Attitude Poetry & Status

  • Home
  • Attitude Poetry & Status

Attitude Poetry & Status




and much Mor

18/08/2024

‏جس شہر سے کنواروں کو میسر نا ہو دُلہن
لازم ہے کہ اس شہر کا ہر شادی ہال گرا دو
۔۔۔ شاہ ۔۔۔🍁

-" کتنی اذیت بھری رات ہوتی نا وہ جس میں ہم بار بار اپنے موبائل کو دیکھیں کہ شاید ہی دوسری طرف سے کوئی میسج موصول ہو مگر ...
04/05/2024

-" کتنی اذیت بھری رات ہوتی نا وہ جس میں ہم بار بار اپنے موبائل کو دیکھیں کہ شاید ہی دوسری طرف سے کوئی میسج موصول ہو مگر ایسا نہیں ہوتا___؛ 🖤
نا ہی کوئی میسج اور نا ہی کوئی کال آتی ہے، اور جب ایسا ہو نا تب مان ٹوٹ جاتے ہیں ساتھ ہی رشتے سے بندھی ساری امیدیں بھی...💔🙂🖤 "•
















میں ھر درگاہ پہ جاؤنگیھو سندھ  یا ھو لاھور سجنکوئی دھاگہ تجھ سے جوڑے تومنت کی باندھوں ڈور سجنچل مجھ سے عشق دوبارہ کر چل ...
07/04/2024

میں ھر درگاہ پہ جاؤنگی
ھو سندھ یا ھو لاھور سجن

کوئی دھاگہ تجھ سے جوڑے تو
منت کی باندھوں ڈور سجن

چل مجھ سے عشق دوبارہ کر
چل پھر سے ناتا جوڑ سجن

چل نام نہ دے، اک شام ھی دے
مری بات پہ کر کچھ غور سجن♥️🥺
🦋🌸✨















man

02/04/2024

جِس کے حِصے میں یار تُو آیا
یہ اَرض و سَما اُسی کے ہیں

مُحمّد ابراھیم اِفی

23/03/2024

Everyone

12/02/2024
الفاظ🌼❤️🥀🤍🕊️🥀❤️🥀
07/02/2024

الفاظ🌼❤️🥀🤍🕊️
🥀❤️🥀



07/02/2024

مجھے میرے اس پیج کیلئے ایکٹو ایڈمنز کی ضرورت ہے۔

07/02/2024

چلو مر ہی جاتے ہیں تم پر مگر یہ بتاؤ..
دفن بانہوں میں کرو گے یا سینے میں..
❣️🤗
🥀😥
❣️
👑ــ٨ــــہہـ٨ــ❣️ــــہہہـ٨ــــ❥ــہہ
داستان ختم ہونے والی ہے⎯⎯°♡💜🥂

‏تمہاری ذات سے ہٹ کر حرام ہوں سب پرمیں اپنـے آپ سـے_ جتنا بچا تمہـارا  ہوں‎ #یارمن‎
03/02/2024

‏تمہاری ذات سے ہٹ کر حرام ہوں سب پر
میں اپنـے آپ سـے_ جتنا بچا تمہـارا ہوں

‎ #یارمن

03/02/2024

‏میں نے روکا بھی نہیں اور وہ ٹھہرا بھی نہیں
حادثہ کیا تھا جسے دل نے بھلایا بھی نہیں

جانے والوں کو کہاں روک سکا ہے کوئی
تم چلے ہو تو کوئی روکنے والا بھی نہیں

کون سا موڑ ہے کیوں پاؤں پکڑتی ہے زمیں
اس کی بستی بھی نہیں کوئی پکارا بھی نہیں

بے نیازی سے سبھی قریۂ جاں سے گزرے
دیکھتا کوئی نہیں ہے کہ تماشا بھی نہیں

وہ تو صدیوں کا سفر کر کے یہاں پہنچا تھا
تو نے منہ پھیر کے جس شخص کو دیکھا بھی نہیں

کس کو نیرنگئ ایام کی صورت دکھلائیں
رنگ اڑتا بھی نہیں نقش ٹھہرتا بھی نہیں

یا ہمیں کو نہ ملا اس کی حقیقت کا سراغ
یا سر پردۂ عالم میں کوئی تھا بھی نہیں

اسلم انصاری

اے زندگی تو نے مجھ کو اس قدر رُلایا ہے میں موت کے آخری لمحے میں کہوں گا الحمدللہ -❤️‍🩹🤌🏻         
17/01/2024

اے زندگی تو نے مجھ کو اس قدر رُلایا ہے میں موت کے آخری لمحے میں کہوں گا الحمدللہ -❤️‍🩹🤌🏻












تو تغافل بھی کرے ، عشق بھی کرے اور نفرت بھیمیں تیرے حصے میں اتنا تو نہیں آنے والا🍂🖤           
16/01/2024

تو تغافل بھی کرے ، عشق بھی کرے اور نفرت بھی
میں تیرے حصے میں اتنا تو نہیں آنے والا🍂🖤














Address


Telephone

+447743779219

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Attitude Poetry & Status posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share