06/02/2024
ہر مسلک اور فرقے کے علماء کچھ انفرادی کام شروع کر دیں تو اجتماعی مسائل کا حل ہوگا ۔۔۔
ہر مدرسہ اور خانقاہ کے مہتمم اور کمیٹی کام کرنے والے امام و مدرس کو مکمل خرچ دینا شروع کردیں یہ سارے مسایل حقوق تلفی کا نتیجہ ہیں طلبہ کے حقوق مار کر مدرسے اور خانقاہ باقی نہیں رہ سکتے ۔۔
ذمہداران ذاتی پروپرٹی سمجھ لیتے ہیں مسجد اور مدرسہ کو ۔۔
ہر کوی توبہ استغفار کریں ۔
اور تہجد کی پابندی شروع کریں تہجد تو زمانے ختم ہی ہوتی جا رہی ہے ۔۔۔
اور بھڑھ کاو تقریر بند کریں جب تک تم لوگ کسی دوسرے مسلک والے کو گالی نا دیو ہو روپیے برستے ہی نہیں ۔
درود شریف اور سورہ تغابن کی تلاوت کر یں اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں