Pyari zindagi

Pyari zindagi ❤️❤️❤️💕 This page..like and follow 💕 ❤️❤️❤️

الحمد اللہ کہنے کی عادت ڈالو کیونکہ اللہ شکر گزاروں سے بڑی محبت کرتا ہے،
30/01/2025

الحمد اللہ کہنے کی عادت ڈالو کیونکہ اللہ شکر گزاروں سے بڑی محبت کرتا ہے،

02/11/2024
12/03/2024

تراویح اور حافظ قرآن،،،
خدارا حافظوں پر ترس کھاو انہیں طعنے نہ مارو اور ان پہ بے جا جملے نہ کسو 😔

#تراویح میں حافظ قرآن جن باتوں سے بیک وقت نمٹ رہا ہوتا ہے😢
1 #:ان میں سے ایک مصلے کا پریشر ہے۔
2 #: بیس رکعتوں کا خیال رکھنا ہے۔
3 #: اپنے یومیہ سبق کے کوٹے کو بیس رکعتوں پر تقسیم کرکے پوراکرنا۔ کہ کہیں ایسا نہ ہو کہ سبق پورا ہوجائے اور رکعتیں رہ جائیں ۔یا رکعتیں پوری ہوجائیں اور سبق رہ جائے۔
4 #: اپنے پارے کا غم کہ غلطیوں اور متشابہات سے بچا جائے۔
5 #:اس بات کی فکر کہ کہیں وقت زیادہ نہ لگ جائے۔
6:اپنے گلے کی فکر کہ کہیں بیٹھ ہی نہ جائے۔
7 #: دن کو سنانے کی تیاری کرنا۔
8 #ا افطاری میں تھوڑا سا کھانا ۔
9 #: قران مکمل ہونے تک ایک الگ غم سوار رہتا ہے۔

# یہ وہ باتیں ہے کہ جو صرف حافظ بھگت رہاہوتا ہے 😥۔ مقتدی ان پریشانیوں سے ناآشنا ہوتے ہے، لیکن تراویح کے اختتام پر بڑے مزے سے آکر بیٹھتے ہیں اور کوئی کہتا ہے حافظ صاحب کیا بات ہے آج دو تین غلطیاں آئیں ,,,؟؟؟؟ خیریت تو ہے نا؟🤔🤔
کوئی کہتا ہے حافظ صاحب! آج تو بہت تیز پڑھ ر ہے تھے۔
اور اگر دوسرے دن آہستہ پڑھاجائے تو کوئی اور آکر کہتا ہے آج تو قاری عبدالباسط بن رہے تھے کوئی کہے گا آج ٹائم زیادہ لگادیا ہے۔۔۔۔
خدا را ایسی باتوں سے اجتناب کریں اور حافظ کو کم از کم ایک انسان سمجھیں وہ بھی کسی کا بیٹا ہے بھائی ہے شوہر ہے وہ تمام رشتوں سے زیادہ آپکو وقت دیتا ہے لیکن افسوس پھر بھی معاشرے کا رویہ سوتیلی ماں جیسا ہے۔۔۔
اللہ تعالی سب کو عقل سلیم نصیب فرمائے۔ 🤲🤲
آمین۔۔۔

حال دل کس کو سنائیں آپ کے ہوتے ہوئےکیوں کیسی کے در پہ جائیں آپ کے ہوتے ہوئے
11/12/2023

حال دل کس کو سنائیں آپ کے ہوتے ہوئے
کیوں کیسی کے در پہ جائیں آپ کے ہوتے ہوئے

22/11/2023

Azmat raza bhagalpuri

8/12/2023 Bokaro Jharkhand
20/11/2023

8/12/2023 Bokaro Jharkhand


18/11/2023

نعت شریف
17/11/2023

نعت شریف

Address

Bokaro Steel City

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pyari zindagi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pyari zindagi:

Videos

Share