VOW92

VOW92 natiol distrect & internatiol news

01/02/2024

تمام دوستوں سے التماس ہے ویڈیو کو شیئر کر دیا کریں اپ کے پاس بھی کوئی سٹوری ہے تو اپ ہمیں واٹس ایپ کر سکتے ہیں

سینیئر صحافی سید نوید الحسن شاہ موجیانوالہ🙏🏼💕

اج کی سٹوری موجیانوالہ کے کیسے نوجوان کی ہے جس نے ابتدائی تعلیم اپنے گاؤں سے ہی حاصل کی جو میرا ایک بہت اچھا دوست میرا بھائی بھی ہے اس کے بعد انہوں نے اپنی تعلیم گورنمنٹ ہائی سکول چیلیاںوالہ سے حاصل کی اس کے بعد وہ تعلیم کے لیے گاؤں سے باہر چلے گئے سید نوید الحسن شاہ صحافت سے منسلک ہو گئے
سید نوید الحسن شاہ سینیئر صحافی ہے اور دنیا نیوز کے لیے گجرات میں کام کرتے ہیں مجھے بہت خوشی ہوتی ہے کہ میرے گاؤں میں اتنے ماشاءاللہ اچھے اور پڑھے لکھے نوجوان ہیں جو کامیاب ہو رہے ہیں اور کامیاب ہیں بھی یہ میرے گاؤں کی دوسری سٹوری ہے
جہاں تک میں سید نوید الحسن شاہ کو جانتا ہوں یہ ایک بہت ہی اچھا اور بہت ہی پیارا دوست ہے اس انسان نے ہمیشہ انسانیت سے محبت کی اور غریبوں کی مدد کی یہ ہمیشہ حق اور سچ کے لیے اواز اٹھاتا ہے اور وی او ڈبلیو اردو کی پوری ٹیم سید نوید الحسن شاہ کو خراج تحسین پیش کرتی ہے اپنی پوری ٹیم کی طرف سے گجرات پریس کلب کا صدر منتخب ہونے پر اپنے دوست کو بہت بہت مبارک پیش کرتا ہوں بہت سی دعائیں کرتا ہوں کہ میرا اللہ پاک میرے بھائی کو کامیاب کرے سید ال نوید علیہ السلام شاہ میرے گاؤں کی شان ہے

30/01/2024

ایک اوورسیز پاکستانی کو عمران خان کی
محبت 24 سال بعد پاکستان کھینچ لائی
یہ اوورسیز پاکستانی 24 سال سے یورپ
میں مقیم تھا اٹھ فروری کو الیکشن ہونے جا رہے ہیں
تو یہ اوورسیز پاکستانی عمران خان کو سپورٹ
کرنے کے لیے پاکستان جا رہا ہے

27/01/2024

یورپ میں جو نئے پاکستانی اتے ہیں ان کا سب سے زیادہ فائدہ
پاکستانی ٹھیکے دار اور ریسٹورنٹ کے مالکان اٹھاتے ہیں سارے
ٹھیکیدار یا سارے ریسٹورنٹ کے مالکان غلط نہیں ہوتے مگر تعداد بروں
کی ہے ویڈیو کو شروع سے لے کر اخر تک ضرور دیکھیے گا

26/01/2024

یاسر کسانہ فخر موجیانوالہ منڈی بہاولدین

دنیا کا خوبصورت گاؤں ضلع منڈی بہاؤدین کے ساتھ موجیانوالہ کے نوجوان کی سٹوری
یاسر کسان نہایت ایماندار اور ایک مخلص انسان ہے جس نے یورپ میں رہ کر ہمیشہ حق حلال کی روزی کمانے کو ترجیح سمجھا جس نے سوشل میڈیا پر ہمیشہ انسانیت کا درس دیا جس کے دل میں حب اہل بیت کا ایک سمندر ہے اور وہ لوگوں کو بتاتا ہے وہ ہمیشہ سوشل میڈیا پر امیر المومنین امام علی علیہ السلام کے فرمان شیئر کرتا ہے اور مجھے بہت فخر ہے کہ میرے گاؤں کی نوجوان نسل ایک اچھے راستے پر جا رہی ہے میرا گاؤں ایک تاریخی گاؤں ہے یاسر کسان جو فرانس پیرس میں جاب کرتے ہیں مگر جاب کے ساتھ انہوں نے سوشل میڈیا کو اچھے کاموں کے لیے استعمال کیا اور یہی انسانیت ہے اگر اپ کے گاؤں میں یہ شہر میں کوئی اچھا انسان کرتا ہے تو اپ اس کی حوصلہ افزائی کریں اگر اپ کچھ نہیں کر سکتے تو کسی کی ٹانگیں نہیں کھینچے میں یاسر کسانہ کو فل سپورٹ کرتا ہوں اور اس کے لیے دعا کرتا ہوں

19/01/2024

الیکشن 8 فروری کو ہونگے لیکن ادھر آج ہی الیکشن ہوگا
👇
🐅 Pmln
🏏 Pti

01/01/2024

رپورٹ ساحل جعفری جرمنی گیزن
نئے سال 2024 کو خوش امدید کہنے کے لیے جرمنی کے شہر گیزن میں تیاریاں عروج پر

29/10/2023

یونان ایتھنز
ڈنکی میں اتے ہوئے منڈی بہاولدین کے نوجوان کا ایجنٹوں نے گردہ نکال لیا 😥

اج ہم نے یونان میں Malakasa کیمپ کا دورہ کیا کیمپ میں موجود پاکستانی قیدیوں سے ملاقات کی گزشتہ دنوں جو لیبیا سے کشتی یونان پہنچی تھی اور یونان کوسٹ گارڈ نے کشتی کو طویل میں لے کر تمام افراد کو گرفتار کر لیا جس میں 50 پاکستانی بھی تھے جن کا تعلق منڈی بہاولدین اور گجرات سے ہے اس میں دو پاکستانی ایسے بھی ہیں جن کے گردے نکال لیے گئے ہیں پاکستانی اور لیبین مافیا اس کھیل میں ملوث ہیں وہاں قیدیوں کے ساتھ ملاقات کرتے ہوئے بہت دکھ ہوا یونان میں بہت سے پاکستانیوں کے نام نہاد صدر ہیں جو صرف فیس بک کی حد تک ہیں کیا کسی میں کوئی انسانیت نہیںان کی حالت دیکھ کر بہت رونا ایا ان کے مسائل سنیں انشاءاللہ بہت جلد ہم دوسرا دورہ بھی کریں گے جو کچھ ہو سکا ان قیدیوں کے لیے اواز اٹھائیں گے

21/08/2023

یونان کے دارالحکومت ایتھنز میں فائرنگ سے ایک عربی قتل۔

یونان میں پاکستانی نوجوان کا بے دردی سے قتل تفصیلات کے مطابق نوجوان سبزی منڈی میں کام کرتا تھا اور صبح کام کے لیے روانہ ...
12/08/2023

یونان میں پاکستانی نوجوان کا بے دردی سے قتل تفصیلات کے مطابق نوجوان سبزی منڈی میں کام کرتا تھا اور صبح کام کے لیے روانہ ہوا جب کہ راستے میں غنڈوں نے اس سے موبائل اور پیسے چھیننے کی کوشش کی اور نوجوان نے آگے سے مزحمت کی۔ تو اس کو چھریوں کے وار کر کے بےدردی سے قتل کر دیا گیا۔ قتل ہونے والے نوجوان کا نام شیراز احمد بٹ ہے اور اس کا تعلق گاؤں لنگے ضلع گجرات سے ہے۔ نوجوان 9 سال سے یونان میں مقیم تھا۔

30/07/2023

(رپورٹ ساحل جعفری ایتھنز ))یورپ کی قدیمی امام بارگاہ عزاء خانہ گلزار زینب علیہ السلام پیریا یونان
دنیا بھر کی طرح یونان میں بھی سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام عالی مقام کا محرم نہایت ہی عقیدت اور احترام کے ساتھ منایا گیا عاشورہ کے دن مرکزی امام بارگاہ میں سید الشہداء کو پرسہ دینے کے لیے یونان بھر سے مومنین نے شرکت کی

یونان کشتی حادثہ، منڈی بہاؤالدین کے ایک نوجوان کی میت سمیت 15 پاکستانیوں کی میتوں کی شناخت ہو گئی۔ اب ان میتوں کی واپس پ...
08/07/2023

یونان کشتی حادثہ، منڈی بہاؤالدین کے ایک نوجوان کی میت سمیت 15 پاکستانیوں کی میتوں کی شناخت ہو گئی۔ اب ان میتوں کی واپس پاکستان لانے کا مرحلہ شروع ہوگا

25/06/2023

ساحل جعفری ایتھنز یونان
یونان کشتی حادثے میں جاں بحق اور لاپتہ
لاپتہ ہو جانے پر یونان میں موجود پاکستانی کمیونٹی افسوس زدہ ایتھنز میں مرنے والوں کی یاد میں شمعیں روشن کی گئیں
کشتی حادثہ میں تقریبا 750افراد سوار تھے
جس میں 114کو ریسکیو کیا گیا 82کے قریب ڈیڈ باڈیز ملی ہیں
زندہ بچ جانے والوں میں 12 پاکستانی بھی ہیں
مرنے والوں میں یونان کشتی حادثے میں مرنے والے پاکستانی کی تعداد 350 تک پہنچ سکتی ہے کی تعداد 350تک پہنچ سکتی ہیں
وائس آف ورلڈ اردو ایتھنز یونان

20/06/2023

یونان کشتی حادثہ: سفیر پاکستان عامر آفتاب قریشی کی پاکستانی صحافیوں کو بریفنگ

سوموار کے روز یونان میں تعینات پاکستانی سفیر عامر آفتاب قریشی نے پاکستانی صحافیوں کوبریفنگ کے دوران کشتی حادثے کے پاکستانی متاثرین سے متعلق تفصیلات سے آگاہ کیا۔ سفیر پاکستان کا کہنا تھا کہ زندہ بچ جانیوالے پاکستانیوں کی نشاندہی پر پاکستان میں انسانی سمگلروں کی گرفتاریوں کا سلسلہ جاری ہےبریفنگ کے دوران اُنہوں نے یونان میں لاشوں کی شناخت کیلئے قائم کیئے گئے مراکز، ڈے این اے ٹیسٹ کے عمل اور اِس پر درکار وقت کے بارے میں آگاہی دی، سفیر پاکستان کا کہنا تھا کہ کشتی حادثے میں لاپتہ پاکستانیوں کےوہ لواحقین جویورپ میں مقیم ہیں اپنے ڈے این اے ٹیسٹ کی رپورٹ براہ راست بھی مجاذ یونانی محکمےکو ارسال کرسکتے ہیں۔جبکہ پاکستانی وزارت داخلہ کے تحت کشتی حادثے میں جاں بحق ہونیوالے پاکستانیوں کی شناخت کیلئے رابطہ مرکز قائم کیا جارہا ہےاور لواحقین کیلئے اُنکے علاقوں میں ڈی این اےٹیسٹ کے کیمپس بھی لگائے جائیں گےتاکہ لاشوں کی شناخت کے عمل کو تیز بنایا جاسکے۔صحافیوں کی جانب سے پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں سفیر پاکستان نے پاکستانی شہریوں کی میتوں کی منتقلی کے حوالے سے واضح کیا کہ کشتی حادثے کے متاثرین کی میتیں حکومت پاکستان کے اخراجات پر پاکستان بھیجی جائیں گی۔ سفیر پاکستان عامر آفتاب قریشی نے زور دیاکہ غیر قانونی طریقوںسےیورپ آنیوالوں کی حوصلہ شکنی کریں اور اِس مکروّہ دھندے میں ملوث انسانی سمگلروں اوراُنکے سہولتکاروںکی نشاندہی کریں تاکہ مستقبل میں ایسے حادثات سے بچا جا سکے۔ سفارت خانہ پاکستان تمام متعلقہ اداروں اور متاثرین سے مکمل رابطے میں ہےاور اُنہیں ہر ممکن مدد کی فراہمی یقینی بنا رہا ہے۔آخر میں المناک کشتی حادثے میں لقمہ اجل بننے والےتارکین وطن کیلئے فاتحہ خوانی بھی کی گئی۔

یونان کشتی حادثہ: سفیر پاکستان عامر آفتاب قریشی کی پاکستانی صحافیوں کو بریفنگسوموار کے روز یونان میں تعینات پاکستانی سف...

16/06/2023

یونان میں پاکستانیوں کا ڈیڈ باڈیز کا مسئلہ آج تک حل کیوں نہیں ہوسکا

12/06/2023

یونان میں پاکستانی مافیا دھمکیوں پراتر آیا
سفارت خانہ پاکستان پاکستان کے تمام اداروں سے ایف آئی اے سے میری خصوصی درخواست ہے ایسے لوگوں کو بلیک لسٹ کیا جائے جو لوگوں کی زندگیاں برباد کر دیتے ہیں

Address

Telephone

+306940920786

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when VOW92 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to VOW92:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share