M Shehroz Naeem

  • Home
  • M Shehroz Naeem

M Shehroz Naeem Being Realistic

Most Delicious 🔥 Desi Food aur Chai Khana 💖
12/02/2024

Most Delicious 🔥 Desi Food aur Chai Khana 💖

First Vlog on Desi Food and Chai Khana. This is special visit to Neigbour city lalamusa to eat some desi food and take tea from chaikhana. ...

08/02/2024

Seriously Noon League and PTWARI Khota’s didn’t win even 50 Seats

‏ایک امیدوار ووٹ مانگنے کیلئے ایک بوڑھے آدمی کے پاس گیا اور انہیں 5000 روپے پکڑاتے ہوئے کہا بابا جی اس بار ووٹ مجھے دیں۔...
07/02/2024

‏ایک امیدوار ووٹ مانگنے کیلئے ایک بوڑھے آدمی کے پاس گیا اور انہیں 5000 روپے پکڑاتے ہوئے کہا بابا جی اس بار ووٹ مجھے دیں۔

بابا جی نے کہا:-
بیٹا مجھے پیسہ نہیں چاہیئے پر تمہیں ووٹ چاہیئے تو ایک گدھا خرید کے لا دو۔

امیدوارکو ووٹ چاہیئے تھا وہ گدھا خریدنے نکلا مگر کہیں بھی 40000 سے کم قیمت کوئی گدھا نہیں ملا تو واپس آ کر بابا جی سے بولا :-
مجھے مناسب قیمت پر کوئی گدھا نہیں ملا گدھا کم سے کم 40000 کا ھے اس لئے میں آپ کو گدھا تو نہیں دے سکتا پر 5000 دے سکتا ھوں۔

بابا جی نے کہا:-
چوہدری صاحب مجھے اور شرمندہ نا کرو۔تمہاری نظر میں میری قیمت گدھے سے بھی کم ھے۔جب گدھا 40000 سے کم میں نہیں بکا۔تو میں 5000 میں کیسے بک سکتا ھوں.

اس لیے اس دفعہ الیکشن میں سوچ سمجھ کر ووٹ دیں۔
اپنی اور اپنے ووٹ کی قدر کروائیں۔

صرف ہاتھ ملانے خیریت پوچھنے حال احوال کرنے, چائے کی ایک پیالی پلانے پر ضمیر فروخت مت کریں ووٹ امانت ہے اور امانت کے بارے میں یقینا باز پرس ہو گی۔

منقول

22/12/2023

سابق وزیراعظم پر جرم ثابت نہیں ہوا وہ معصوم ہیں جسٹس اطہر من اللّٰه

22/12/2023

عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی سائفر کیس میں ضمانت منظور💕

17/12/2023

سپریم کورٹ نے انٹرنیٹ کو نااہل قرار دے دیا
انٹرنیٹ کو گرفتار کر کے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا حکام

Paypal in Pakistan 🇵🇰💯💯
16/12/2023

Paypal in Pakistan 🇵🇰💯💯

31/10/2023
🥀🍃💕🤍💕🌿✨️
17/10/2023

🥀🍃💕🤍💕🌿✨️



واشنگٹن کے میٹرو اسٹیشن پر وائلن بجاتے ایک شخص کی تصویر !!‏اسے ایک سوشل تجربے کے لیے سی سی ٹی وی سے دیکھا جا رہا تھا، یہ...
08/10/2023

واشنگٹن کے میٹرو اسٹیشن پر وائلن بجاتے ایک شخص کی تصویر !!
‏اسے ایک سوشل تجربے کے لیے سی سی ٹی وی سے دیکھا جا رہا تھا، یہ شخص راہگیروں کے لیے تقریباً 45 منٹ تک مشہور میوزک بجاتا رہا، اس دوران میٹرو پر سوار ہونے کے لیے کم و بیش ایک ہزار سے زائد لوگ گزرے،
‏45 منٹ کے دوران صرف سات راہگیروں نے کھڑے ہو کر چند لمحے کے لیے سنا اور پھر آگے بڑھ گئے، کچھ نے اسے پیسے بھی دیے
‏آخر میں اس نے 45 منٹ کے اندر ($32) جمع کر لیے !!
‏دلچسپ بات یہ تھی کہ
‏وائلن بجانے والا شخص "جوشوا بیل" تھا جو کہ دنیا کے عظیم ترین موسیقاروں میں سے ایک ہے، وہ جو وائلن بجاتا رہا اس کی قیمت 3.5 ملین ڈالر تھی،
‏اس واقعے سے چند روز پہلے جوشوا نے بوسٹن میں شو کیا تھا، جس کے تمام ٹکٹ فروخت ہو گئے تھے، سب سے کم قیمت ٹکٹ سو ڈالرز کا تھا،
‏بہت سے ایوارڈز جیتنے والے موسیقار نے نامناسب جگہ اپنا ٹیلنٹ پیش کیا اور لوگوں نے اس ٹیلنٹ کو نہیں سمجھا اور نہ اہمیت دی جو انہیں مفت میں مل رہا تھا۔

‏خود کو ٹیلنٹ کے مطابق صحیح جگہ پر رکھیں، ورنہ آپ کا ٹیلنٹ اور تخلیقی صلاحیتیں ضائع ہو جائیں گی۔

03/10/2023

What’s your dream job/career? What’s stopping you?

26/09/2023

AiSEO.ai Scam Exposed: Don't Fall for Their Trap!
.ai

Celebrating my 6th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉
30/07/2023

Celebrating my 6th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

Mubashar Putar Maza e Aagya 😅
27/04/2023

Mubashar Putar Maza e Aagya 😅

دنیا کے کسی بھی ملک میں چلے جائیں   بنک میں سٹاف کیلئے چھوٹے چھوٹے کیبن بنے ہوں گے اور باقی پورے ہال میں کسٹمر ز کیلئے و...
27/04/2023

دنیا کے کسی بھی ملک میں چلے جائیں بنک میں سٹاف کیلئے چھوٹے چھوٹے کیبن بنے ہوں گے اور باقی پورے ہال میں کسٹمر ز کیلئے وی آئی پی قسم کی نشستیں بنی ہو گی کافی مشینیں اور ٹھنڈے گرم پانی کے ڈسپنسرز لگے ہوں گے کام کے اوقات میں آپ اگر کام والے کپڑوں میں جائیں گے تو عملہ پہلے آپ کو ترجیع دے گا آپ اپنا لین دین منٹوں میں سرانجام دے کر فارغ ہوں جائیں گے
ایک ہمارا ملک پاکستان ہے جہاں ہمارے ہی پیسوں پر چلنے والے بنکوں کا عملہ کسٹمرز کو سارا سارا دن نہ صرف دھوپ میں لائنوں میں کھڑا رکھتا ہے بلکہ خود اے سی کمروں میں بیٹھ کر خوش گپیاں کر رہے ہوتے ہیں اور کام ایسا کر رہے ہوتے جیسے یہ ان کی ڈیوٹی نہیں بلکہ عوام پر احسان عظیم کر رہے ہیں
پاکستانی بنکوں کے سروس چارجز دوسروں ملکوں کے مقابلے میں ڈبل ہوتے ہیں لیکن کسٹمرز کیلئے کوئی سہولت نہیں,

25/04/2023

"حضرت خدیجہ پہلی عورت تھیں جنہوں نے نکاح کا پیغام نبی پاک(ص) کو بھیجا ، یوں اللہ نے ان کے ذریعے لڑکی کو خود اپنا خاوند پسند کرنے کی آزادی دی

“A man established a zoo and made the entrance fee 300$ but no one went there. He reduced it to 200$ but still no one ca...
16/04/2023

“A man established a zoo and made the entrance fee 300$ but no one went there. He reduced it to 200$ but still no one came.
He then reduced the fee to 10$ but still people didn't come.
Finally, he made it FREE entrance and soon, the zoo was filled with people. Then he quietly locked the gate of the zoo, set the lions free and made the exit fee 500$ and everyone paid!”

: As you go about in life, beware of cheap or free offers, they can be terrible.

No business is free, my friends!

یہ 2011 میں لی گئی "سینٹورس مال، اسلام آباد" کی تصویر ہے، یہ وہ وقت تھا جب سینٹورس میں لوگوں نے اپنے اپارٹمنٹس/فلیٹس 60 ...
11/04/2023

یہ 2011 میں لی گئی "سینٹورس مال، اسلام آباد" کی تصویر ہے، یہ وہ وقت تھا جب سینٹورس میں لوگوں نے اپنے اپارٹمنٹس/فلیٹس 60 لاکھ میں خریدے تھے اور اب 11 سال بعد ان اپارٹمنٹس/ کی مالیت 8-9 کروڑ ہے۔ یہ صرف ایک مثال ہے، اس طرح کی سینکڑوں مثالیں ہو جائے.

اپنی بیٹیوں کو درج ذیل باتیں سکھائیے ۔1۔سیڑھی پر اس وقت مت چڑھو جب آپ کے پیچھے کوٸی مرد بھی سیڑھی چڑھ رہا ہو بلکہ  سیڑھی...
29/03/2023

اپنی بیٹیوں کو درج ذیل باتیں سکھائیے ۔
1۔سیڑھی پر اس وقت مت چڑھو جب آپ کے پیچھے کوٸی مرد بھی سیڑھی چڑھ رہا ہو بلکہ سیڑھی کے کسی ایک زاویہ پر رک جاٶ اور اس کے بعد چڑھیے۔
_____
2۔لفٹ پر کسی اجنبی مرد کی موجودگی میں مت چڑھو ہو اس کے نکلنے کا انتظار کرو اور بعد میں چڑھیے ۔
_____
3۔اپنے چچا،ماموں ،خالہ کے بیٹوں سے ہاتھ کے ساتھ مصافحہ مت کیجیے۔
_____
4۔اپنے ساتھ گفتگو کرنے والے شخص کےساتھ ہمیشہ مناسب فاصلہ رکھیے۔
_____
5۔ہمیشہ کسی کے ساتھ معاملہ کرنے کی حد مقرر کریں، چاہے وہ کتنا ہی قریبی کیوں نہ ہو، اور اپنے وقار کا خیال رکھیے۔
_____

6- سڑک پر اپنے دوستوں کے ساتھ مذاق نہ کریں اور سڑک کے آداب کا خیال رکھیے۔
_____
7- جب کوٸی ملنے آٸے تو اسے توجہ دو ، بڑے کے احترام میں کھڑے ہو جاٶ اور تھکے ماندے اور بوڑھے کو بیٹھنے کے لیے کرسی دیجیے
___________
8-گلی محلہ کے سبھی مرد باپ کے سوا اجنبی ہوتے ہیں، اس لیے ان سے بلاضرورت بات نہیں کرنی چاہیے، کیونکہ ہراساں کرنے والے ذہنی مریض ہوتے ہیں، چاہے وہ رشتہ دار ہی کیوں نہ ہوں۔
________
9-جب آپ زمین سے کوئی چیز اٹھانے کے لیے نیچے جھکیں یا کسی دکان، بازار یا عوامی جگہ پر کوئی چیز دیکھیں تو رکوع کی حالت میں مت جھکو.. کوشش کرو بیٹھ کر چیز دیکھو .. پھر کھڑے ہو جائیں.. تاکہ آپ کا پردہ یعنی ستر یا جسم پیچھے سے بے نقاب نہ ہو۔
________
10-اپنی پوری زندگی بس یا ٹیکسی میں بلند آواز سے باتیں مت کیجیے۔۔۔!!
سبھی بیٹوں, لڑکوں, مردوں کے لیے بھی یہی سب باتیں اور آداب 'ضرور' کرنے والے ہیں مجھ سمیت.. 🙏🙏🙏

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when M Shehroz Naeem posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to M Shehroz Naeem:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share