیصلہ بھی دے دیا کہ حجاب اسلام کا لازمی جزء نہیں ہے۔ مجلس عاملہ نے اس پر اپنی شدید تشویش کااظہار کرتےہوئے یہ کہا کہ " کیا اب عدالتیں یہ بھی طے کریں گی کہ کس مذہب میں کونسی چیز لازمی ہے اور کونسی چیز لازمی نہیں" ، مجلس عاملہ اس تعلق سے یہ واضح کردینا ضروری سمجھتی ہے کہ کس مذہب میں کو نسی چیز لازمی ہے اور کونسی نہیں، یہ طے کرنے کا اختیار عدالتوں کو نہیں بلکہ اس مذہب کے علما اور اسکالرز کو ہے۔ اسی طرح دستور ہند کی روشنی میں ہر شخص کو یہ طے کرنے کا حق بھی ہے کہ اس کے مذہب نے اس کے لئے کونسی چیز لازمی کی ہے اور کونسی نہیں۔ بورڈ کی مجلس عاملہ کو اس پر بھی شدید اعتراض اور تشویش ہے کہ اب عدالتیں مقدس مذہبی کتابوں کی بھی من مانی تشریح کرنے لگی ہیں حالانکہ اس کا نہ انھیں اختیار ہے اور نہ ہی وہ اس کی اہل ہیں۔ کرناٹک ہائی کورٹ کے اس فیصلہ نے اس بات کا بھی اندیشہ پیدا کردیا ہے کہ آئندہ دیگر مذہبی طبقات کی مذہبی پہچان جیسے پگڑی، صلیب اور بندی وغیرہ پر بھی پابندےلگادی جائے۔
مجلس عاملہ نے بورڈ کے ذریعہ ہائی کورٹ کے اس فیصلہ کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کی پرزور تائید کی اور اس پر بھی اطمینان کا اظہار کیا کہ بورڈ کی یہ پٹیشن دو خواتین ارکان کی طرف سے داخل کی گئی اور ایک پٹیشن خود بورڈ کی طرف سے داخل کی گئی ہے۔ مجلس عاملہ نے کرناٹک حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ سپریم کورٹ کا فیصلہ آنے تک مسلم طالبات کو حجاب کے ساتھ اسکول میں آنے اور امتحان دینے سے نہ روکاجائے۔
آل انڈیامسلم پرسنل لا بور ڈ کی مجلس عاملہ نے یونیفارم سول کو ڈ کا مسودہ تیارکرنے کے لئے اتراکھنڈ ریاستی اسمبلی کے ذریعہ ایکسپرٹ کمیٹی کے قیام کو بے وقت کی راگنی اور غیر دستوری عمل قراردیا۔ عاملہ کا احساس ہے کہ بھارت جیسے کثیر مذہبی و کثیر تہذیبی ملک میں یکساں سول کو ڈ کا مطالبہ کرنا دراصل مذہبی آزادی کے بنیادی حق پر تیشہ چلانے کے مترادف ہے۔ بھارت کے دستور نے ناگا لینڈ اور میزو رم کے ناگا اور کوکی قبائلیوں کو یہ تیقن دیا ہے کہ بھارت کی پارلیمنٹ کوئی ایسا قانون نہیں بنائے گی جو ان کی مذہبی و سماجی عادات اور رواجی قوانین کو منسوخ کردے۔ ( دفعہ 371A اور 371G )
مجلس عاملہ کا احساس ہے کہ یونیفارم سول کوڈ دراصل اقلیتوں کی مذہبی و ثقافتی شناخت کو ختم کرنے کی جانب پہلا قدم ہے۔ مجلس عاملہ محسوس کرتی ہے کہ درا صل یہ ہندتوا کے اس بڑے ایجنڈے کا بنیادی حصہ ہے جس کے ذریعہ وہ ملک میں موجود الگ الگ مذہبی و ثقافتی اکائیوں کوجبراً اکثریت کے مذہب و ثقافت میں ضم کردینا چاہتی ہیں۔ مجلس عاملہ کااحساس ہے کہ کثرت میں وحدت ہی بھارت کی اصل طاقت اور پہچان ہے اور اس کو ختم کرنے کی بالواسطہ یا براہ راست ہر کوشش ملک میں انتشار اور بد امنی کو ہی ہوا دے گی۔ مجلس عاملہ کا احساس ہے کہ یہ ایک خطرناک رجحان ہے اور ملک کے تمام انصاف پسند لوگوں اور مذہبی اکائیوں کو اس کی شدت سے مخالفت کرنی چاہیے۔
مجلس عاملہ نے یہ طے کیاکہ بورڈ کی تمام کمیٹیوں کی کاکردگی کو بہتر بنانے اور ملکی سطح پر اسکی خدمات کو عام کرنے اور عوام تک بورڈ کا تعارف کرانے نیز تفہیم شریعت، دارالقضا اور اصلاح معاشرہ جیسی کمیٹیوں کو وسعت دینے پر تبادلہ خیال کے بعد اہم فیصلے کئے گئے وہیں یہ بھی طے کیا گیا کہ بورڈ کی ہر کمیٹی میں ارکان خواتین میں سے بھی خواتین کو شامل کیا جائے، سوشل میڈیا ڈیسک کی ابتک کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے اسکو مزید مفید بنانے پر غور کیاگیااور مناسب فیصلہ کیاگیا۔
اجلاس میں مجلس عاملہ کے درج ذیل ارکان نے شرکت فرمائی اور مباحث میں بھرپور شرکت کی۔ بور ڈ کے نائب صدور حضرت مولانا سید ارشد مدنی، مولانا ڈاکٹر علی محمد نقوی، امیر جماعت اسلامی جناب سید سعادت اللہ حسینی، بور ڈ کے سکریٹریز مولانا محمد فضل الرحیم مجددی، مولانا محمد عمرین محفوظ رحمانی، خازن بورڈ جناب پروفیسر ریاض عمر نیز امیر شریعت کرناٹک مولانا صغیر احمدرشادی، مولانا عتیق احمد بستوی، جناب یوسف حاتم مچھالا، ڈاکٹر سید قاسم رسول الیاس، ایڈوکیٹ ایم آر شمشاد،ایڈوکیٹ حافظ رشیداحمد چودھری، مولانا سید بلال عبدالحی حسنی ندوی، مولانا انیس الرحمن قاسمی، مولانا یسین علی عثمانی، جناب ڈاکٹر ظہیرآئی قاضی، مولانا خالدرشید فرنگی محلی، مولانا مفتی احمد دیولا، مفتی محمد عبیداللہ اسعدی، مولانا عبد العلیم قاسمی بھٹکلی، مولانا محمد یوسف علی، جناب طاہر ایم حکیم ایڈوکیٹ، جناب کمال فاروقی، الحاج جناب عارف مسعود، مولانا محمدسفیان قاسمی، محترمہ پروفیسر مونسہ بشریٰ عابدی، محترمہ ڈاکٹر اسماء زہرا، محترمہ عطیہ صدیقہ، محترمہ نگہت پروین خانغیرہ۔ حضرت مولانا سید محمد رابع حسنی ندوی صاحب کے اختتامی کلمات اور دعا پر میٹنگ کا اختتام ہوا۔

*✍🏼 جاری کردہ*
*_ڈاکٹر محمد وقارالدین لطیفی_*
(آفس سکریٹری)

11/03/2022
24/02/2022

*روس کے یوکرین پر حملے میں 8 شہری ہلاک-جوابی کارروائی میں 5 روسی طیارے اورایک ہیلی کاپٹر تباہ*

👇👇 https://wp.me/pcDIy5-aVy

21/02/2022


*کرناٹک : حجاب اتارنے کا کہنے پر کالج کی لیکچرر نے استعفیٰ دیا* https://wp.me/pacC8F-Hbu
18/02/2022

*کرناٹک : حجاب اتارنے کا کہنے پر کالج کی لیکچرر نے استعفیٰ دیا*

https://wp.me/pacC8F-Hbu

بنگلورو: 18.فروری۔( ورق تازہ نیوز)کرناٹک میں ایک انگلش لیکچرر نے جمعہ کو "خود احترام” کا حوالہ دیتے ہوئے استعفیٰ دے دیا جب اسے مبینہ طور پر حجاب اتارنے کو کہا گیا۔ چاند....

جلگاؤں جامود میں حجاب پابندی کے خلاف مسلم خواتین کا احتجاج، ایس ڈی ایم SDM کے معرفت صدر جمہوریہ کو سونپا میمورنڈمhttp://...
08/02/2022

جلگاؤں جامود میں حجاب پابندی کے خلاف مسلم خواتین کا احتجاج، ایس ڈی ایم SDM کے معرفت صدر جمہوریہ کو سونپا میمورنڈم

http://ahraresahafat.blogspot.com/2022/02/sdm.html

ایس ڈی ایم SDM کے معرفت صدر جمہوریہ کو سونپا میمورنڈم جلگاؤں جامود :- 8 فروری ذوالقرنین احمد آج جلگاؤں جامود میں مسلم خواتین کے ایک وفد نے...

‏بھارت میں مسلم لڑکیوں کے حجاب پہن کر اسکول کالج میں داخلے پر پابندی عائد کرنا ظلم و ناانصافی اور آزادیء حقوق کے خلاف ہے...
06/02/2022

‏بھارت میں مسلم لڑکیوں کے حجاب پہن کر اسکول کالج میں داخلے پر پابندی عائد کرنا ظلم و ناانصافی اور آزادیء حقوق کے خلاف ہے۔ مزید ظلم یہ کہ ہم جماعت طلباء کا حجاب کے خلاف احتجاج کرنا فرقہ پرستوں کی نفرت بھری ذہنیت کی عکاسی کرتا ہے کہ مسلمانوں کے خلاف کتنی نفرت ہے۔


https://twitter.com/ZulqarnainSpeak/status/1490315264453652488?t=fczhc7tyjD1-mw3ofjX1EA&s=08

“بھارت میں مسلم لڑکیوں کے حجاب پہن کر اسکول کالج میں داخلے پر پابندی عائد کرنا ظلم و ناانصافی اور آزادیء حقوق کے خلاف ہے۔ مزید ظلم یہ کہ ہم جماعت طلباء کا حجاب کے خلاف...

Hazrat Peer Syed Mahaldar Noor Dargah Chintakul     par tod phod | News | 5/2/22like share and subscribe my channel 🔽The...
05/02/2022

Hazrat Peer Syed Mahaldar Noor Dargah Chintakul par tod phod | News | 5/2/22

like share and subscribe my channel 🔽
TheMirrorOfDays

https://youtu.be/mW3bzO_sNbM

Dear Friends Welcome to my YouTube channel channel par aapko updates ...

‏‎  اسدالدین اویسی پر جان لیوا حملے کے بعد مرکز نے انہیں زیڈ کیٹیگری کی سیکورٹی دی، سی آر پی ایف کے جوان ہمیشہ سیکورٹی م...
04/02/2022

‏‎

اسدالدین اویسی پر جان لیوا حملے کے بعد مرکز نے انہیں زیڈ کیٹیگری کی سیکورٹی دی، سی آر پی ایف کے جوان ہمیشہ سیکورٹی میں تعینات رہیں گے۔



https://twitter.com/ZulqarnainSpeak/status/1489497523605499906?t=twTYkHp6c3CkABtO3zMKsQ&s=08

“ اسدالدین اویسی پر جان لیوا حملے کے بعد مرکز نے انہیں زیڈ کیٹیگری کی سیکورٹی دی، سی آر پی ایف کے جوان ہمیشہ سیکورٹی میں تعینات رہیں گے۔ ”

 3-4 rounds of bullets were fired upon my vehicle near Chhajarsi toll plaza,   |   Like share and subscribe my channel 🔽...
03/02/2022


3-4 rounds of bullets were fired upon my vehicle near Chhajarsi toll plaza, |

Like share and subscribe my channel 🔽
TheMirrorOfDays

https://youtu.be/JJtJ8kzzfgM

Dear Friends Welcome to my YouTube channel channel par aapko updates ...

‏سچائی کا آئینہ دیکھانے والے نیوز چینلز پر بی جے پی حکومت پابندیاں عائد کر رہی ہے۔ کیرالہ کے نیوز چینل میڈیا ون پر پابند...
31/01/2022

‏سچائی کا آئینہ دیکھانے والے نیوز چینلز پر بی جے پی حکومت پابندیاں عائد کر رہی ہے۔ کیرالہ کے نیوز چینل میڈیا ون پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔جمہوری ملک میں اس طرح کی کاروائی غیر منصفانہ ہے جو جمہوریت کو شک کے دائرے میں لا کھڑا کرنے والی ہے۔



https://twitter.com/ZulqarnainSpeak/status/1488160708898398210?t=g4ZAQxHZlAz9zfBpQHKmLA&s=08

“سچائی کا آئینہ دیکھانے والے نیوز چینلز پر بی جے پی حکومت پابندیاں عائد کر رہی ہے۔ کیرالہ کے نیوز چینل میڈیا ون پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔جمہوری ملک میں اس طرح کی کا....

*وائرس کے بہانہ اسکولوں کو بند رکھنا بچوں کے بنیادی حقوق کی پامالی*https://roznamasahara.com/closing-schools-under-the-p...
28/01/2022

*وائرس کے بہانہ اسکولوں کو بند رکھنا بچوں کے بنیادی حقوق کی پامالی*

https://roznamasahara.com/closing-schools-under-the-pretext-of-the-virus-violates-childrens-basic-rights/

عبدالماجد نظامی جنوری 2021 میں عظیم پریم جی یونیورسٹی کی ریسرچ ٹیم نے پانچ ریاستوں میں بچوں کی تعلیم پر کورونا کے اثرات کو سمجھنے کی کوشش کی اور اس سلسلہ میں ایک سروے کی...

  आज़म खान के बेटे अब्दुल्लाह आज़म ने जेल से रिहा होने के बाद क्या कहा !!! | 16/01/22please like share and subscribe my ...
21/01/2022

आज़म खान के बेटे अब्दुल्लाह आज़म ने जेल से रिहा होने के बाद क्या कहा !!! | 16/01/22

please like share and subscribe my channel for lattest news updates

https://youtu.be/Qgpz42ARytY

These Video is for public information and News purposeDear Friends Welcome to my YouTube channel channel par aapko ...

مہاراشٹر میں دوبارہ اسکول شروع کرنے کے بارے میں وزیر تعلیم ورشا گائیکواڑ نے کیا کہا دیکھئے پوری خبر نیچے دی لنک پرplease...
20/01/2022

مہاراشٹر میں دوبارہ اسکول شروع کرنے کے بارے میں وزیر تعلیم ورشا گائیکواڑ نے کیا کہا دیکھئے پوری خبر نیچے دی لنک پر

please like share and subscribe my channel 🔽
TheMirrorOfDays
https://youtu.be/BkhjxAv38KI

These Video is for public information and News purposeDear Friends Welcome to my YouTube channel channel par aapko ...

Breaking News मुलायम सिंह यादव की बहू अपर्णा यादव BJP में शामिल | News | TheMirrorOfDays | 19/1/22please like share and ...
19/01/2022

Breaking News मुलायम सिंह यादव की बहू अपर्णा यादव BJP में शामिल | News | TheMirrorOfDays | 19/1/22

please like share and subscribe my channel
🔽


https://youtu.be/Cfjm-N8ZQYs

These Video is for public information and News purposeDear Friends Welcome to my YouTube channel channel par aapko ...

کرناٹکا کے اڑپی میں مسلم طالبات کو حجاب پہننے کی وجہ سے کلاس روم میں داخل ہونے سے روک دیا گیا، ان طالبات نے حجاب اتارنے ...
18/01/2022

کرناٹکا کے اڑپی میں مسلم طالبات کو حجاب پہننے کی وجہ سے کلاس روم میں داخل ہونے سے روک دیا گیا، ان طالبات نے حجاب اتارنے سے انکار کرتے ہوئے کلاس روم سے باہر جانا پسند کیا لیکن اپنے مذہبی تشخص اور عزت پر آنچ نہیں آنے دی اللہ تعالیٰ ان مقدس نفوس کی حفاظت فرمائے اور ظالموں کو عبرت کا نشان بنائے۔

08/01/2022

بریکینگ نیوز:ریاست میں کورونا کی نئی گائیڈلائنس جاری،کیا بند اورکیا کھلا رہے گا جانئے

جنوری 8, 2022

ممبئی:8 جنوری۔ (ورق تازہ نیوز)ریاست مہاراشٹرمیں آج کورونا کے پیش نظر نئی گائیڈلائنس جاری کی گئی ہیں جس کے مطابق اسکول کالجس کو 15فروری تک مکمل طور پربند کرنے کافیصلہ کیاگیاہے۔ جبکہ باہویں و دسویں کلاسیس کی کوچنگ جاری رہیں گی اوردیگر کوچنگ کلاسیس کو بند رکھنے کی ہدایت دی گئی ہے۔
سلون ‘خانگی دفاتر میں 50فیصدتعداد کی گنجائش رہے گی ۔گارڈن ‘سوئمنگ پن ‘ میدان بیوٹی پالر‘جم ‘سپا سیاحتی مقامات پوری طرح بند رہیں گے۔
رات کا کرفیو 11 بجے سے صبح پانچ بجے تک جاری رہے گا۔ شادی بیاہ اوردیگر تقاریب کے لئے پچاس افراد کو شرکت کی اجازت رہ گی ۔آخری رسومات میں صرف بیس افرد کی شرکت کرسکتے ہیں
تھیٹرکو50 فیصدگنجائش کے ساتھ جاری رکھنے کی اجازت رہے گی۔ ہوٹل ‘ریسٹورنٹ کو50 فیصد گنجائش کے ساتھ رات دس بجے تک جاری رکھنے کی اجازت رہے گی۔
لوکل ٹرین جاری رہے گی۔یہ احکامات 10جنوری کی شب بارہ بجے سے 15فروری کی رات بارہ بجے تک نافذ رہیں گے۔

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ahrar-e-sahafat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ahrar-e-sahafat:

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share