Bilal Saqibi

Bilal Saqibi Social Activist
Believe in Peace, Harmony, Truth, Honesty and Non-violence.

29/12/2024

کشمیر کا ایک شخص آن لائن جوا کھیلتے ہوئے 82 لاکھ روپے ہار گیا اگر اللہ و رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے حکم پر عمل کیا ہوتا تو یہ سب نہ ہوتا، یاد رکھیں جوا کھیلنا حرام حرام اشد حرام ہے آپ چاہیں جیت جائیں یا پھر ہاریں۔۔۔!

29/12/2024

محترم محمد شفیع میر صاحب
SheikGund! Your collective efforts have created a healthier and safer community for all
Mr Mir Jafar Offical Page

28/12/2024

Urgent Request:
To: District Administration & Concerned Departments
Please clear snow from linking roads to ensure safe passage.
📷 From Issoo Anantnag
@ [791191646378254:49210: fans]

24/12/2024

حضرت سفیان (علیہ الرحمۃ) بیان فرماتے ہیں:

ملکِ شام سے ایک شخص آیا اور کہنے لگا مجھے صفوان بن سلیم (علیہ الرحمۃ) کے بارے میں بتاؤ کہ وہ کہاں ملیں گے؟ کیونکہ میں نے خواب میں انہیں جنت میں داخل ہوتے ہوئے دیکھا ہے!!
سفیان کہتے ہیں میں نے اس سے کہا کہ انہیں یہ مقام کس سبب سے ملا؟ تو وہ کہنے لگا ”ایک قمیص کی وجہ سے جو حضرت صفوان نے ایک شخص کو پہنائی تھی“

چنانچہ اس کے بعد حضرت صفوان کے کسی بھائی نے اُن سے قمیص والے قصے کے بارے میں پوچھا تو آپ (علیہ الرحمۃ) نے فرمایا: ایک رات میں سخت سردی میں مسجد سے نکلا تو باہر ایک شخص کو برہنہ حالت میں دیکھا ، سو میں نے اپنی قمیص اتار کر اسے پہنا دی ۔
(بس اسی سبب سے اللّٰه نے آپکو جنت کے اعلی باغات میں داخلہ عطا فرمادیا ۔)

[صفة الصفوة ، جلد 1، ص 385 — ابن الجوزي]
[حلية الأولياء، جلد 3، ص 161 — أبو نعيم الأصبهاني]

I've received 1,000 reactions to my posts in the past 30 days. Thanks for your support. 🙏🤗🎉
22/12/2024

I've received 1,000 reactions to my posts in the past 30 days. Thanks for your support. 🙏🤗🎉

19/12/2024

🥀آدمی کے جاہل ہونے کیلیے اتنا ہی کافی ہے کہ اسے اپنے علم پر گھمنڈ ہو۔

*(التابعي الكبير مسروق بن الأجدع رحمه الله تــ 62ھ)*

 fans
18/12/2024

fans

17/12/2024

Mehfil_i_MawloodunNabi(saw)

17/12/2024


Live Snaps from Masjid AbuBakr(Rd) issoo Donate here:- 1256010250000114
10/12/2024

Live Snaps from Masjid AbuBakr(Rd) issoo
Donate here:- 1256010250000114

15/11/2024

اعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

مَا كَانَ مُحَمَّدٌ اَبَآ اَحَدٍ مِّنۡ رِّجَالِكُمۡ وَلٰـكِنۡ رَّسُوۡلَ اللّٰهِ وَخَاتَمَ النَّبِيّٖنَ ؕ وَكَانَ اللّٰهُ بِكُلِّ شَىۡءٍ عَلِيۡمًا۞
تاجدارِ ختم نبوت زنداباد ❤️❤️🌹

05/11/2024

ایک آدمی اپنی گاڑی میں اپنی بیوی اور بچوں کے ساتھ سفر کر رہا تھا۔ راستے میں ایک شخص سے ملاقات ہوئی۔ اس نے اس سے پوچھا: "...
21/10/2024

ایک آدمی اپنی گاڑی میں اپنی بیوی اور بچوں کے ساتھ سفر کر رہا تھا۔ راستے میں ایک شخص سے ملاقات ہوئی۔ اس نے اس سے پوچھا: "تم کون ہو؟" اس شخص نے جواب دیا: "میں دولت ہوں۔"
شوہر نے اپنی بیوی اور بچوں سے پوچھا: "کیا ہم اسے اپنی گاڑی میں بٹھا لیں؟" سب نے کہا: "ہاں، بالکل! دولت سے ہم جو چاہیں کر سکتے ہیں اور جو چیز بھی چاہیں، حاصل کر سکتے ہیں۔" تو دولت ان کے ساتھ گاڑی میں سوار ہو گئی اور سفر جاری رہا۔
پھر راستے میں ایک اور شخص سے ملاقات ہوئی۔ شوہر نے پوچھا: "تم کون ہو؟" اس شخص نے جواب دیا: "میں اختیار اور طاقت ہوں۔"
شوہر نے دوبارہ اپنی بیوی اور بچوں سے پوچھا: "کیا ہم اسے بھی اپنی گاڑی میں بٹھا لیں؟" سب نے یک زبان ہو کر کہا: "ہاں، بالکل! اختیار اور طاقت سے ہم ہر چیز حاصل کر سکتے ہیں۔" تو اختیار اور طاقت بھی ان کے ساتھ گاڑی میں سوار ہو گئے اور سفر جاری رہا۔
اسی طرح راستے میں کئی لوگ ملے جو دنیا کی مختلف لذتوں اور خواہشات کے نمائندے تھے، اور سب کو وہ گاڑی میں بٹھاتے رہے۔
پھر ایک اور شخص ملا۔ شوہر نے پوچھا: "تم کون ہو؟" اس شخص نے جواب دیا: "میں دین ہوں۔"
شوہر، بیوی اور بچوں نے سب نے ایک ساتھ کہا: "ابھی اس کا وقت نہیں ہے۔ ہم دنیا کی نعمتوں سے لطف اندوز ہونا چاہتے ہیں اور دین ہمیں ان سے محروم کر دے گا۔ ہمیں اس کی پابندیوں اور حلال و حرام کی قید میں نہیں پڑنا۔ بعد میں ہم دین کی طرف پلٹ آئیں گے، ابھی دنیا کے مزے لوٹنے دو۔" تو انہوں نے دین کو چھوڑ دیا اور گاڑی آگے بڑھتی رہی۔
اچانک راستے میں انہیں ایک چیک پوسٹ نظر آئی، جہاں ایک آدمی نے گاڑی کو روکنے کا اشارہ کیا اور شوہر کو گاڑی سے اترنے کو کہا۔ اس شخص نے شوہر سے کہا: "تمہارا سفر ختم ہو گیا، اب تمہیں میرے ساتھ چلنا ہوگا۔"
شوہر حیرت زدہ رہ گیا اور بولا: "میں واپس جا کر دین کو لے آتا ہوں۔" اس شخص نے جواب دیا: "یہ ممکن نہیں ہے، تمہاری زندگی کا سفر ختم ہو چکا ہے اور واپس جانا ناممکن ہے۔"
شوہر نے کہا: "لیکن میرے پاس گاڑی میں دولت، اختیار، بیوی، بچے اور سب کچھ موجود ہے!" اس شخص نے جواب دیا: "یہ سب تمہارے کسی کام نہیں آئیں گے۔ تمہیں تو دین کی ضرورت تھی، جو تم نے راستے میں چھوڑ دیا۔"
شوہر نے پوچھا: "تم کون ہو؟" اس شخص نے جواب دیا: "میں موت ہوں، جس سے تم غافل تھے اور جس کی تیاری تم نے نہیں کی۔"
شوہر نے مڑ کر دیکھا تو گاڑی میں اس کی بیوی اب گاڑی چلا رہی تھی اور بچے، دولت اور اختیار سب موجود تھے، لیکن اس کے ساتھ کوئی نہیں اترا۔
اللہ تعالیٰ فرماتا ہے:
"کہہ دو کہ اگر تمہارے باپ، تمہارے بیٹے، تمہارے بھائی، تمہاری بیویاں، تمہارے رشتہ دار، وہ مال جو تم نے کمایا ہے، وہ تجارت جس کے بند ہونے سے تم ڈرتے ہو، اور وہ گھر جو تم پسند کرتے ہو، تمہیں اللہ اور اس کے رسول اور اس کی راہ میں جہاد سے زیادہ محبوب ہیں، تو انتظار کرو یہاں تک کہ اللہ اپنا حکم لے آئے، اور اللہ فاسق لوگوں کو ہدایت نہیں دیتا۔"

16/10/2024

Please donate


12/10/2024

NC KE WAADY

12/10/2024

Bilal Saqibi's broadcast

06/10/2024

Strongly condemn the derogatory remarks made by Yati Narsinghanand against Prophet Muhammad (SAW). Immediate and strict action must be taken. Hate speech like this tarnishes our nation’s harmony and reputation. No individual should be allowed to disrespect any religion or faith!
لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم

27/09/2024

Address

Muslimabad
Anantnag
192201

Telephone

+917051434289

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bilal Saqibi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Bilal Saqibi:

Videos

Share