اوکاڑہ شہزاد علی کی رپوٹ کھلی کچہری کے ثمرات کا سلسلہ جاری۔۔
چند روز پہلے ڈی پی او کی کھلی کچہر ی میں پیش ہونے والی معذور خاتون کا مسئلہ حل۔
ڈ ی پی او آفس میں روزانہ کی بنیاد پر ہونے والی کھلی کچہری میں معذور سکینہ بی بی نے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر
کیپٹن (ر)محمد فرقان بلال کو اپنا مسئلہ بیان کرتے ہوئے درخواست گزاری کہ میری گدھا ریڑھی چوری ہو گئی
ہے۔اور میرے گھر کا سارا دارومدار اسی پر تھا۔جس پر ڈی پی او نے فوری دادرسی کا حکم دیا۔
ایس ایچ او ستگھرہ جاوید خان نے گدھا ریڑھی برآمد کرتے ہوئے معذور خاتون کے حوالے کر دی۔
جس پر معذور خاتون نے ڈی پی او اوکاڑہ کا شکریہ اداکرتے ہوئے پھولوں کا گل دستہ پیش کیا۔
ڈی پی او نے معذور خاتون کو ویل چیئرگفٹ کرتے ہوئے سرکاری گاڑی پر گھر روانہ کیا
شہید سب انسپکٹر محمد سرور اکرم کی نماز ا جنازہ ادا کر دی گئی گی
پاکستان کے مشہور مایہ ناز گلو کار استاد رفاقت علی خان
پاکستان کے مشہور مایہ ناز گلو کار استاد رفاقت علی خان کے ساتھُ خوبصورت شام
Akhtar Zahir Ahmad (OPGF)
Overseas Pakistanis global Foundation working for the rights of Pakistan daispora
اوکاڑہ ( شہزادعلی کی رپوٹ)صوبائی وزیر لائیو سٹاک سردار حسنین بہادر دریشک کا مویشی منڈی اوکاڑہ کا دورہ ۔ انہوں نے مویشی منڈی میں سرکاری اداروں اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے فراہم کی گئی سہولیات ،انسدا د کرونا ایس او پیز پر عمل در آمد اور اینٹی ٹک سپرے کے لئے کئے جانے والے اقداما ت کا معائنہ کیا ۔ اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر احمد سعید منج اور ایڈیشنل ڈائریکٹر لائیو سٹاک حق نواز نے بتایا کہ ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر) محمد علی اعجاز کی ہدایات کی روشنی میں ضلع بھر میں 7مویشی منڈیاں قائم کی گئی
اوکاڑہ ڈپٹی کمشنر محمد علی اعجاز کا کہنا ہےاوکاڑہ میں کرونا ویکسینیشن کا عمل تیزی سے جاری ہے
اوکاڑہ ڈپٹی کمشنر محمد علی اعجاز کا کہنا ہےاوکاڑہ میں کرونا ویکسینیشن کا عمل تیزی سے جاری ہے
جی ایس ٹی وی یوکے کی پہلی سالگرہ کی پروقار تقریب سٹی پریس کلب اوکاڑہ میں منعقد کی گئی چیئرمین جی ایس ٹی وی یوکے جنید اقبال تقریب میں شرکاء سے خطاب
اوکاڑہ(شہزادعلی بیوروچیف)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما چوہدری سلیم صادق نے کہا ہے کہ ضلع بھر کے تمام افراد کے لیے بلاتفریق صحت کارڈ کا اجراء تاریخی کام ہے،