
14/02/2024
ایک دن مرنا ہے آخر موت ہے
کرلے جو کرنا ہے آخر موت ہے
جگہ جی لگانے کی دنیا نہیں ہے
یہ عبرت کی جا ہے تماشا نہیں ہے
موت کے دن بیکسی میں کام آئیگی نماز
مال و زر سب چھوڑ دینگے ساتھ جائیگی نماز
اللہ ربّ العزت تمام لوگوں کو دین کی صحیح سمجھ نصیب فرمائے
عبداللطیف عزیزی