ZMC Network

ZMC Network TV CHANNEL
(10)

20/08/2024

وطن پر اپنی جان قربان کر کے مثال قائم کرنے والے پائلٹ آفیسر نشان حیدر شہید راشد منہاس کا آج 53 واں یوم شہادت منایا جارہا ہے، پاک فضائیہ کے اس نوجوان نے ملکی دفاع کی ایسی داستان رقم کی جسے ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔

20 اگست 1971 کو راشد منہاس نے تربیتی پرواز کے دوران اپنی جان اس وقت وطن پر قربان کی جب وہ اپنی تربیتی پرواز پر روانہ ہورہے تھے کہ اچانک ان کے انسٹرکٹر مطیع الرحمان طیارے میں سوار ہوگئے اور جہاز کا رخ دشمن ملک بھارت کی جانب موڑ دیا۔

20 سالہ راشد منہاس نے اپنی بہادری اور جذبۂ حب الوطنی کا ثبوت دیتے ہوئے طیارے کا رخ دشمن کے بجائے زمین کی طرف موڑ دیا اور یوں، اپنے وطن کی حرمت پر جان قربان کر دی۔

راشد منہاس کی اس عظیم قربانی پر انہیں پاکستان کا سب سے بڑا فوجی اعزاز نشان حیدر عطا کیا گیا اور ان کی یہ قربانی آج بھی ہر پاکستانی کے دل میں جوش و جذبے کی ایک مثال بنی ہوئی ہے۔

13/08/2024
01/07/2024

ZMC SPECIAL SUFIYANA MEHFIL 01-07-24

30/06/2024

UK ELECTION 4TH JULY 2024
ZMC POLITICAL UPDATE WITH ZAHID CHAUDHARY 30-06-24

03/06/2024

LIVE ZMC SPECIAL TOPIC LEGAL AND POLITICAL BATTLE IN PAKISTAN WITH ZAHID CHAUDHARY 03-06-24

02/06/2024

LIVE JOURNERY TO JANNAH WITH ZAHID CHAUDHARY TOPIC HOW TO ACHIEVE JANNAH TUL FIRDOUS 02-06-24

28/05/2024

اسلام آباد: ملک بھر میں آج یوم تکبیر منایا جارہا ہے. 26 برس قبل 28 مئی کو پاکستان نے بھارتی ایٹمی دھماکوں کے جواب میں اپنی جوہری طاقت کا مظاہرہ کیا تھا۔

20/05/2024

ایرانی میڈیا نے ہیلی کاپٹر حادثے میں صدر ابراہیم رئیسی کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کردی۔ ایرانی میڈیا کے مطابق ہیلی کاپٹر حادثے میں ایران کے صدر ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ بھی جاں بحق ہوگئے ہیں

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ZMC Network posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to ZMC Network:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share