15/06/2024
Family members of both Kidneys failure patient Mohammad Yousf Mallah seeks help for his Kindney Transplant.
Kindly donate and Share this video for the Sake of Allah.
Ac.No 0550040800003463
Ac Name :- Mohammad Yousf Malla
IFSC:- JAKA0HRHAND
Ph No. of Patient.+919906163463
نوٹ:۔مزکورہ بیمار کا ویڈیوں ہم اس سے پہلے بھی چلا چکے ہیں لیکن ابھی تک بیمار کو جو بھی رقم جمع ہوئی تھی وہ علاج کے لئے کافی نہیں ھے ۔
مزکورہ بیمار کو جو بھی رقم ابھی تک جمع ہوئی تھی وہ ساتھ ساتھ میں علاج پر خرچ ہوتی رہی ھے ۔لیکن اب بیمار کو گردی کی تبدیلی کرنا لازمی ھے۔جس کے لۓ ایک بڑی رقم درکار ھے ۔جو کہ مزکورہ بیمار کے پاس نہیں ھے ۔
مزکورہ بیمار کی بیوی اپنے خاوند کو ایک گردا دینے جارہی ھے لیکن آپریشن کے لۓ ابھی تک پیسے جمع نہیں ہو پارہے ہیں ۔جو بھی پیسے ابھی تک جمع ہوۓ تھے وہ سب ابھی تک کے علاج پر خرچ ہو گۓ ہیں ۔اب اس بیمار کے پاس کچھ بھی نہیں بچا ،اسلئۓ ہم ایک بار پر اس عید کے موقع پر مزکورہ بیمار کی گزارشات آپ تک پہنچا رہے ہیں،آپ سے جتنا بھی ہو سکے معاونت کریں۔