Waqas Fida hz

Waqas Fida hz Based in Hongkong🇭🇰Funny videos / short filming and short documentary

19/09/2024

فلپائن میں ایک محترمہ سے شوارما لیا اتنا مزیدار تھا کہ ہم تین تین کھا گئے
Learning Tagalog🇵🇭

13/09/2024

فلپائن کا ویزہ پاکستان سے آسانی کے ساتھ مل جاتا ہے، کی ویڈیو اس سیریز کے آخر میں بناو گا، فلپائن ایک بہت اچھا اپشن ہے ٹراول ہسٹری کے لئے

🇵🇭 فلپائن کے جزیرے براکائے میں دوسرا دن اور ویڈیو کا پارٹ تھری
اس جزیرے کا رقبہ دس کلو میٹر سیکوئر کلو میٹر ہے اور یہاں پر دومیسٹک ائرپورٹ بھی موجود ہے، دنیا بھر سے سیاح یہاں آتے ہیں

12/09/2024

2nd Day 🇵🇭Boracay, Water Activity part2

11/09/2024

06/09/2024

  trip waqas fida2023 julyیورپ ٹووور کی چند تصاویریں ، مسجدِ قرطبہ ہسپانیہ (spain) کی جھلکیاں ،الحمرا پیلس  اور اقبال عل...
05/09/2024

trip waqas fida

2023 july

یورپ ٹووور کی چند تصاویریں ، مسجدِ قرطبہ ہسپانیہ (spain) کی جھلکیاں ،الحمرا پیلس اور
اقبال علیہ رحمہ سے منسوخ اقبال سٹریٹ، چیک ریپبلک پراگ کی معروف تاریخی گھڑی اور جرمنی کی ٹرین

مصروفیات کی وجہ سے کچھ بھی ترتیب نہ دے سکا شارٹ ویلاگنگ کے لئے بھی بہت کچھ ایڈیٹ کرنا باقی ہے
یورپ میں چپے چپے پر اسلام کے نشان ملتے ہیں، یورپ کی چمک دھمک جو آج ہے اگر کتابوں کا مطالعہ کریں تو آپکو مسلمان ہی ملے گے اور پھر مسلمانوں سے یہ سب کچھ چھن گیا

ہانگ کانگ کی مصروف اور تیز ریس سے چند دن نکال کر جب یورپ میں مسجد قرطبہ پہنچا تو اللہ سے عشق کے نظارے دیکھے دکھ ایسا تھا کہ چھریاں چل رہی ہوں دل پہ، مسجد قرطبہ ایک عجوبہ ہے

25/08/2024

24/08/2024

19/08/2024

Ebike

16/08/2024

15/07/2024

چائنہ گوانگزو میں چائنہ کے مسلمانوں کے کھانے دنبہ اسپیشل ، یہ گلیاں بلکل ہو بہ ہو نمک منڈی پشاور اور اندرون لاہور جیسی دکھتی ہیں، اس شہر سے دنیا بھر میں کپڑا، جینز، بچوں کے کپڑے وغیرہ کثیر تعداد میں ایکسپورٹ ہوتے ہیں
اور اسی شہر میں دنیا کی سب سے بڑی فرنیچر مارکیٹ بھی موجود ہے

to china

14/06/2024

11/06/2024

Issue with fb profile, request to all of my friends follow me on my fb page daily reels and all content will be posted here

28/05/2024

ماشاءاللہالحمدللہ میرے ابو جی کا عکس فرحان محمد فدا ، گزشتہ رات میرے پاس ہانگ کانگ  وزٹ پہ خیریت سے پہنچ گیا ہےاللہ کریم...
15/04/2024

ماشاءاللہ
الحمدللہ میرے ابو جی کا عکس فرحان محمد فدا ، گزشتہ رات میرے پاس ہانگ کانگ وزٹ پہ خیریت سے پہنچ گیا ہے

اللہ کریم کا شکر و کرم ہے بچے بہت خوش ہیں

19/03/2024

پردیسیوں کے نام لکھی گئی چند لائنیں، یہ ویڈیو 2022 کے رمضان المبارک کی ہے

13/03/2024

علامہ اقبال رح کے نام سے گلی ، اور لاہور گلی اسپین میں ، یورپ کا ٹرپ وقاص فدا کے ساتھ

Muhammad iqbal street in spain |

Address

Kowloon Hk
Hong Kong
852

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Waqas Fida hz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Waqas Fida hz:

Videos

Share