IMRAN KHAN LOVER

IMRAN KHAN LOVER "عمران خان واحد بندہ ہے جو کبھی اپنا ذاتی فائدہ یا نقصان کا نہیں سوچتا

22/09/2024

‏عمران خان کے کہنے پر لوگ ووٹ ڈالنے بھی نکلے
عمران خان کے کہنے پر لوگ جلسے پر بھی نکلے ہیں
عمران خان کے کہنے پر لانگ مارچ بھی نکلے گا

ہمیں تم سے پیار ہے 😂😂😂
21/09/2024

ہمیں تم سے پیار ہے 😂😂😂

20/09/2024

21 تاریخ کو آنسو گیس پھینکیں، ڈنڈے ماریں، گولیاں برسائیں ہم بطور فیملی اور ہمارے بچے سب سے آگے ہونگے، اگر کربلا بنانا ہے تو ہم اسکے لیے بھی تیار ہیں، ہم ہر طرح کی رکاوٹیں عبور کرکے پہنچیں گے، مریم نواز آپ ڈرو آپ ناجائز اس حکومت کی کرسی پر بیٹھی ہو!

علیمہ خان


18/09/2024

پی ٹی آئی 21 ستمبر کو لاہور میں جلسہ کرنے کے لیے بھرپور تیار ہے۔ لیکن حکومت ابھی سے جلسہ کی مقبولیت سے بوکھلاہٹ کا شکار ہوگئی ہے کہ قانون کی پاسداری کرنے والے بڑے قانون دان سلمان اکرم راجہ کے گھر چھاپے مار رہی ہے اس سے حکومت کی انتقامی کارروائیاں اور مایوسی صاف نظرآ رہی ہے۔ ثمینہ پاشا



#سٹوڈنٹس

18/09/2024

ہمارے تمام کاغذات الیکشن کمیشن کے پاس جمع ہیں، ہمارے انتخابات پارٹی آئین کے مطابق ہوئے، الیکشن کمیشن خواہش کے مطابق پارٹیوں سے سوال نے کہ بلکہ آئین و قانون کو دیکھے، امید ہے کہ اب الیکشن کمیشن کوئی راہ میں رکاوٹ نہیں ڈالے گا اور قانونی کے مطابق فیصلہ دے گا۔ الیکشن کمیشن اپنے ڈاکومنٹ میں ہمیں بطورِ پارٹی تسلیم کرچکا ہے اور مجھے بطورِ چیئرمین پی ٹی آئی تسلیم کر چکا ہے اب کو ابہام باقی نہیں رہتا۔

چیئرمین بیرسٹر گوہر کی الیکشن کمیشن آفس کے باہر دھواں دار پریس کانفرنس

17/09/2024

‏‎آئینی ترمیم بہانا ہے عمران خان نشان ہے۔۔💔

اس غیر آئینی اور غیر قانونی ترمیم کو قوم کی مزاحمت ہی روک سکتی ہے ورنہ اسٹبلشمنٹ ہر صورت یہ بل پاس کروا کے خان صاحب کو ملٹری کورٹ لیکر جائے گی ۔۔!!!

پھر یہ قوم کچھ نہیں کرسکے گی ۔۔۔

17/09/2024

پبلک کے مفاد میں اگر ائینی ترمیم ہوتی تو اسے خفیہ نہ رکھا جاتا,
اس ترامیم کو خفیہ رکھنا ہی اس بات کا ثبوت ہے کہ
یہ غیر ائینی ترمیم ہو رہی ہے,

زرتاج گل وزیر

17/09/2024

وہ کون ہے جنہوں نے آئینی ترمیم کی شق تیار کی ہے؟
وہ کون تھا جس نے وزیر قانون کو مسودہ پیش کیا؟
وہ کون ہے جو پارلمینٹ میں حکومتی بینچ کو مسودے دیکھنے کے بغیر آئینی ترمیم پیش کر رہے تھے؟؟

17/09/2024

فرعون بڑا یک تھا لیکن آئینی ترميم کے نمبر پورے کرنے کے لئے مخالفين کی سیٹیں نہیں چھينتا تھا🙂

15/09/2024

خان صاحب کا شیر

۔
۔
۔
۔
#سٹوڈنٹس

12/09/2024

Thanks for being a top engager and making it on to my weekly engagement list! 🎉 Umair Khan, Adeel Hassan, Fazal Rehman, Khutoro Khan, Saeed Khan, Saif Khan, Mar Rehman

یہی بات جب ہم کرتے ہیں پٹواری برا مان جاتے ہیں
12/09/2024

یہی بات جب ہم کرتے ہیں پٹواری برا مان جاتے ہیں

غیر سیاسی پوسٹ 😄
12/09/2024

غیر سیاسی پوسٹ 😄

پاکستان کا قانون
12/09/2024

پاکستان کا قانون

30/08/2024

آکسفورڈ یونیورسٹی عمران خان کا پرانا انٹرویو


#سٹوڈنٹس

30/08/2024

نماز خود بھی پڑھیں اور بچوں کو بھی نماز کا پابند بنائیں

#سٹوڈنٹس

30/08/2024

جاگ اُٹھا ہے وطن کا سٹوڈنٹس 😆😄😂

30/08/2024

انشاء اللہ وائس چانسلر آکسفورڈ یونیورسٹی میں ہمارا شیر ہی ہو گا

#سٹوڈنٹس

30/08/2024

22/08/2024

موٹروے بند،
جی ٹی روڈ بند،
ریڈ زون بند، سرینگر ہائی وے بند،
اسلام آباد پنڈی آنے والے تمام راستے بلاک ⛔

21/08/2024

اظہر مشوانی کے لاپتہ بھائیوں کے حوالے سے آج طویل سماعت ہوئی جس میں عدالت کو میں نے بتایا کہ لوگوں کو اغوا کرنے کا جو طریقہ کار جاری ہے اس میں پولیس ملوث ضرور ہوتی ہے بدقسمتی سے CTD سیاسی کارکنوں کو اٹھانے میں لگا ہوا اور دہشتگردی کی طرف کوئی توجہ نہیں ہے، اس کے ساتھ اظہر مشوانی کو جس نمبر سے کال کی گئی اب بتایا گیا کہ وہ نمبر ڈیلیٹ ہو گیا ہے آخر حکومت عدالت کے سامنے ایسے جھوٹ کیسے بول سکتی ہے۔بابر اعوان
#804

 #804
21/08/2024

#804

21/08/2024

سٹوڈنٹس جاگ گئے ہیں بہت جلد اس حکومت کو گھر بھیجں گے

21/08/2024

سب کچھ عوام کے سامنے آئے گا

Today best photo  # today_best_photo
10/08/2024

Today best photo

# today_best_photo

I have reached 24K followers! Thank you for your continued support. I could not have done it without each of you. 🙏🤗🎉
10/08/2024

I have reached 24K followers! Thank you for your continued support. I could not have done it without each of you. 🙏🤗🎉

30/05/2024

جو جرنیل اور ہمارے کنجر حکمران فلسطین پر نہیں بولتے انکو میں اپنی جوتی کی نوک پر رکھتا ہوں

26/12/2023

دو دن سے کچھ لوگ بلا تو وڑ گیا اب چیک کرکے دیکھ لیں درد تو نہیں کر رھا

پٹواریوں تواہڈی
26/12/2023

پٹواریوں تواہڈی

23/12/2023

انٹرا پارٹی الیکشن کمیشن کا فیصلہ عدالت سے 5 منٹ میں فیصلہ پی ٹی آئی کے حق میں آئے گا

Address

Dublin

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when IMRAN KHAN LOVER posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Nearby media companies


Other News & Media Websites in Dublin

Show All