Raja Rasif Journalist

Raja Rasif Journalist The Best Policy Is To Be Honest & Humble
(1)

26/01/2025

Kashmiri Sufi Song By HSS Hiller At Kokernag Club Park || Celebrations

🪷بسم الله الرحمن الرحيم🪷 🪷مسواک کی اہمیت🪷🪷رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ” اگر میری امت پر شاق نہ ہوتا تو میں ان پر مسواک کرنا وا...
26/01/2025

🪷بسم الله الرحمن الرحيم🪷

🪷مسواک کی اہمیت🪷
🪷رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ” اگر میری امت پر شاق نہ ہوتا تو میں ان پر مسواک کرنا واجب قرار دیتا ۔“*
«صحیح بخاری-7240»
••••••••••••••••••••••••••••••••
*طالب دعا گو راجا راصف*👇👇

🌸بسم الله الرحمن الرحيم🌸  🌸ہر ایک نگہبان🌸🌸رسول کریم ﷺ نے فرمایا ” آگاہ ہو جاؤ ، تم میں سے ہر ایک نگہبان ہے اور ہر ایک سے...
25/01/2025

🌸بسم الله الرحمن الرحيم🌸

🌸ہر ایک نگہبان🌸
🌸رسول کریم ﷺ نے فرمایا ” آگاہ ہو جاؤ ، تم میں سے ہر ایک نگہبان ہے اور ہر ایک سے اس کی رعایا کے بارے میں سوال کیا جائے گا ۔ پس امام (امیرالمؤمنین) لوگوں پر نگہبان ہے اور اس سے اس کی رعایا کے بارے میں سوال ہو گا ۔ مرد اپنے گھر والوں کا نگہبان ہے اور اس سے اس کی رعایا کے بارے میں سوال ہو گا اور عورت اپنے شوہر کے گھر والوں اور اس کے بچوں کی نگہبان ہے اور اس سے ان کے بارے میں سوال ہو گا اور کسی شخص کا غلام اپنے سردار کے مال کا نگہبان ہے اور اس سے اس کے بارے میں سوال ہو گا ۔ آگاہ ہو جاؤ کہ تم میں سے ہر ایک نگہبان ہے اور ہر ایک سے اس کی رعایا کے بارے میں پرسش ہو گی ۔“
📗صحیح بخاری-7138»
••••••••••••••••••••••••••••••••
*طالب دعا گو راجا راصف*👇👇

💐بسم الله الرحمن الرحيم💐   💐رسولﷺکی اطاعت💐💐رسول کریم ﷺ نے فرمایا ” جس نے میری اطاعت کی اس نے اللہ کی اطاعت کی اور جس نے ...
24/01/2025

💐بسم الله الرحمن الرحيم💐

💐رسولﷺکی اطاعت💐
💐رسول کریم ﷺ نے فرمایا ” جس نے میری اطاعت کی اس نے اللہ کی اطاعت کی اور جس نے میری نافرمانی کی اس نے اللہ کی نافرمانی کی اور جس نے میرے (مقرر کئے ہوئے) امیر کی اطاعت کی اس نے میری اطاعت کی اور جس نے میرے امیر کی نافرمانی کی اس نے میری نافرمانی کی ۔“
📗صحیح بخاری-7137»
•••••••••••••••••••••••••••••••••
*طالب دعا گو راجا راصف*👇👇

🌷بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم🌷 *Surat No. 4: سورۃ النساء* Ayat No. 167 *جو لوگ اس کو ماننے سے خود  انکار  کرتے ہیں...
23/01/2025

🌷بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم🌷

*Surat No. 4: سورۃ النساء*
Ayat No. 167
*جو لوگ اس کو ماننے سے خود انکار کرتے ہیں اور دوسروں کو خدا کے راستے سے روکتے ہیں وہ یقیناً گمراہی میں حق سے بہت دور نکل گئے ہیں* ۔
🌸🌸🍃🍃💕💕💕💕💕🍃🍃🌸🌸
*رَبَّنَا آتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً وَفِي الْآخِرَةِ حَسَنَةً وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ*

*طالب دعا گو راجا راصف*👇👇

🌺بسم الله الرحمن الرحيم🌺   🌺 *امت کے امانت دار !🌺🌺نبی کریم ﷺ نے فرمایا ” ہر امت میں ایک امانت دار ہوتا ہے اور اس امت کے ...
21/01/2025

🌺بسم الله الرحمن الرحيم🌺

🌺 *امت کے امانت دار !🌺
🌺نبی کریم ﷺ نے فرمایا ” ہر امت میں ایک امانت دار ہوتا ہے اور اس امت کے امانت دار ابوعبیدہ ابن الجراح رضی اللہ عنہ ہیں ۔“
📗صحیح بخاری-7255»
•••••••••••••••••••••••••••••••••
*طالب دعا گو راجا راصف*👇👇

🪷بسم الله الرحمن الرحيم🪷  🪷دو پسندیدہ کلمے!🪷🪷رسول ﷺ نے فرمایا ” دو کلمے ایسے ہیں جو اللہ تبارک و تعالیٰ کو بہت ہی پسند ہ...
20/01/2025

🪷بسم الله الرحمن الرحيم🪷

🪷دو پسندیدہ کلمے!🪷
🪷رسول ﷺ نے فرمایا ” دو کلمے ایسے ہیں جو اللہ تبارک و تعالیٰ کو بہت ہی پسند ہیں جو زبان پر ہلکے ہیں اور قیامت کے دن اعمال کے ترازو میں بوجھل اور باوزن ہوں گے ، وہ کلمات مبارکہ یہ ہیں سبحان الله وبحمده ، سبحان الله العظيم ۔
«صحیح بخاری-7563»
•••••••••••••••••••••••••••••••••
*طالب دعا گو راجا راصف*👇👇

Dua magfirat.... We surely belong to Allah and to Him we shall returnMay Allah SWT  grant him highest place in JannahNaz...
18/01/2025

Dua magfirat.... We surely belong to Allah and to Him we shall return

May Allah SWT grant him highest place in Jannah

Nazir Ahmad Mir of Vailoo Kokernag is no more.

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Shout out to my newest followers! Excited to have you onb...
17/01/2025

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Thoker Altaf, Gulzar Ahmad, Habib Ullah

🌻بسم الله الرحمن الرحيم🌻  🌻گناہ کا حصہ🌻🌻نبی کریم ﷺ نے فرمایا ”جو شخص بھی ظلم کے ساتھ قتل کیا جائے گا اس کے (گناہ کا) ایک...
16/01/2025

🌻بسم الله الرحمن الرحيم🌻

🌻گناہ کا حصہ🌻
🌻نبی کریم ﷺ نے فرمایا ”جو شخص بھی ظلم کے ساتھ قتل کیا جائے گا اس کے (گناہ کا) ایک حصہ آدم علیہ السلام کے پہلے بیٹے (قابیل) پر بھی پڑے گا ۔“ بعض اوقات سفیان نے اس طرح بیان کیا کہ ” اس کے خون کا “ کیونکہ اسی نے سب سے پہلے ناحق خون کی بری رسم قائم کی۔
📗«صحیح بخاری-7321»
•••••••••••••••••••••••••••••••••
*طالب دعا گو راجا راصف*👇👇

🌷بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم🌷یہ بہت قیمتی حدیث ھے سب کو بتائیں ؛ دل میں مت رکھو.  سوال: نماز میں دو سجدے کیوں ھوت...
15/01/2025

🌷بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم🌷
یہ بہت قیمتی حدیث ھے
سب کو بتائیں ؛ دل میں مت رکھو.

سوال: نماز میں دو سجدے کیوں ھوتے ھیں ؟

جواب: جب اللّه نے فرشتوں کو حکم دیا کہ آدم علیہ السلام کو سجدہ کرو تو انہوں نے سجدہ کیا

لیکن ابلیس نے نہیں کیا
تو اسکو مردود قرار دے کر جنت سے نکال دیا.
ابلیس کی یہ حالت دیکھ کر فرشتوں نے سجدہ_شکر ادا کیا اور کہا
اے اللّه تیرا شکر ھے تو نے ھمیں اپنا حکم بجا لانے اور اپنی عبادت کرنے کی توفیق عطا فرمائی

وہ دو سجدے آج تک نماز میں ادا کئے جا رھے ھیں.

1: سجدہ_حکم
2: سجدہ_شکر

ایک صحابی نے حضور_پاک صلی اللّه علیہ وصلم سے پوچھا
ھمیں کیسے پتہ چلے گا
کہ ھماری نماز قبول ھو گئی ؟

آپ صلی اللّه علیہ وصلم نے فرمایا :-

جب تمہارا دل اگلی نماز پڑھنے کا کرے تو سمجھنا کہ تمھاری نماز قبول ھو گئی

سبحان اللّه

لوگ ایسے میسج کو فارورڈ نہیں کرتے
اللّه تعالی نے فرمایا

اگر تم مجھ کو رد کرو گے تو میں تمہیں اپنی نظر میں رد کر دونگا

جب شیطان مردود نے کہا
کہ
اے رب ،
تیری عزت کی قسم ،
میں تیرے بندوں کو ھمیشہ بہکاتا رھوں گا
جب تک انکی روحیں انکے جسموں میں رهینگی

اللّه رب العزت نے ارشاد فرمایا :-

مجھے قسم ھے اپنی عزت و جلال کی اور اپنے اعلی مقام کی
جب تک وہ مجھ سے استغفار کرتے رهینگے، میں انکو بخشتا رھوں گا.

✨سبحان اللّه✨

ھمارے پیارے نبی صلی اللّه علیہ وصلم کی کچھ پیاری عادات !

1:چلتے وقت نگاہ نیچی رکھتے

2: سلام ھمیشہ پہلے کرتے

3: مہمان نوازی خود کرتے

4: نفل نماز چھپ کر پڑھتے

5: فرض عبادت سب کے سامنے کرتے

6: بیمار کی مزاج پرسی کرتے

7: جب کھڑے ھوے غصہ آیا تو لیٹ جاتے

8: مسواک کرتے

9: عشاء سے پہلے کبھی نہ سوتے

10: کبھی کھل کر نہ ھنستے، صرف مسکراتے

اللّه پاک یہ میسج اگے بھیجنے والے کی ھر جائز تمنا پوری کرے
آمین یا ربُ العالامین !

جب حضور صلی اللّه علیہ وصلم کے وصال کا وقت قریب آیا تو آپ صلی اللّه علیہ وصلم نے جبریل علیہ السلام سے پوچھا کہ
کیا میری امت کو بھی موت کی اتنی تکلیف برداشت کرنی پڑیگی

تو فرشتے نے کہا
جی
تو آپ صلی اللّه علیہ وصلم کی مبارک آنکھوں سے آنسو جاری ھو گیۓ

تو اللّه تعالی نے فرمایا :-

اے محمد صلی اللّه علیہ وصلم آپکی امت اگر ھر نماز کے فورا بعد آیت الکرسی پڑھےگی تو موت کے وقت اسکا ایک پاؤں دنیا میں ھو گا اور ایک جنت میں

✨سبحان اللّه✨

جو شخص سوتے وقت 21 بار بسمہ اللّه پڑھتا ھے.

اللّه تعالی فرشتوں سے فرماتا ھے کہ اسکی ھر سانس کے بدلے نیکی لکھو

✨سبحان اللّه✨!!


*طالب دعا گو راجا راصف*👇👇

🌻بسم الله الرحمن الرحيم🌻 🌻اللہ کی رحمت🌻🌻نبی کریم ﷺ نے فرمایا ”اللہ تعالیٰ نے جب مخلوق پیدا کی تو عرش کے اوپر اپنے پاس لک...
13/01/2025

🌻بسم الله الرحمن الرحيم🌻

🌻اللہ کی رحمت🌻
🌻نبی کریم ﷺ نے فرمایا ”اللہ تعالیٰ نے جب مخلوق پیدا کی تو عرش کے اوپر اپنے پاس لکھ دیا کہ میری رحمت میرے غصہ سے بڑھ کر ہے ۔“
📗صحیح بخاری-7422»
•••••••••••••••••••••••••••••••••
*طالب دعا گو راجا راصف*👇👇

11/01/2025
🌴بسم الله الرحمن الرحيم🌴   🌴عمل میں کم اجر میں زیادہ !🌴🌴رسول کریم ﷺ نے فرمایا ” گذشتہ امتوں کے مقابلہ میں تمہارا وجود ای...
11/01/2025

🌴بسم الله الرحمن الرحيم🌴


🌴عمل میں کم اجر میں زیادہ !🌴
🌴رسول کریم ﷺ نے فرمایا ” گذشتہ امتوں کے مقابلہ میں تمہارا وجود ایسا ہے جیسے عصر اور مغرب کے درمیان کا وقت ، اہل تورات کو تورات دی گئی تو انہوں نے اس پر عمل کیا یہاں تک کہ دن آدھا ہو گیا اور وہ عاجز ہو گئے ۔ پھر انہیں ایک ایک قیراط دیا گیا ۔ پھر اہل انجیل کو انجیل دی گئی اور انہوں نے اس پر عمل کیا یہاں تک کہ عصر کی نماز کا وقت ہو گیا ، انہیں بھی ایک ایک قیراط دیا گیا ۔ پھر تمہیں قرآن دیا گیا اور تم نے اس پر عمل کیا یہاں تک کہ مغرب کا وقت ہو گیا ، تمہیں دو دو قیراط دئیے گئے ، اس پر اہل کتاب نے کہا کہ یہ ہم سے عمل میں کم ہیں اور اجر میں زیادہ ۔ اللہ تعالیٰ نے فرمایا کیا میں نے تمہارا حق دینے میں کوئی ظلم کیا ہے ؟ انہوں نے جواب دیا کہ نہیں ۔ اللہ تعالیٰ نے فرمایا کہ پھر یہ میرا فضل ہے میں جسے چاہوں دوں ۔
📗«صحیح بخاری-7533»
•••••••••••••••••••••••••••••••••

*طالب دعا گو راجا راصف*👇👇

🌴بسم الله الرحمن الرحيم🌴   🌴عمل میں کم اجر میں زیادہ !🌴🌴رسول کریم ﷺ نے فرمایا ” گذشتہ امتوں کے مقابلہ میں تمہارا وجود ای...
09/01/2025

🌴بسم الله الرحمن الرحيم🌴


🌴عمل میں کم اجر میں زیادہ !🌴
🌴رسول کریم ﷺ نے فرمایا ” گذشتہ امتوں کے مقابلہ میں تمہارا وجود ایسا ہے جیسے عصر اور مغرب کے درمیان کا وقت ، اہل تورات کو تورات دی گئی تو انہوں نے اس پر عمل کیا یہاں تک کہ دن آدھا ہو گیا اور وہ عاجز ہو گئے ۔ پھر انہیں ایک ایک قیراط دیا گیا ۔ پھر اہل انجیل کو انجیل دی گئی اور انہوں نے اس پر عمل کیا یہاں تک کہ عصر کی نماز کا وقت ہو گیا ، انہیں بھی ایک ایک قیراط دیا گیا ۔ پھر تمہیں قرآن دیا گیا اور تم نے اس پر عمل کیا یہاں تک کہ مغرب کا وقت ہو گیا ، تمہیں دو دو قیراط دئیے گئے ، اس پر اہل کتاب نے کہا کہ یہ ہم سے عمل میں کم ہیں اور اجر میں زیادہ ۔ اللہ تعالیٰ نے فرمایا کیا میں نے تمہارا حق دینے میں کوئی ظلم کیا ہے ؟ انہوں نے جواب دیا کہ نہیں ۔ اللہ تعالیٰ نے فرمایا کہ پھر یہ میرا فضل ہے میں جسے چاہوں دوں ۔
📗«صحیح بخاری-7533»
•••••••••••••••••••••••••••••••••
*طالب دعا گو راجا راصف*👇👇

Address

Anantnag

Telephone

+917006373339

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Raja Rasif Journalist posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Raja Rasif Journalist:

Videos

Share