CH USAMA

CH USAMA May peace be upon you ! On this platform we work hard, To explore new places in the world

عید مبارک🌙💝
10/04/2024

عید مبارک🌙💝

20/03/2023

The Makaab

صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر ہر پل درودوں سلام 💚📿🥀🍃💕🤍💕🌿✨️
07/02/2023

صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر ہر پل درودوں سلام 💚📿
🥀🍃💕🤍💕🌿✨️



31/12/2022

دنیا کا سب سے بڑا ایوارڈ
ہمارے پاس ہے کیونکہ
ہم حضرت محمد صلی علیہ وسلم کے امتی ہیں

یوں دی ہمیں آزادی کہ دنیا ہوئی حیراناے قائداعظم تیرا احسان ہے احسان
25/12/2022

یوں دی ہمیں آزادی کہ دنیا ہوئی حیران
اے قائداعظم تیرا احسان ہے احسان

ایل مچھلییہ کسی ندی میں ہو یا دریا میں جوان ہونے کے بعد اپنے وطن سے چل پڑتی ہے اور ہزاروں میل دور جزائر برمودہ (اوقیانوس...
16/11/2022

ایل مچھلی
یہ کسی ندی میں ہو یا دریا میں جوان ہونے کے بعد اپنے وطن سے چل پڑتی ہے اور ہزاروں میل دور جزائر برمودہ (اوقیانوس) میں چلی جاتی ہے۔ وہاں بچے دے کر مر جاتی ہے۔ یہ بچے وہاں سے چل کر اپنی ماں کے وطن میں آجاتے ہیں اور وہاں سے پھر جزائر برمودہ میں پہنچ کر پہلے
بچے دیتے ہیں بعد ازاں مر جاتے ہیں۔
ایل مچھلی کی دوسری خاص بات یہ ہے کہ اس کو ہاتھ لگانے سے یہ 860 وولٹ کا کرنٹ مارنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔

06/07/2022

پاکستان کی منڈیوں میں سیل ہونے والے مہنگے ترین بیل

25/06/2022

آیک شہید لڑکے کو جب 6 سال بعد قبر سے نکالا گیا تو کیا ہوا ؟

12/06/2022

Dr Amir liaqat Hussain

27/04/2022

قبر سے خطرناک سانپ نکلتے ہوئے

16/04/2022

مردہ اچانک زندہ ہو گیا

16/04/2022

مقام ابرہیم علیہ السلام ۔ زیارت کیجئے

16/04/2022
12/04/2022

‏محب وطن پاکستانی پہرہ دیں کہ عمران نے زرمبادلہ کے جو زخاٸر 7 ارب سے 23 ارب ڈالرز تک پہنچاۓ ہیں کہیں چپڑاسی چور ٹولہ زر مبادلہ کے ذخاٸر اپنی عیاشیوں پہ اڑا کر ملک کو سری لنکا کی طرح دیوالیہ ہی نہ کر دے
کیونکہ غریدہ شرمندہ بیہودہ کے لیے پہلے دن ہی 3 گھر کیمپ آفس بنا دٸیے گٸے ہیں

07/04/2022

حضرت حزقیل علیہ السلام کی قوم کا واقعہ

01/04/2022

‏کے پی کے میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں پی ٹی آئی کو بھاری فتح حاصل ہوئی ہے ن لیگ اور جے یو آئی کے بڑے ستون گر گئے ہیں لیکن ہمارے میڈیا نے اس کو چھپا رکھا ھے یاد ھےچند ماہ پہلے پی ٹی آئی کو شکست ہوئی تو تمام میڈیا نے آسمان سر اٹھا لیا تھا کہ عمران خان کی سیاست ختم

01/04/2022

Jitni effort is wakt politicians apni apni kursi k liy kr rhy hian. itni kabi inhu ny Country ko improve krny k liy ki hoti to hm aj shayed is sy better situation m hoty.

sb ny mil k awam ko truck ki bati k peechy lagaya hwa ha...

01/04/2022

‏باجوہ صاحب آپ سے قوم گزارش کرتی ھے کہ ضیاء نہ بننا کسی صورت ورنہ آپ کو یہ قوم کبھی معاف نہیں کرے گی اس وقت پاکستان کی تقدیر کے فیصلے ہو رہے ہیں۔کیا پاکستان کو پھر چوروں لٹیروں کے حوالے کرنا ھے؟ کیا پھر سے امریکی غلامی میں جانا ھے ۔ فیصلہ آپ کے ھاتھ میں ھے ۔

31/03/2022

سرعام دوکان میں یہ کیا ہو رہا ہیں

26/03/2022

لڑکی پکارتی رہی مجھے ننگا نا کرو ۔۔ ظلم کی انتہا

24/03/2022

جانئے دنیا کے سب سے امیر ترین مسلم حکمران کے متعلق ، جس کے اثاثے بل گیٹس سے کئی گنا زیادہ تھے


23/03/2022

خواجہ سرا کس طرح دین کا مبلغ بنا ، اللّٰہ جسے چاہے ہدایت دے

22/03/2022

یا میرے ﷲ یہ کون لوگ ہیں 🙏🙏😭😭😭😭
ایک جانور سڑک پر مرا پڑا ہو تو اس کو دیکھ کر دل ہل جاتا ہے. ایک انسان کی کیا پاکستان میں یہی قدر ہے؟ 😭😭😭

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when CH USAMA posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to CH USAMA:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share