جیت ہوگی ہار ہوگی وہ بعد کی بات ہے فلحال وفا ہوگی وفاداری ہوگی انشاء اللہ
#محافظ_پاکستاں_یورپ
ایرانی صدر کا ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار، ابراہیم رئیسی کی موجودگی غیر واضح: سرکاری میڈیا
منڈی بہاوالدین میں تعینات ہونے بہادر نڈر احمد محی الدین D.P.O نے ملکوال میں کھلی کچہری لگا دی 🫡
احمد محی الدین D.P.O منڈی بہاوالدین ایسے پولیس افسران کو دیکھ لگتا ہے کہ تعلیم کے ساتھ تربیت بھی اچھی کی گئی ہے
نیلم پل تصادم کے دوران ایک شخص پل سے گر گیا دریا کے کنارے پہ جا لگا شدید زخمی ۔۔
کچھ خدا کا خوف کرو پاکستانیوں یہ نئی نسل کس طرف جارہی ہیں یہ ایک اعلی تعلیمی ادارےکا سرعام حال ہےتو پس منظرکیا ہوگا خدا کی قسم یہ تباہی ہے🙏🙏 صرف تباہی والدین سے گزارش ہےکہ کچھ خوف خدا کی وجہ سے اپنےبچوں کی اچھی زندگی پرتوجہ دے*
اس جگہ پر بدمعاشی ختم ہو جاتی ہے
ماں کی میت پر بیٹا 🥲
Amazing! Travel Back 2500 years ago to the Ancient Acropolis in #Greece
بہاولنگر پنجاب پولیس سر جی سر جی سرجی سرجی سرجی سرجی ۔۔۔😀😀
#PunjabPoliceOfficialPakistan
#Pak_Army_Zindabad
#محافظ_پاکستاں_یونان
بہاولنگر واقع پنجاب پولیس کے لیے اصلاح ہے کیونکہ جب آپ کسی کے بھی گھر کا تقدس پامال کرتے ہو تو پھر ایسے واقعات رونماء ہوتے ہیں
#PunjabPoliceOfficialPakistan
#Pak_Army_Zindabad
#محافظ_پاکستاں_یونان
پاکستان میں خالص دودھ صرف اسی طریقے سے مل سکتا ہے😅😂
لمحہ فکریہ 🥹ایک طرف فلسطین کے مسلمانوں کی نسل کشی کی جا رہی ہے اور دوسری طرف اسلام کے علمبردار رقص کرنے میں مصروف ہیں
روس ماسکو میں حملے کرنے والے گرفتار
🇬🇷 1821 - 2024
Happy Independence Day to all Greek🇬🇷
💙👶🏻🇬🇷 Cuteness overload dressed up in #Greekpride!
آپ سوچتے ہوں گے۔ صرف پاکستانی افطاری پر لڑتے ہیں ۔ سعودی بھی افطاری پر لڑتے ہیں