Awaz News

Awaz News For More Video Follow our Page. New website

02/03/2024
پیپل پارٹی کے سینٹر نے ٹک ٹاک،یوٹیوب،فیس بک،انسٹا اور ٹوئیٹر کو بین کرنے کی قرار داد پیش کر دی۔یہ ہے اصل چہرہ جمہوریت کی...
02/03/2024

پیپل پارٹی کے سینٹر نے ٹک ٹاک،یوٹیوب،فیس بک،انسٹا اور ٹوئیٹر کو بین کرنے کی قرار داد پیش کر دی۔
یہ ہے اصل چہرہ جمہوریت کی دعوے دار پیپل پارٹی کا۔


کوئی شرم؟

مینڈیٹ چوری کی تحقیقات کیلیے 31 ارکان کانگریس کا صدر بائیڈن اور سیکرٹری آف سٹیٹ بلنکن کو خط
01/03/2024

مینڈیٹ چوری کی تحقیقات کیلیے 31 ارکان کانگریس کا صدر بائیڈن اور سیکرٹری آف سٹیٹ بلنکن کو خط

بانی پی ٹی آئی عمران خان نے واضح کردیا کہ انہیں سزاؤں کی معافی نہیں چاہئے, پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان رؤف حسن نے دع...
27/02/2024

بانی پی ٹی آئی عمران خان نے واضح کردیا کہ انہیں سزاؤں کی معافی نہیں چاہئے, پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان رؤف حسن نے دعویٰ کیا ہے کہ پارٹی کے بانی چیئرمین عمران خان نے صدر پاکستان عارف علوی کو پیغام بھجوایا ہے کہ مجھے کسی بھی صورت میں صدارتی اختیار کے تحت خود کو ملنے والی سزاؤں کی معافی نہیں چاہئے۔پارٹی کے انفارمیشن سیکریٹری نے کہا صدر مملکت کے پاس آئینی اختیار ہے کہ وہ کسی بھی عدالت کی طرف سے سنائی جانے والی سزا معاف کر سکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مختلف حلقوں، بشمول سوشل میڈیا سے ایسے مطالبات سامنے آ رہے ہیں کہ صدر علوی کو عمران خان کی سزائیں معاف کر دینا چاہئیں۔رؤف حسن کا کہنا تھا ایسے مطالبات کو دیکھتے ہوئے عمران خان نے صدر مملکت کو پیغام بھیجا ہے کہ وہ سزائیں معاف نہ کریں, پارٹی کے بانی چیئرمین ایسی کوئی معافی قبول نہیں کریں گے, صدر کے پاس کسی بھی سزا یافتہ مجرم کو معاف کرنے کا اختیار ہے۔ آئین کے آرٹیکل 45؍ اسی موضوع کے بارے میں ہے۔

26/02/2024

دھاندلی زدہ الیکشن فارم 45 الیکشن کمیشن کے گلے کی ہڈی بن گئے سکندر سلطان راجہ شدید پریشان مریم نواز وزیر علی پنجاب منتخب بھاری پروٹوکول کے ساتھ اسمبلی پہنچی

‏لاہور میں لڑکی نے جو کپڑے پہنے، وہ حقیقت میں شالک ریاض نام کا سعودی عرب کا برینڈ نکلا۔کپڑوں پر عربی زبان میں لفظ "حلوہ"...
26/02/2024

‏لاہور میں لڑکی نے جو کپڑے پہنے، وہ حقیقت میں شالک ریاض نام کا سعودی عرب کا برینڈ نکلا۔
کپڑوں پر عربی زبان میں لفظ "حلوہ" لکھا ہوا ہے جس کا اردو میں مطلب خوبصورت ہوتا ہے۔
افسوس کہ ہم تحقیق کئے بغیر ہی ہر غلط خبر کو شئیر کرتے رہتے ہیں۔

آئی ایم ایف کو روزانہ تقریبا 1 لاکھ 71 ہزار 428 ای میلز پاکستانیوں کی طرف سے موصول ہو رہی ہیں
26/02/2024

آئی ایم ایف کو روزانہ تقریبا 1 لاکھ 71 ہزار 428 ای میلز پاکستانیوں کی طرف سے موصول ہو رہی ہیں

25/02/2024

ننیانوے برس کے اس ضعیف آدمی کے پاس پیسہ نہیں تھا۔ مالک مکان کو پانچ مہینے سے کرایہ بھی نہیں دے پایا تھا۔ ایک دن مالک مکان طیش میں کرایہ وصولی کرنے آیا اور غصے میں بزرگ آدمی کا سامان گھر سے باہر پھینک دیا۔پاکستان اور بھارت کے وزیر اعظم کی سچی کہانی آواز نیوز

اور پیپلز پارٹی کو بتایا گیا تھا اگر تم لوگوں نے حکومت نہیں بنائی ایسے دس کمشنر اور نکل آئیں گے،  سو پھر  دونوں ایک ہو گ...
24/02/2024

اور پیپلز پارٹی کو بتایا گیا تھا اگر تم لوگوں نے حکومت نہیں بنائی ایسے دس کمشنر اور نکل آئیں گے،

سو پھر دونوں ایک ہو گئے ،

‏ڈی جی اینٹی کرپشن سہیل ظفر چھٹہ ۔سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کے انتخاب  کے دوران مہمان گیلری موجود رہے ، مریم نواز عمران ریاض ...
24/02/2024

‏ڈی جی اینٹی کرپشن سہیل ظفر چھٹہ ۔سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کے انتخاب کے دوران مہمان گیلری موجود رہے ، مریم نواز عمران ریاض سے اتنا خوفزدہ تھی اس شخص کو استعمال کر کے عمران ریاض پر جھوٹا کیس درج کیا،،،
یہ صاحب اب منہ چھپائے تصویر میں نظر آرہے ہیں

23/02/2024

صدر پاکستان۔PPP.
وزیراعظم۔PMLN
چیٸرمین سنیٹ PPP
ڈپٹی چیٸرمین سنیٹ PMLN
اسپیکر اسمبلی PMLN
ڈپٹی اسپیکر PPP
گورنر پنجاب PPP
گورنر سندھ PMLN
گورنر کے پی PPP
گورنر سندھ PMLN البتہ MQM کا ہوگا
گورنر بلوچستان PMLN
وزیراعلی پنجاب PMLN
وزیراعلی سندھ PPP
وزیراعلی کے پی PTI
وزیراعلی بلوچستان PPP
دو وزارت PML Q
تین وزارت MQM
ایک وزارت PML Z
دو وزارت BNP
دو وزارت IPP
باقی وزارتین PMLN

اپوزیشن لیڈر PTI

23/02/2024

قومی اسمبلی اجلاس بلانے کے لئے سمری صدر مملکت کو بھیج دی گئی ،ذرائع

صدر مملکت آئندہ 2 روز تک قومی اسمبلی کا اجلاس بلائیں گے ،ذرائع

قومی اسمبلی کے اجلاس کے لئے 26 تا 28 فروری کی تاریخ تجویز کی گئی ہے ،ذرائع

خبردار اینڈ ہوشیار 😭کسی حرامی شخص نے میرے فوٹو سے ایک فیک اکاؤنٹ بنا کے لوگوں سے پیسے مانگ رہا ہے براہ کرم فیک  اکاؤنٹ  ...
20/02/2024

خبردار اینڈ ہوشیار 😭
کسی حرامی شخص نے میرے فوٹو سے ایک فیک اکاؤنٹ بنا کے لوگوں سے پیسے مانگ رہا ہے براہ کرم فیک اکاؤنٹ رپورٹ کریں اور اس کو بلاک کریں لینے دینے کا خود ذمہ دار ہوگا

20/02/2024

‏عام انتخابات2024پاکستان کی تاریخ کےمہنگےترین انتخابات ثابت ہوئے، عام انتخابات میں پول کئےگئےہرووٹ پراوسطاً2ہزار522 روپےخرچ ہوئے، عام انتخابات پر1کھرب52ارب،65کروڑ،91 لاکھ 50ہزارخرچ ہوئے

19/02/2024

*بریکنگ نیوز :🚨🚨🚨 کمشنر ملتان مستعٰفی....!!!*
*کمشنر ملتان کے گھر کے باہر سیکیورٹی بڑھا دی گئی کسی میڈیا پرسن کو ملنے نہیں دیا جا رہا۔۔😉*
*بریکنگ نیوز:🚨🚨🚨*
*کمشنر ملتان کے استعفیٰ کے بعد کمشنر ملتان کو پریس کانفرس سے روکا جا رہا ہے...!!!*
*اندرونی ذرائع...!!!*

17/02/2024

‏بریکنگ نیوز🚨

لاہور:مریم نوازکووزیراعلیٰ پنجاب نامزدگی پر سیکورٹی فراہم کر دی گئی، پولیس ذرائع
مریم نواز کے ساتھ پولیس کے 4 سکواڈ، ایک جیمر اور ٹریفک پولیس کا پائلٹ لگا دیا گیا، پولیس ذرائع
مریم نواز کو دو بلٹ پروف گاڑیاں بھی فراہم کر دی گئیں، پولیس ذرائع
مریم نوازکو وزیراعلیٰ کی سیکورٹی آئی جی پنجاب کے احکامات پر فراہم کی گئی، پولیس ذرائع
جاتی امرا پر بھی سیکورٹی اہلکار تعینات کر دیئے گئے، پولیس ذرائع
مسلم لیگ ن کی جانب سے مریم نوازکو وزیراعلیٰ پنجاب کے عہدے کے لیے نامزد کیا گیا ہے

17/02/2024
09/02/2024

*🚨بریکنگ نیوز*

*صدر مملکت عارف علوی خصوصی پیغام لیکر اڈیالہ جیل پہنچ گئے*

08/02/2024

تازہ ترین اطلاعات کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری اچانک اسلام آباد پہنچ گئے
آصف علی زرداری نے دو روز تک نوابشاہ میں قیام کرنا تھا
آصف علی زرداری کسی اہم شخصیت کی طلب کرنے پر اچانک اسلام آباد روانہ ہوئے ہیں
ذرائع

07/02/2024

بریکنگ نیوز
سابقہ فرعون آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کو ہارٹ اٹیک آیا ہے جس کے بعد نہیں AIFC لیجایا گیا جہاں انکا علاج ہوا۔ خبر باہر اس وقت نکلی جب اچانک AIFC میں گزشتہ ہفتے سیکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی۔ باجوہ کی ذہنی حالت بھی تشویش ناک ہے۔
مزید اطلاعات کے مطابق موجودہ فرعون آف آدمی سٹاف جنرل عاصم منیر نے جنرل باجوہ کی عیادت بھی کی۔
ڈاکٹروں کے مطابق جنرل باجوہ نفسیاتی طور پر ٹوٹ چکے ہیں۔ اس سے قبل بھی جنرل باجوہ ڈپریشن اور بے خوابی کا علاج کروا رہے ہیں۔ ڈاکٹرز کے مطابق اب جنرل باجوہ کا دل مزید بیٹھا جارہا ہے وہ بار بار پوچھتے پھرتے ہیں کیا میں بچ جاوں گا !؟ کہیں میں مر تو نہیں جاوں گا ا؟
قوم سے دعاوں کی اپیل ہے۔ 😁

07/02/2024

جرمن میڈیا نے پاکستان فوج کو جہموریت کے لئے سب سے بڑا خطرہ قرار دے دیا جرمن نیوز DW کے مطابق پاکستانی فوج جہموریت کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے اور موجودہ الیکشن میں فوج پاکستان اور پاکستانی عوام سے زیادہ اپنے زاتی مفاد کی جنگ لڑ رہی ہےجرمن نیوز میڈیا نے فوج پر الزام لگایا کہ وہ اس الیکشن میں نواز شریف کے لئے دن رات کام کر رہی ہے

07/02/2024

کل ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس بند نہیں کی جائے گی، پی ٹی اے
: ‏ایمنسٹی انٹرنیشنل کا انتخابات کے دوران انٹرنیٹ کی فراہمی یقینی بنانے پر زور، اقوام متحدہ کے ہائی کمیشن برائے انسانی حقوق کی سیاسی جماعتوں اور امیدواروں کے خلاف پر تشدد کارروائیوں کی مذمت۔۔۔!!!

07/02/2024

*_بریکنگ نیوز_*

*_پاک فوج کے جوانوں کے 605668 ووٹ ڈلالے چاچکے اور الیکشن کمیشن کے مطابق رزلٹ کچھ یوں ہیں_*
*_PTI=445858_*
*_PMLN= 97566_*
*_PPP= 30311_*
*_OTHERS: 45756_*
*_NO VOTE: 13823_*
*_خان کے الفاظ فوج بھی میری ملک بھی اور 90 فیصد فوج پی ٹی ائ کو ووٹ ڈالے گی۔پاک آرمی کی ریٹائر فوجیوں کی تنظیم نے پورے ملک میں تحریک انصاف کو ووٹ اور مکمل طور پر حمایت کا علان کر دیا 🏆🇵🇰👀منظور کا سرپرائز میرے کارکن پی ٹی آٸی کو ووٹ ڈالیں گے منظور پشتین نے رہاٸی کے بعد بیان جاری کردیا👏✌️

‏کل پاکستان کے لیے بہت بڑا دن ہے۔ آپ کا ووٹ اہم ہے کیونکہ یہ آپ کامستقبل ہے۔ براہ کرم ووٹ ڈالنے کے بعد ایک ویڈیوں بنائیں...
07/02/2024

‏کل پاکستان کے لیے بہت بڑا دن ہے۔ آپ کا ووٹ اہم ہے کیونکہ یہ آپ کامستقبل ہے۔ براہ کرم ووٹ ڈالنے کے بعد ایک ویڈیوں بنائیں “میں نے پی ٹی آئ کو ووٹ دیا” اور ویڈیوں یا تصویرسوشل میڈیا پر ڈال دیں۔ پاکستان زندہ باد ‎ !

پاکستان زندہ باد

06/02/2024

پاکستان میں فوجی اور پولیس دیگر اداروں کے نوجوان الیکشن کے لیے ھر حلقے میں تعینات ھوں گے،بوڑھی ماؤں کے نوجوان بیٹے اپنے بچوں کا پیٹ پالنے کو جانے کس کس مشکل سے گزر رہے ہوں گے،براہ مہربانی ان کی مہمان نوازی کی جائے،ان سے خوشگوار طریقے سے بات چیت کی جائے،دو دن کے مہمان ھیں،انکا خیال رکھا جائے۔یہ بھی ہمارے اپنے بھائی ،بہن ہیں

فوج بھی ھماری ھے ،پولیس بھی ہماری ہے

06/02/2024

*بریکینگ نیوز*

*پاکستان میں انٹرنیٹ 7 فروری دن 12 بجے سے 9 فروری شام 7 بجے تک بند رہے گا*
*اس دوران کئی علاقوں میں کال سروس بھی معطل رہے گی*پی ٹی اے ذرائع*

Address


Telephone

+447886889260

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awaz News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share