Riaz Khan

Riaz Khan Join us as we explore the unique blend of natural 🌿 and modern 🏙️ landscapes in the vibrant city of Hong Kong 🇭🇰.

From stunning scenery 🌅 to an innovative skyline 🌇, let’s uncover the hidden gems of Hong Kong together✨

27/12/2024

المسجد الحرام المکی اذان عشاء المکہ المکرمہ ! جمعہ مبارک دوستو!

27/12/2024

السلام علیکم دوستو! جمعہ مبارک محترم پیج ممبرز! آج آپنی پر خلوص دعاؤ میں ہمیں بھی یاد رکھیں !

25/12/2024

آج کل ہانگ کانگ میں ڈیکوریشن ۔ چہن وان پارک 💚🇭🇰💚

25/12/2024

ہانگ کانگ 🇭🇰وہ سامنے سنٹرل سٹی ہے
فیری سے لاجواب سٹی ویو 💚🇭🇰💚

24/12/2024

ہانگ کانگ 🇭🇰کے پر سکون مقام میں سب سے سوپر جکہ کی سیر
شُِگ مُن کنٹری پارک کا بھی سب پر لطف پر فضا وزٹنگ پوائنٹ

24/12/2024

ہانگ کانگ کا ایک پیارہ خوبصورت ڈیم فُل نیچرل اینوارمنٹ
جھیل ہانگ کانگ 💚🇭🇰💚

24/12/2024

المکہ المکرمہ المسجد الحرام میں آج نماز عشاء ماشاءاللہ عبد الرحمان السدیس صاحب پڑھا رہے ہیں ! 🕋🤲🏻😍

24/12/2024

ہانگ کانگ 🇭🇰کی جنگلی گائے ۔ایک پورا جُھنڈ پورا گروپ پہلی بار ایک ساتھ دیکھیں دوستو! 💚🇭🇰💚
Copyright ©️ Riaz Khan
fans
@Followers

24/12/2024

اذان عشاء کا وقت المسجد الحرام المکہ المکرمہ !

24/12/2024

ہانگ کانگ کی چھپی خوبصورتی ! ہم آپ کو دیکھاتے ہیں ! کنٹری پارک بندر جنگلی گائے پہاڑ سکون خاموشی فل نیچرل ماحول 😍🇭🇰❤️🤫🙄👀💕🔥☄️

24/12/2024

ہانگ کانگ پہاڑوں کا شیر لوئن روگ بیھٹا دور سے سارے نظارے دیکھ رہا ہے😍😎💚🇭🇰💚

21/12/2024

*السَّـــــــلاَمُ عَلَيــْــكُم وَرَحْمَةُ ﷲِ وَبَرَكـَـاتُه* صبح الخیر*دوستو*

اپنی وجہ سے کسی کو یہ کہنے کی نوبت نہ آنے دیجئے گا کہ...!
"وَاُفَوّضُ اَمْرِیْ اِلَی اللّٰہ"
" میں اپنا مقدمہ اللّٰہ کے ہاں پیش کرتا ہوں"
یاد رکھیے...!
کسی کے یہ کہنے سے پہلے معاملہ سُلجھا لیجئے گا کیونکہ اُس رَب کے ہاں نہ جج بِکتے ہیں نہ ہی گواہ خریدے جا سکتے ہیں اور نہ ہی وکیل...!
کیونکہ وہ خُود ہی گواہ، خُود ہی وکیل اور خُود ہی جج ہے...!
اُس کے فیصلے پھر ٹلتے نہیں اور وہاں ترازُو بھی انصاف کے تُلتے ہیں...
اللہ پاک تکبر اور غرور سے بچائے رکھنا.
‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎
_آمیـــــن یاربــُـــ العالمیـــــن.

20/12/2024

فلاحی پوسٹ !
اہم اعلان حضرو موسیٰ ولج چھچھ کے باسیوں کے نام !
تقریب دس دن پہلے موسیٰ گاؤں میں ایک جنازہ کے دوران ہمارے بڑے بھائی جناب حاجی رستم خان صاحب کے جیب سے بٹوہ گم ہو گیا ہے
جس میں شناختی کارڈ ڈرائیونگ لائسنس ATM کارڈ کیش رقم ۔ اہم حساب کتاب کے کاعذ تھے۔ کسی دوست بھائی کو ملے تو پلیز اس نمبر پر رابطہ کریں ! آپ کا بہت احسان ہو گا 0300-9821286
0300-5602086

20/12/2024

تیرا شہر حسین ہو گا مگر میرا حضرو بھی کسی سے کم نہیں❤️
جامع مسجد قصاباں جو کہ ہمارے شہر حضرو کی ایک تاریخی اور انٹیک یادگار مسجد ہے ! بہت شکریہ پیارے عمران !
Copyright ©️ Riaz khan
حضرو میری جنت ! تاریخی عمارات قسط نمبر دو 2

20/12/2024

Naina tower Hong Kong 🇭🇰
"Standing tall in the heart of Hong Kong, Nina Tower is a true marvel of modern architecture! With breathtaking views and its iconic design, it’s a must-see landmark in this vibrant city.

20/12/2024

ارشاد نبوی ﷺ ہے
تمہارے دنوں میں سب سے افضل دن جمعہ کا دن ہے، اس دن کثرت سے درود پڑھاکرو، کیونکہ تمہارا درود مجھے پہونچایا جاتا ہے۔ابوداود

20/12/2024

دیدار کعبہ کے ساتھ جمعہ مبارک دوستو! المکہ المکرمہ المسجد الحرام 🤲🏻المطاف الشریف!
اللہ پاک آپ سب کی جائز حاجتیں قبول و منظور فر مائیں ! آمین

20/12/2024

السلام علیکم دوستو! صبح الخیر ! جمعہ مبارک ! آپنی پر خلوص دعاؤ میں یاد رکھیں ! بہت شکریہ

Address

Kwai Chung
Hong Kong

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Riaz Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Riaz Khan:

Videos

Share