پی_سی_ہوٹل_مظفرآباد میں یوتھ سمٹ پروگرام کے دوران یوتھ پالیسی بنانے والے بزرگ وزرا کی ایک دوسرے پر تھپڑوں کی بارش۔۔۔۔۔
وزیر سپورٹس اور وزیر ٹرانسپورٹ کے درمیان ہاتھا پائی،لڑائی کی شدت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہیکہ وزیر ٹرانسپورٹ جاوید بٹ کے زور دار تھپڑ لگتے ہی وزیر سپورٹس عاصم شریف بٹ زمین پر گر گئے۔موقع پر موجود وزراء کے سٹاف نے بمشکل بیچ بچاو کرایا۔۔۔
تاہم۔۔۔۔اس کے بعد پروگرام جاری رہا۔۔یا۔۔۔۔۔
وزیراعظم آزادکشمیر کا جموں چوک سہنسہ میں بجلی کے بلوں کے ساتھ شاندار استقبال
باقی سب چھوڑیں یہ تلاوت سنیں ایمان تازہ ہوجائے
اللہ پاک جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے
شہزادہ کشمیر راجہ عبدلحفیظ بابر صاحب عوامی ایکشن کمیٹی سہنسہ آزاد کشمیر کہ زیر اہتمام ہونے والے 5 اکتوبر کہ دھرنے میں شرکاءکو خوبصورت انداز میں اشعار سناتے ہوئے ۔۔
شئیر ویڈیو
تقریب حلف برداری انجمن تاجران چھنی سہنسہ
خواجہ مہران ارشد ایڈووکیٹ
یوکے سے ایک بھائی کا پیغام کشمیری عوام کے نام
ہجیرہ کروڑوں روپے مالیت بجلی بلوں کو مین چوک میں جلاکر سول نافرمانی کا آغاز کر دیا
حویلی پلاں چوہدریاں کے مقام پر قتل ہونے والی لڑکی کے ورثاء سول سوسائٹی انجمن تاجران حویلی یوتھ الائنس اور تمام مکاتب فکر کا قاتلوں کی عدم گرفتاری کے خلاف توینگری کے مقام مین روڈ بند ،احتجاج جاری۔ مسعود ممتاز راٹھور صاحب خطاب کرتے ہوئے
حلقہ چار سہنسہ کوٹلی آزاد کشمیر
سابق مشیر حکومت سردار محمد بشیر پہلوان کا حلقہ 4 کی عوام کے لیے پیغام 15اگست بروز منگل دن 10بجے ہڑتال کی کال
Omedwar
بلدیاتی الکیشن کے شیڈول کا اعلان ہونے کے بعد بلدیاتی امیدوار خوشی میں آپے سے باہر ہو گیا
Mzfrabad
مظفرآباد ٹرک کا خوفناک حادثہ اللہ معاف فرمائے
پوٹھہ
پوٹھہ واقعے پر ڈاکٹر عمر جمیل صاحب کا موقف
Meyawali
انا للّٰہ وانا اليه راجعون 😭
جنازے پر پھول تو دیکھا تھا،
آج پھول کا جنازے بھی دیکھ 😭
U.K
برمنگھم میں جیولری کی دوکان میں دلیرانہ ڈکیتی
سیکٹر سی فور۔ میرپور کے رہائشی نوید زرگر کی دوکان دانیال جیولرز کو لوٹ کر ڈاکو فرار ہو گئے ..
Arem
حریم شاہ کا کرنسی سمگلنگ کے خلاف کارروائی کرنے والے ادارے ایف آئی اے کو کھلا چیلنج
پاکستان کی حکومت نہ مجھے پکڑ سکتی ہے اور نہ ہی مجھے سمگلنگ سے روک سکتی ہے، حریم شاہ
پاکستان میں قانون صرف غریب لوگوں پر لاگو ہوتا ہے، حریم شاہ کا سوشل میڈیا پر سمگل شدہ کرنسی سامنے رکھ کر قانون نافذ کرنے والے اداروں کو چیلنج