Awam Times News

Awam Times News We serve to provide you right news with knowledge to Learn world. and we promote the Urdu Language.
(2)

بسواکلیان کے تپرانت میں مدیوال مچیشور پنچ کمیٹی کی طرف سے افطار پروگرام
02/04/2024

بسواکلیان کے تپرانت میں مدیوال مچیشور پنچ کمیٹی کی طرف سے افطار پروگرام

بسوا کلیان: بسوا کلیان کے تپرانت میں مدیوال مچیشور پنچ کمیٹی کی طرف سے افطار پروگرام رکھا گیا جس میں جماعتِ اسلامی ہند بسوا کلیان کے افراد محمد ذوالفقار احمد اور عبد ....

رمضان میں گناہوں سے استغفار کی کثرت کرنے پر زور ،مسلمان اسرائیل کیخلاف معاشی جنگ کا حصہ بنیں : مولانا جاوید مصباحی عزیز ...
02/04/2024

رمضان میں گناہوں سے استغفار کی کثرت کرنے پر زور ،مسلمان اسرائیل کیخلاف معاشی جنگ کا حصہ بنیں : مولانا جاوید مصباحی عزیز اللہ سرمست

گلبرگہ : مولانا جاوید اختر مصباحی مہتمم دارالعلوم رضائے مصطفی گلبرگہ نے کہا ہے کہ رمضان المبارک میں گناہوں سے معافی طلب کرنے میں کثرت کرنی چاہیئے وہ کل شام قبل از افط....

جیلوں میں بند بے گناہ مہرو سین کی رہائی کا انتظام کریں
02/04/2024

جیلوں میں بند بے گناہ مہرو سین کی رہائی کا انتظام کریں

گلبرگہ (ای میل) وقف مشاورتی کمیٹی کے نائب چیئرمین حیدر علی باغبان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ رمضان کا پہلا عشرہ رحمت دوسرا عشرہ مغفرت تیسرا عشرہ جہنم سے نجات کا ہے سات...

Awam Times News
27/03/2024

Awam Times News

جماعتِ اسلامی ہند بسوا کلیان کے رمضان المبارک میں دعوت،خدمت خلق،فلاحی سرگرمیاں
27/03/2024

جماعتِ اسلامی ہند بسوا کلیان کے رمضان المبارک میں دعوت،خدمت خلق،فلاحی سرگرمیاں

بسوا کلیان:( نامہ نگار ) ماہ رمضان المبارک کے موقع پر جماعت اسلامی ہند بسوا کلیان کی جانب سے دن رات مختلف قسم کی دعوتی، فلاحی وتربیتی سرگرمیاں بہت ہی کامیابی کے ساتھ ہو...

بگدل میں برادارن وطن کے لئے مسجد درشن و افطار کا اہتمام،مقررین نے کہا: ہندو مسلم مل جل کررہیں ہم سب ایک آدم ؑ کی اولاد ہ...
27/03/2024

بگدل میں برادارن وطن کے لئے مسجد درشن و افطار کا اہتمام،مقررین نے کہا: ہندو مسلم مل جل کررہیں ہم سب ایک آدم ؑ کی اولاد ہیں

بگدل: ا س پوری کائنات کا خالق اور مالک اللہ ہے۔ اللہ نے حضرت آدم علیہ السلام کو پیدا کیا جو سب سے پہلے انسان ہیں۔ پھر اللہ نے ان کی بیوی حضرت حوا کو پیدا کیا۔ اس کے بعد ا....

گاندھی بھون وجئےپور میں عالمی یومِ آب منایا گیا
23/03/2024

گاندھی بھون وجئےپور میں عالمی یومِ آب منایا گیا

وجئے پور :گاندھی بھون وجئےپور میں عالمی یومِ آب منایا گیا اس جلسہ کا افتتاح جسٹس وشواناتھ کے ہاتھوں ہوا جنہوں نے اپنے خطاب میں کہا کہ پانی کی اہمیت ہماری زندگی میں بڑی...

جماعت اسلامی ہند،ہمنا آباد کی طرف سے ہمنا آباد کےجیل اور دیہاتوں میں دعوت افطار پروگرام
23/03/2024

جماعت اسلامی ہند،ہمنا آباد کی طرف سے ہمنا آباد کےجیل اور دیہاتوں میں دعوت افطار پروگرام

ہمنا آباد: 12 رمضان المبارک کو جماعت اسلامی ہند ہمناباد کی جانب سے جیل میں افطار پارٹی کے ذریعے کامیاب دعوتی پروگرام ہوا ،80 قیدیوں اور جیل اسٹاف کے درمیان امیر مقامی م....

مسجد ابوبکر بسوا کلیان میں مسجد درشن اور دعوت افطار پروگرام
23/03/2024

مسجد ابوبکر بسوا کلیان میں مسجد درشن اور دعوت افطار پروگرام

بسوا کلیان:( نامہ نگار )مسجد ابوبکر بسوا کلیان میں مسجد درشن پروگرام سے عبد القادر اور ذوالفقار احمد صاحب نے اللہ تعالیٰ کی وحدانیت کی آسان انداز میں تشریح کیئے ۔ رمضا...

بگدل میں مسجد درشن اور دعوت افطار پروگرام سے مقررین کا اظہار خیال
23/03/2024

بگدل میں مسجد درشن اور دعوت افطار پروگرام سے مقررین کا اظہار خیال

بگدل: (نامہ نگار)جماعت اسلامی ہند بگدل کی جانب سےبرادران وطن کے لئے مسجد درشن اور دعوت افطار کا اہتمام کیا گیا جناب محمد نظام الدین صاحب بیدر جناب ڈاکٹر محمد جبار صاحب...

کرناٹک اردو اکاڈمی کی تشکیل اردو والوں کے ساتھ حکومت کا مذاق،کرناٹک میں اردو کے واحد مرکز گلبرگہ کے ساتھ کھلی ناانصافی: ...
23/03/2024

کرناٹک اردو اکاڈمی کی تشکیل اردو والوں کے ساتھ حکومت کا مذاق،کرناٹک میں اردو کے واحد مرکز گلبرگہ کے ساتھ کھلی ناانصافی: عزیز اللہ سرمست

گلبرگہ : سینئر صحافی عزیز اللہ سرمست نے کہا ہے کہ کرناٹک اردو اکاڈمی کی تشکیل میں گلبرگہ کے ساتھ کھلی ناانصافی کی گئی ہے انہوں نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ اس وقت گلب....

گلبرگہ میں 2.75 کروڑ کے صرفہ سے سیرت النبی اسٹڈی اینڈ ریسرچ سنٹر کی تعمیر کا منصوبہ
23/03/2024

گلبرگہ میں 2.75 کروڑ کے صرفہ سے سیرت النبی اسٹڈی اینڈ ریسرچ سنٹر کی تعمیر کا منصوبہ

گلبرگہ 20 مارچ : گلبرگہ میں 2.75 کروڑ روپئے کے صرفہ سے سیرت النبی اسٹڈی اینڈ ریسرچ سنٹر کرناٹک کی تعمیر کا منصوبہ بنایا گیا ہے 3125 اسکوائر مربع فٹ اراضی میں G+3 شاندار 4 منزل...

نیلکنٹھ راٹھوڑ چیرمین اور قطب الدین  ممبر،کرناٹک حکومت کی گارنٹی عمل درآمد کمیٹی کا تقرر
19/03/2024

نیلکنٹھ راٹھوڑ چیرمین اور قطب الدین ممبر،کرناٹک حکومت کی گارنٹی عمل درآمد کمیٹی کا تقرر

بسواکلیان: ریاستی حکومت کی پانچ ضمانتیں اسکیموں کے صحیح نفاذ کے لیے تعلقہ سطح کی گارنٹی اسکیم کی عمل درآمد اتھارٹی کے چیئرمین اور ممبران کا تقرر کیا گیا ہے۔ بلاک کانگ...

بسوا کلیان میں مسلم بیت المال کا جلسہ تقسیم رمضان راشن کٹس
19/03/2024

بسوا کلیان میں مسلم بیت المال کا جلسہ تقسیم رمضان راشن کٹس

بسوا کلیان: (نامہ نگار)مسلم بیت المال بسوا کلیان کی طرف سے جلسہ رمضان راشن کٹس منعقد کیا گیا ۔ جلسہ کا آغاز محمد یوسف الدین صاحب کی قرآت کلام پاک سے ہوا۔ حافظ میر فرخند....

سی اے اے  ملک کی سالمیت کو کمزور کرنے والا قانون،نیا قانون ملک،قوم اور آئین مخالف، چودھری حیدر علی باغبان کا بیان
19/03/2024

سی اے اے ملک کی سالمیت کو کمزور کرنے والا قانون،نیا قانون ملک،قوم اور آئین مخالف، چودھری حیدر علی باغبان کا بیان

گلبرگہ،(ای میل) گلبرگہ کے ممتاز سماجی جہدکار و ضلعی وقف مشاورتی کمیٹی کے نائب چیئر مین چودھری حیدر علی باغبان نے سی اے اے کودیش مخالف، آئین مخالف اور دیش کی سالمیت کے ....

سیرت النبی مقابلہ جات کے کامیاب انعقاد کیلئے ڈاکٹر اصغر چلبل انجنئیر مشتاق احمد کو تہنیت
19/03/2024

سیرت النبی مقابلہ جات کے کامیاب انعقاد کیلئے ڈاکٹر اصغر چلبل انجنئیر مشتاق احمد کو تہنیت

گلبرگہ : سیرت النبی اسٹڈی اینڈ ریسرچ سنٹر کرناٹک آل انڈیا ملی کونسل ضلع گلبرگہ و مرکزی سیرت کمیٹی ضلع گلبرگہ کے زیر اہتمام 5 ویں سیرت النبی انعامی مقابلہ جات کے کامیاب...

سیکیاب اے آر ایس انعامدار ڈگری کالج برائے خواتین وجئےپور میں عالمی یومِ خواتین منایا گیا
19/03/2024

سیکیاب اے آر ایس انعامدار ڈگری کالج برائے خواتین وجئےپور میں عالمی یومِ خواتین منایا گیا

وجئے پور : سیکیاب اے آر ایس انعامدار ڈگری کالج برائے خواتین وجئےپور کے زیر اہتمام عالمی یومِ خواتین منایا گیا اس جلسہ کے مہمان خصوصی محترمہ کرشنا وینی سی جی، پی ایس آئ...

جماعت اسلامی ہند بسواکلیان کی جانب سے مند ر، مٹھ اور کھلے میدانوں میں دعوتِ افطار کے ذریعہ بھائی چارے کاپیغام
19/03/2024

جماعت اسلامی ہند بسواکلیان کی جانب سے مند ر، مٹھ اور کھلے میدانوں میں دعوتِ افطار کے ذریعہ بھائی چارے کاپیغام

بیدر۔ (محمدیوسف رحیم بیدری) جماعت اسلامی ہند بسواکلیان کی جانب سے پہلاتاچوتھے روزہ کے درمیان مندر، مٹھ اور کھلے میدانوں میں دعوت ِ افطارخاص وعام کے ذریعہ بھائی چارے ....

مسلم بیت المال بسوا کلیان کے نو منتخب عہدیداران
19/03/2024

مسلم بیت المال بسوا کلیان کے نو منتخب عہدیداران

بسواکلیان: (نامہ نگار)مسلم بیت المال بسواکلیان، بسواکلیان شہر کا واحد مرکزی بیت المال ہے جو پچھلے 30سالوں سے خدمت خلق کے فرائض انجام دیتا آرہاہے۔ سرپرستوں کی نگرانی م....

نئی تعلیمی پالیسی مسلمانوں کی نئی نسل کو دین سے بے بہرہ کرنے کی سازش ،گلبرگہ میں سیرت النبی مقابلہ جات کے جلسہ تقسیم انع...
19/03/2024

نئی تعلیمی پالیسی مسلمانوں کی نئی نسل کو دین سے بے بہرہ کرنے کی سازش ،گلبرگہ میں سیرت النبی مقابلہ جات کے جلسہ تقسیم انعامات سے مولانا خالد سیف اللہ ارحمانی کا خطاب

گلبرگہ 12 مارچ: حضرت مولانا خالد سیف اللّٰہ رحمانی صاحب صدر آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے مرکزی حکومت کی نئی تعلیمی پالیسی کو مسلم طلبا و طالبات کیلئے نہایت خطرناک قر....

تشدّد و تعلیم
19/03/2024

تشدّد و تعلیم

نہایت دکھ و رنج کے ساتھ میں یہ وڈیو آپ تمام اساتذہ کو اس تاکید کے ساتھ بھیج رہا ہوں کہ “اللہ کے واسطے ہمارے طلبہ پر اس طرح کا ظلم و تشدد نہ کریں”۔ کسی نے یہ وڈیو حیدرآب....

بسواکلیان میں دھنراج تالمپلی کی طرف سے رمضان المبارک کے نظام الاوقات کی تقسیم اور مبارک باد
19/03/2024

بسواکلیان میں دھنراج تالمپلی کی طرف سے رمضان المبارک کے نظام الاوقات کی تقسیم اور مبارک باد

بسواکلیان۔ 11/مارچ (نامہ نگار ) رمضان المبارک کی آمد کے موقع پر بسواکلیان کے تعلیمی، سیاسی، وسماجی رہنما مسٹر دھن راج تالمپلی نے رمضان المبارک کے نظام الاوقات کے کارڈت...

آہ! اقبال احمدمدتوں رویا کریں گے جام و پیمانہ تجھے
19/03/2024

آہ! اقبال احمدمدتوں رویا کریں گے جام و پیمانہ تجھے

بیدر۔ 11/ مارچ (نامہ نگار) روز نامہ ہمارا سماج کے سینئر کمپیوٹر آپریٹر اقبال احمد کے سانحہ ارتحال پر کلیان کرناٹک اردو جرنلسٹ اسوسی ایشن کے زیر اہتمام اسلامی لائبریری ....

اردو صحافی محمدامین نواز کے رکن کرناٹک اردو اکادمی بنائے جانے پر کلیان کرناٹک اردو جرنلسٹ اسوسی ایشن (رجسٹرڈ) بیدر، ادار...
19/03/2024

اردو صحافی محمدامین نواز کے رکن کرناٹک اردو اکادمی بنائے جانے پر کلیان کرناٹک اردو جرنلسٹ اسوسی ایشن (رجسٹرڈ) بیدر، ادارہ ء ادبِ اسلامی ہندکرناٹک اور عالمی اردوساہتیہ پریشد کی جانب سے مسرت کااظہار

بیدر۔ 11/مارچ (محمدیوسف رحیم بیدری) آج 11/مارچ کو ایک سرکیولر کے ذریعہ حکومت کرناٹک کے محکمہ اقلیتی بہبود نے کرناٹک اردو اکادمی کے چیرمین اور 10/اراکین کااعلان کردیاہے۔ ....

جلسہء یوم خواتین و معمار انسانیت خواتین کی تہنیت
19/03/2024

جلسہء یوم خواتین و معمار انسانیت خواتین کی تہنیت

دھارواڈ : انجمن اسلام دھارواڈ میں جلسہ کا انعقاد کیا گیا، جس میں محترمہ رقیہ بانو اہلیہ محمد اسماعیل تامٹگار صدر، انجمن اسلام نے بہ حیثیتِ صدر شرکت کی ۔جلسہ کی مہمان ....

عزیز اللّٰہ سرمست کو صدر پرسنل لا بورڈ کے ہاتھوں تہنیت
19/03/2024

عزیز اللّٰہ سرمست کو صدر پرسنل لا بورڈ کے ہاتھوں تہنیت

گلبرگہ : سینئر صحافی عزیز اللّٰہ سرمست مدیر بہمنی نیوز گلبرگہ کی 45 سالہ صحافتی خدمات کو سراہتے ہوئے دو اہم جلسوں میں ممتاز عالم دین فقیہ العصر حضرت مولانا خالد سیف ال....

ماہ رمضان میں افطار کے توسط سے برادران وطن تک پہنچنے کی کوشش کریں، روزے اورزکوۃ کے فلسفے اور قران و سیرت کی تعلیمات کو ع...
19/03/2024

ماہ رمضان میں افطار کے توسط سے برادران وطن تک پہنچنے کی کوشش کریں، روزے اورزکوۃ کے فلسفے اور قران و سیرت کی تعلیمات کو عام کریں:چودھری حیدر علی باغبان کا بیان

گلبرگہ (ای میل) گلبرگہ کے معروف سماجی رہنما و گلبرگہ وقف مشاورتی کمیٹی کے نائب صدر چودھری حیدر علی باغبان نے تمام امت مسلمہ بالخصوص گلبرگہ کے مسلمانوں کو رمضان المبار...

Address

Jame E Masjid, Main Road
Basavakalyan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awam Times News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Awam Times News:

Share


Other News & Media Websites in Basavakalyan

Show All