Meri Zimmedari

Meri Zimmedari The Mirror Of Society
(10)

25/12/2024

کرسمس ڈے پر مسیحی برادری گرجا گھروں میں کیا کرتے ہیں ۔۔؟
عبادت کس طرح کرتے ہیں ۔۔

19/09/2024

گوجرانولہ میں عاشقان رسول نے مثال قائم کردی ۔۔
50 ہزار لوگوں کے لیے لنگر کا انتظام کر دیا۔۔۔

17/09/2024

اسکول کے بچوں کا مختلف انداز میں اظہارِ محبت ۔۔
سندھ میں بھی جشن عید میلادالنبی عقیدت و احترام سے منایا جارہا ہے ۔۔

16/09/2024

شیعہ 9 ربیع الاوّل کو کپڑے کیوں تبدیل کر لیتے ہیں ۔۔؟؟
دو ماہ غم کرنے کے بعد خوشی کیوں مناتے ہیں ۔۔؟

14/09/2024

سندھ کا خطرناک پل جہاں سے بچے گر کر پانی میں ڈوب گئے ۔۔
اسکول جاتے بچے اکثر واپس نہیں آتے افسوس ناک صورتحال

12/09/2024

پاکستان میں ایک ایسا غار جو گرمی میں ٹھنڈا اور سردیوں میں گرم رہتا ہے ۔۔
غار کے اندر ایسا کیا ہے لوگ حیران رہ گئے ۔۔

27/08/2024

مضر صحت کھانا کھانے سے بہن بھائی جاں بحق ہوگئے ۔۔
بچوں کی موت کا صدمہ برداشت نہ ہونے پر ماں بھی چل بسی۔۔۔

24/08/2024

جنات کس چیز کا ہدیہ پسند کرتے ہیں۔۔؟ کام نکلوائیں ۔۔
جادو ختم کرنے کے لیے صدقہ کیسے دیں۔۔

21/08/2024

مراد علی شاہ نے ایک بار پھر وفاقی حکومت کو زمہ دار ٹھرا دیا۔۔
ہنگامی دورے کے دوران بولے قدرت سے لڑ نہیں سکتے ۔۔

20/08/2024

خیر پور ناتھن شاہ میں خوف و ہراس سیلابی پانی آبادی میں داخل ۔۔
لوگ گھروں کو چھوڑ گئے لاکھوں کا نقصان ۔۔

16/08/2024

ناتھن شاہ قومی ہیرو ارشد ندیم کے نعروں سے گونج اٹھا ۔۔
بچوں اور اساتذہ نے 14 اگست کے حوالے سے ریلی نکالی ۔۔

12/08/2024

جنات، کالے جادو سے پریشان لوگ یہ عمل کریں۔۔
آپ کو کسی عامل کے پاس جانے کی ضرورت نہیں ۔۔

Address

SummerHill
Dublin

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Meri Zimmedari posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share