میٹنگ ناکام اراکین برطانوی پارلیمنٹ کی عدم دلچسپی برطانوی پارلیمنٹ کے پندرہ سو اراکین میں سے صرف بیس کی شرکت
صرف پانچ پاکستانی نژاد اراکین پارلیمنٹ شریک ہوئے دس کا بائیکاٹ
پاکستان کے خلاف یکطرفہ پراپیگنڈہ
پاکستان کی کٹر مخالف سابق ہوم سیکرٹری پریتی پٹیل کی بھرپور شرکت پاکستان کے خلاف برطانوی ہاؤس آف پارلیمنٹ کے چھوٹے سے کمیٹی روم میں ہونیوالی ناکام اجلاس کی اندرونی کہانی میٹنگ میں شریک صحافی اظہر جاوید کی زبانی
*ملک بھر میں سیکیورٹی فورسز کا انسداد منشیات آپریشن*
پاکستان کو نشے کی لعنت سے نجات دلوانے کیلئے حکومت پاکستان اور عسکری قیادت نے منشیات فروشوں کیخلاف سخت کاروائی کا آغاز کیا
ستمبر 2023 سے جاری اب تک آپریشنز کے دوران متعلقہ اداروں نے ملک بھر سے 1043 میٹرک ٹن منشیات ضبط کیں اور 1612 منشیات فروشوں کو گرفتار کیا
ستمبر سے اب تک ملک بھر سے 3.52 میٹرک ٹن ہیروئن جبکہ 45.18 میٹرک ہشیش برآمد کی جاچکی ہے
اسکے علاوہ سیکیورٹی فورسز نے 3.65 میٹرک ٹن میتھ، 8.55 میٹرک ٹن افیون اور 982 میٹرک ٹن دیگر منشیات ضبط کیں
سیکیوٹی فورسز نے جولائی کے دوران بلوچستان سے 1094 کلو، خیبر پختونخواہ سے 133 کلو، گلگت بلتستان سے 5 کلو، پنجاب سے 2 کلو جبکہ سندھ سے 73 کلو منشیات ضبط کیں
ملک کو منشیات سے مکمل پاک کرنے کیلئے متعلقہ ادارے اپنی کاروائیاں جاری رکھنے کیلئے پرعزم ہیں
*ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری سے زرعی شعبے میں اہم پیشرفت*
وزیراعظم پاکستان کا ایس آئی ایف سی کے تعاون سے صوبہ بلوچستان میں 197ملین ڈالر سے زائد کی لاگت سے27ہزار زرعی ٹیوب ویلز کو سولرائز کرنے کے انقلابی منصوبے کا اعلان
�پٹرولیم مصنوعات کے بڑھتے ہوئے نرخوں کے باعث ٹیوب ویل سولرائزیشن کے منصوبے کوزرعی شعبے کے لیے ناگزیر سمجھا جا رہا ہے
ٹیوب ویل سولرائزیشن کے اس منصوبے کا اولین مقصد ان طریقوں کو فروغ دینا ہے جن سے توانائی کی پائیدار ترسیل ممکن ہو اور زرعی شعبے میں بجلی اور پٹرولیم مصنوعات پر انحصار کم ہو
اس حوالے سے وزیر اعظم پاکستان کا کہنا تھا کہ؛
”ٹیوب ویل سولرائزیشن کے ذریعے پاکستان 2.7ملین ڈالر کا زرِ مبادلہ بچا سکتا ہے“
موجودہ معاشی صورتحال کے تناظر میں اس منصوبے سے ملک بھر کے کسانوں میں اُمید کی نئی کرن اُجاگر ہوئی ہے
بلوچستان میں اس منصوبے کی تکمیل کے بعد وزیر اعظم کی جانب سے باقی صوبوں میں بھی زرعی ٹیوب ویلز کو سولرائز کرنے کی ہدایت
پورے پاکستان میں سولر ٹیوب ویلز کی تنصیب ملکی آبپاشی کے نظام کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے میں مدد فراہم کرے گی
ایس آئی ایف سی کے زیرِ اہتمام یہ کسان دوست منصوبہ قومی معیشت کا رُخ بدلنے میں خاصی اہمیت کا حامل ہے
*شہید حوالدار محمد افضل کے بیٹے سیکنڈ لیفٹیننٹ منان کا اظہارِ خیال!* 👇🏻
میں 15 سال کا تھا جب میرے والد شہید ہوئے۔ بغیر کسی فیملی سپورٹ کے جس طرح میرے والد کی یونٹ نے میرا ساتھ دیا میرے پاس الفاظ نہیں۔ اللہ کا شکر ادا کرتا ہوں کہ آج میں جس مقام پر ہوں پاک فوج کی وجہ سے ہوں۔
پی ٹی آئی کے اقتصادی دعوے حقیقت یا فسانہ
ایس آئی ایف سی کی اور کامیابی
The putin way / the right way
*بریکنگ*
*ٹی ٹی پی خوارج کی سرکاری سکولوں پر حملوں کی حکمت عملی پر عمل درآمد شروع*
22 جولائی 2024 کوٹی ٹی پی خوارج نے میرعلی کے گاؤں زیرکئی کے گورنمنٹ گرلز ماڈل سکول فضل الٰہی کوٹ کی عمارت کو بارودی مواد سے اڑا دیا
دھماکے سے سکول کی عمارت کا ایک حصہ تباہ ہو گیا
اس کے علاؤہ ٹانک میں 26 سال سے ٹیچنگ کے فرائض سرانجام دینے والے میرا جان (عمر 51 برس، ساکن ملازئی ٹانک) کو ٹی ٹی پی کے خوارج دہشت گردوں نے ٹارگٹ کلنگ کر کے شہید کر دیا
سینیر ٹیچر میرا جان 25 سال سے درس وتدریس کے فرائض سرانجام دے رہے تھے
خوارج کی جانب سے سکولوں اور سرکاری عمارتوں کو نشانہ بنانا اور ٹیچرز کی ٹارگٹ کلنگ ظاہر کرتی ہے کہ خارجی نور ولی محسود کی حالیہ خفیہ کال پر عمل درآمد شروع ہو چکا ہے
دشمن کے آلہ کارٹی ٹی پی کے انتہا پسند خوارج نے نام نہاد شریعت کا لبادہ اوڑھ کر پاکستان کے امن کو تباہ کرنے میں کوئی کسر نہیں اٹھا رکھی ہے
بدامنی پھیلانے کے اس مکروہ دھندے میں خوارج عملی طور پر اور پراپیگنڈے کے ذریعے پاکستانی عوام کو نشانہ بنا رہے ہیں
حالیہ ڈی آئی خان کے علاقے کری شموزئی میں خوارج کی جانب سے دیہی ہیلتھ سنٹر پرحملہ کر کے معصوم مرد وخواتین اور بچوں کو شہید کرنا بھی اسی سلسلے کی کڑی ہیں
سکولوں اور عوامی بہبود کے سنٹرز پر حملے کرنا اور معصوم
ججز چھٹیوں پر، ملک پر سکون
جس جنگ میں ہمارے فوجی جنرلز، آفیسرز، سپاہییوں سمیت صحافی اور سینکڑوں کی تعداد میں سویلینز شہید ہوئے ہوں وہ کیسے پرائی جنگ ہوسکتی ہے؟جب PTI والے حکومت میں تھے تو کہتے تھے کہ دہشت گردی کیخلاف جنگ ہماری جنگ ہے اور آج کہتے ہیں کہ یہ پرائی جنگ ہے شرم آنی چاہئیے انکو۔
🚨👇🏻👇🏻👇🏻🚨
"جس طرح امریکہ کا میکسیکو کے ساتھ بارڈر ہے لیکن لا محدود وسائل کے باوجود امریکہ میکسیکن عوام کی غیر قانونی سرگرمیاں روکنے میں اب تک کامیاب نہیں ہوئے" - بریگیڈیئر (ر) راشد ولی
مکمل ویڈیو دیکھیے: https://youtu.be/KDAnQOGpN5g
"سیاست اور سیاسی پوائنٹ سکورنگ اپنی جگہ لیکن ایک ریڈ لائن ہوتی ہے جسے کراس کرنا ملک کے مفاد میں نہیں ہوتا۔۔۔ کسی پوائنٹ پر لوگوں کو گمراہ کرنا ایک Cult کا وطیرہ تو ہو سکتا ہے لیکن کسی سیاسی جماعت کا نہیں"، بریگیڈئر (ر) راشد ولی
مکمل ویڈیو دیکھئے: https://youtu.be/KDAnQOGpN5g
الیکشن کمیشن کے قانون کو سب پڑھ لیں۔ شرجیل انعام ٹ
شرم سے ڈوب مرنے کا مقام ہے
شرجیل انعام میمن
امریکہ اور میکسیکو کے بارڈر پر باڑ کیا اب تو دیوار بھی ہے، ان کی بارڈر فورس DEI کا بجٹ پوری افواج پاکستان سے بھی زیادہ ہے، ٹیکنولوجی بھی ان کے پاس عمدہ ہے پر وہ بھی اسمگلنگ پوری طرح نہیں روک پاتے۔ دوسرا اسمگلنگ کنٹرول دونوں ملکوں کی مشترکہ کاوشوں سے ہوتا ہے۔ ایسا نہیں کہ ایک ملک کام کرے اور دوسرے کے وار لارڈز مال بنائیں۔
*مطالبات* : نہ آپریشن کرو گے،
نہ دہشت گردوں کو پکڑو گے،
نہ تلاشی لو گے،
نہ چیک پوسٹیں رکھو گے،
جن دہشت گردوں کو پکڑا ہے انکو بھی رہا کرنا ہوگا۔
*سوال:* 'پھر تمہیں امن کیسے دیں؟'
*جواب :* یہ ہمیں نہیں پتہ!
عوام کو ریاست سے لڑانے والے پی ٹی آئی، پی ٹی ایم سمیت ہر انتشاری ٹولہ کہتا ہے کہ ہمیں امن چاہیے لیکن فوج دہشتگردوں کے خلاف آپریشن نہیں کرے گی ناہی دہشت گردوں کو پکڑے گی، نا تلاشی لی جائے گی اور ناہی چیک پوسٹیں بنائیں جائیں گی جب کہ مضحکہ خیز بات مطالبہ انکا یہی ہوتا ہے کہ جن دہشت گردوں کو پکڑا ہے انکو بھی رہا کرنا ہوگا۔
پوچھو تو پھر کوئی جادو ٹونا کر کے فوج انہیں ملک سے نکال دے یا مار دے؟ تو کہتے ہیں کہ فوج ان سے ملی ہوئی ہے، وہ جب چاہیں، اشارہ کریں گے اور دہشتگرد غائب ہو جائینگے۔
پوچھو کس لئے ملی ہوی ہے تو کہتے ہیں امریکہ سے ڈالر لینے کے لئے۔ اب کوئی ان سے یہ نہیں پوچھتا کہ یہ کیسا گٹھ جوڑ ہے فوج اور دہشتگردوں کا کہ دہشتگرد فوج کو بھی مارتی ہے اور فوج دہشتگردوں کو بھی۔ یعنی فوج کو اپنی جانوں کی پرواہ نہیں، نہ ہی اپنے بچوں کو یتیم کرنے کی، بس ڈالروں کی ہے۔اور دہشتگردوں کو بھی اپنی جانوں کی پرواہ نہیں لیکن فوج کے ڈالروں کی۔
کوئی ان سے یہ بھی نہیں پوچھتا کہ بھائی بھلا امریکہ کو اب کیا فائدہ یا نقصان کہ دہش
امریکہ اور میکسیکو کے بارڈر پر باڑ کیا اب تو دیوار بھی ہے، ان کی بارڈر فورس DEI کا بجٹ پوری افواج پاکستان سے بھی زیادہ ہے، ٹیکنولوجی بھی ان کے پاس عمدہ ہے پر وہ بھی اسمگلنگ پوری طرح نہیں روک پاتے۔ دوسرا اسمگلنگ کنٹرول دونوں ملکوں کی مشترکہ کاوشوں سے ہوتا ہے۔ ایسا نہیں کہ ایک ملک کام کرے اور دوسرے کے وار لارڈز مال بنائیں۔
ڈیجٹل دہشت گردی کے خاتمے کے لئے وسیع پیمانے پر اور سخت اقدامات کی ضرورت ھے معروف اور سینئر صحافی مسیح اللہ جامپوری کی گفتگو