Pak Army ISI world

Pak Army ISI  world For more videos please subscribe �
https://www.youtube.com/channel/UCeUH2N6vPUuKMXPGO3YMH7w
This page has no link with official Pak Army . This is a Fan page.

content creator

تب ہم صرف نمبر لینے کی خاطر یاد کرتے تھے  مگر یہ اندازہ نہیں ہوتا تھا کہ زندگی اس پیرا گراف میں لکھی تحریر سے بھی زیادہ ...
31/10/2024

تب ہم صرف نمبر لینے کی خاطر یاد کرتے تھے مگر یہ اندازہ نہیں ہوتا تھا کہ زندگی اس پیرا گراف میں لکھی تحریر سے بھی زیادہ مشکل ہو جائے گی🩶

اس تصویر میں ساری پلیٹیں الٹی ہیں لیکن چند ایک سیدھی۔ جیسے ہی آپ کو سیدھی پلیٹ نظر آئے گی ویسے ہی سب کی سب پلیٹ سیدھی ہو...
04/10/2024

اس تصویر میں ساری پلیٹیں الٹی ہیں لیکن چند ایک سیدھی۔ جیسے ہی آپ کو سیدھی پلیٹ نظر آئے گی ویسے ہی سب کی سب پلیٹ سیدھی ہو جائیں گی۔
زندگی میں بھی اسی طرح ہوتا ہے جب ہماری سوچ مثبت ہونے لگتی ہے تو ہمیں ہر چیز مثبت لگنے لگتی ہے✨🌟🥰

26/09/2024
لیفٹیننٹ جنرل محمد عاصم ملک کو ڈی جی آئی ایس آئی تعینات کر دیا گیالیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک 30ستمبر کو اپنی  نئی ذمہ داری س...
23/09/2024

لیفٹیننٹ جنرل محمد عاصم ملک کو ڈی جی آئی ایس آئی تعینات کر دیا گیا
لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک 30ستمبر کو اپنی نئی ذمہ داری سنبھالیں گے
لیفٹیننٹ جنرل عاصم اس وقت جی ایچ کیو میں ایڈجوٹنٹ جنرل کے فرائض سر انجام دے رہے ہیں
لیفٹیننٹ جنرل عاصم اس سے پہلے بلوچستان میں انفنٹری ڈیویژن اور وزیرستان میں انفنٹری بریگیڈ کمانڈ کر چکے ہیں
لیفٹیننٹ جنرل عاصم اپنے کورس میں اعزازی شمشیر بھی حاصل کر چکے ہیں
اِس کے علاوہ وہ چیف انسٹرکٹر این ڈی یو اور انسٹرکٹر کمانڈ اینڈ سٹاف کالج کوئٹہ بھی تعینات رہ چکے ہیں
لیفٹیننٹ جنرل عاصم فورٹ لیون ورتھ اور رائل کالج آف ڈیفنس سٹڈیز کے گریجویٹ بھی ہیں

ISI......🇵🇰⚔️♥️امریکہ کہتا ہے کہ آئی ایس آئی جنات ہے جو نہ دکھائی دیتی ہے اور نہ کوئی نشان چھوڑتی ہے.بھارت کہتا ہے کہ خل...
19/09/2024

ISI......
🇵🇰⚔️♥️امریکہ کہتا ہے کہ آئی ایس آئی جنات ہے جو نہ
دکھائی دیتی ہے اور نہ کوئی نشان چھوڑتی ہے.

بھارت کہتا ہے کہ خلائی مخلوق ہے جو نہ سنائی دیتی ہے اور نہ ہاتھ آتی ہے.

اسرائیل کہتا ہے کہ یہ ایک ایسی مخلوق ہے جس کو نہ کبھی کسی نے دیکھا نہ پہچانا یہ اتنی گمنام ہے کہ پتہ ہی نہیں.
آئی ایس آئی فخر پاکستان قوم کا مان ہے.🇵🇰⚔️🇵🇰
پاک فوج زندہ باد ۔۔۔۔۔











🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹














11/09/2024

اپنا مقابلہ اپنے سوا کسی سے نہیں کریں، خود کو کسی پریشر میں خواہُ مخواہ ڈالنے کی ضرورت نہیں ہے، اس سے اپنی قابلیت پر ہی شک جنم لیتے ہیں
آپ کسی سے کم نہیں

08/09/2024

السلام علیکم ورحمة الله وبركاته

ناامیدی اور وہم کا علاج کسی ڈاکٹر اور حکیم کے پاس نہیں ہے اللہ پاک سے ہر امید رکھو
زندگی ایک کچے دھاگے کی مانند ہے جو کسی بھی وقت ٹوٹ سکتا ہے. اس لئے جو مختصر گھڑیاں ہمیں نصیب ہیں کوشش کریں کہ انہیں اس انداز میں استعمال کریں کہ دنیا اور آخرت دونوں ہی سنور جائیں.
یااللہ اپنے لُطف وکرم سے ہماری جائز و نیک دلی خواہشات و حاجات کو پورا فرما اور ہر معاملے میں اپنی مدد و نصرت ہمارے شامل حال فرما
آمین

01/09/2024

ایک دن دیکھنا تم خود مسکراتے ہوئے کہو گے کہ اللّہ جی نے میری دعا ایسے قبول کی ہے کہ میں نے کبھی سوچا نہ تھا، تم کہو گے کہ اللّہ جی نے معجزہ کر دیا ہے، جسکا میں نے کبھی تصور بھی نہیں کیا تھا، اور دیکھنا یہ کہتے ہوئے تمہاری آنکھیں نم ہوں گی اور تمہارا دل جو اتنا سفر کرتے کرتے تھک چکا تھا اب وہ اطمینان میں ہو گا.....💯❤️
عنقریب تمہیں تمہارا رب اتنا عطا کرے گا کہ تم خوش ہو جاؤ گے ۔ (سورة الضحٰی)

31/08/2024

تو میرا حوصلہ تو دیکھ ،داد تو دے 🙌

30/08/2024

اپنا معاملہ اللہ پر چھوڑ دو 🤍❤️‍🩹

پاکستان کا مطلب کیا، لا الہ الا اللہ۔
14/08/2024

پاکستان کا مطلب کیا، لا الہ الا اللہ۔

اولمپکس میں شرکت کرنے والی 206 اقوام میں سے پاکستان ایک گولڈ میڈل لینے کے بعد آج 53 نمبر پہ آگیا۔ جبکہ 5 میڈل (سلور اور ...
10/08/2024

اولمپکس میں شرکت کرنے والی 206 اقوام میں سے پاکستان ایک گولڈ میڈل لینے کے بعد آج 53 نمبر پہ آگیا۔ جبکہ 5 میڈل (سلور اور کانسی) لے کر انڈیا 63 نمبر پر ہے۔ یاد رہے کہ پاکستانی دستے میں صرف سات ایتھلیٹ ہی بھیجے جا سکے ۔ اور یاد رہے کہ پاکستان نے کسی بھی کھیل کے اولمپک لیول مقابلوں میں آخری میڈل 32 سال پہلے جیتا تھا۔

سلام ارشد ندیم صاحب! آپ نے نہ صرف گولڈ جیتا بلکہ 118 سالہ پرانا جیولن تھرو (نیزہ بازی) کا ریکارڈ بھی توڑ ڈالا۔

ہمیں آپ پر فخر ہے۔

ہمارا نیا سپرمین بننے کا شکریہ

پوری قوم کے سیاسی، سماجی، مذہبی، معاشی غم ایک ہی ہلے میں، چاہے تھوڑی دیر کے لیے ہی سہی، اٹھا کر میدان سے باہر پھینک دینے کے لیے شکریہ -.

اور امید ہے آپکی وجہ سے ہم اگلے میڈل کے لیے 32 برس کا طویل انتظار نہیں کریں گے.

کچھ کہانیاں، کچھ فلمیں ہم جیتی جاگتی آنکھوں دیکھ لیتے ہیں اور ہمارا یقین مزید پختہ ہو جاتا ہے کہ سپنے سچ بھی ہو سکتے ہیں۔

ایکـــ بـزرگـــــ فــرمـاتـے ہــیں کــہ ہر کسی کی عبادت اس کی قسمت میں لکھی ہوتی ہے لیکن درود پــاکــــــ ﷺ ایسی عبادت ہ...
07/08/2024

ایکـــ بـزرگـــــ فــرمـاتـے ہــیں کــہ ہر کسی کی عبادت اس کی قسمت میں لکھی ہوتی ہے لیکن درود پــاکــــــ ﷺ ایسی عبادت ہے
جو کسی کی قسمت میں نہیں لکھی ہوئی بلکہ یہ عبادت اللہ تعالیٰﷻ اور حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خصوصی نگاہ کرم سے شروع ہوتی ہے

صَــلَّــی اللّٰـهُ عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم

درود پــاکــــــ ﷺ پڑھنے اور اس کی دعوت دینے کا کام ہر کسی کو نہیں سونپا جاتا یہ صرف خاص اور منتخب لوگوں کی ڈیوٹی لگائی جاتی ہے ،
یہ وہ کام ہے جو اللہﷻ اور اس کے فرشتے کرتے ہیں
یا وہ لوگوں جن کو اس کام کے لیے چن لیا گیا ہوتا جب درود پــاکــــــ ﷺ پڑھنے پہ لگ جائے تو
سمجھو آپ کے سب کام اللہﷻ ٹھیک کرتا جاتا ہے
آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم کی نظر خاص میں آپ لوگ آجاتے ہیں
جب اللہ پاکﷻ اور اللہ پاکﷻ کے محبوب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم کی نظر کرم تم پر ہوگی دنیا اور آخرت میں تمہارے لیے بھلائی ہی بھلائی ہو گی ..

ان شاء اللہ💯

اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی آلِہٖ وَسَـــِلِّمْ

درود پــاکــــــ ﷺ کا جو ورد کرتے ہیں ان کو کسی قسم کے وظائف کی حاجت نہیں رہتی درود پــاکــــــ ﷺ نہ صرف وظیفہ ہے بلکہ یہ کامل دعا بھی ہے💯

آپ چاہے جو بھی درود پــاکــــــ ﷺ پڑھیں محبت ادب اور عقیدت سے آقا صلّٰی اللہ علیہ وآلہ وسلّم کی بارگاہ میں درود و سلام کا نذرانہ بھیجیں
آپ کی خطائیں بخش دی جائیں گی
بلائیں دور ہوں گی
شفائیں عطا ہوں گی
ہر قرض میں ہر مرض میں
ہر دکھ میں ہر پریشانی میں
ہر ناگہانی آفات میں آقا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم پر درودِ پاکـــــــ ﷺ پڑھنے کی عادت بنا لیں اور اپنے گھر والوں کو دوستوں کو رشتےداروں کو درود پــاکــــــ ﷺ کی دعوت دیں

اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی آلِہٖ وَسَـــِلِّمْ

💞یہ کام آقا روحی فدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم کی محبت اور عقیدت میں فرض سمجھ کر کریں

#مُحَمَّـــــدﷺصَـلّٰی_الــلّٰـــهُ_عَلَيــه_وَسَـــــلَّـم
#صـــلی‌الله‌علیہ_وآلـــہ_وســـلم

#مُحَمَّدَﷺصَـلیَّ_اللهُ_عَلَيهِ_وَسَـــــلَّـمْ







**انسانوں کے ساتھ پیش آنے والے عجیب و غریب واقعات**1) **ڈیجاوو (Deja Vu) کی صورتحال:**- کبھی کبھی آپ کے ساتھ ایسا ہوتا ہ...
01/08/2024

**انسانوں کے ساتھ پیش آنے والے عجیب و غریب واقعات**

1) **ڈیجاوو (Deja Vu) کی صورتحال:**
- کبھی کبھی آپ کے ساتھ ایسا ہوتا ہے کہ آپ کسی منظر یا حالت سے گزرتے ہیں اور یوں محسوس ہوتا ہے جیسے یہ سب کچھ پہلے بھی ہو چکا ہے۔ مثلاً آپ پہلی بار کسی جگہ سفر کرتے ہیں، اپنے دوستوں کے ساتھ کسی ریستوران میں جاتے ہیں، کھانا کھاتے ہیں اور کسی موضوع پر بات کرتے ہیں اور اچانک آپ کو یہ احساس ہوتا ہے کہ یہ سب کچھ آپ پہلے بھی کر چکے ہیں۔

2) **ڈوپ (DOP) کی صورتحال:**
- یہ صورتحال اس وقت پیش آتی ہے جب کوئی چیز اچانک غائب ہو جاتی ہے اور پھر اچانک واپس آ جاتی ہے۔ اکثر ایسا ہوتا ہے کہ کوئی چیز غائب ہو جاتی ہے، آپ اسے ہر جگہ تلاش کرتے ہیں لیکن وہ نہیں ملتی۔ کچھ وقت بعد آپ کو وہ چیز اپنے جگہ پر مل جاتی ہے یا کسی معروف مقام پر جہاں آپ نے اسے تلاش کیا تھا۔

3) **جاثوم (Incubus) کی صورتحال:**
- کیا آپ نے کبھی نیند میں یہ محسوس کیا ہے کہ آپ حرکت نہیں کر سکتے؟ یا خوفناک ہلوسینیشنز میں مبتلا ہوئے ہیں، جن میں آپ جاگتے ہوئے محسوس کرتے ہیں لیکن حرکت کرنے سے قاصر ہوتے ہیں؟ بہت سے لوگ اسے نیند کے دوران شلل کہتے ہیں، جو آنکھ کی تیز حرکت کے دوران ہوتا ہے۔ اس حالت میں آپ کے عضلات مکمل آرام کی حالت میں نہیں ہوتے جس کی وجہ سے یہ شلل کی حالت ہوتی ہے جو چند سیکنڈز یا چند منٹ تک رہتی ہے۔

4) **خواب کی شعوری حالت (Lucid Dream):**
- کبھی کبھی جب آپ خواب دیکھتے ہیں تو ایسا محسوس ہوتا ہے کہ وہ خواب حقیقت جیسا ہے۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ خواب کے دوران آپ کو معلوم ہوتا ہے کہ آپ خواب دیکھ رہے ہیں اور اس میں شعوری طور پر تصرف کر سکتے ہیں جیسے جاگتے ہوئے کرتے ہیں۔ آپ کسی ڈراؤنے خواب کو مضحکہ خیز خواب میں تبدیل کر سکتے ہیں، اس طرح خواب پر کنٹرول حاصل کر سکتے ہیں اور آج کل بہت سے لوگ اس فن میں مہارت حاصل کر چکے ہیں۔

بیوی غیر مرد کی طرف کب اور کیوں جاتی ہےمعاشرے کی ایک تلخ حقیقتاگر کسی کو پوسٹ بڑی لگے تو میری طرف سے معذرتکروٹ بدل کے آن...
29/07/2024

بیوی غیر مرد کی طرف کب اور کیوں جاتی ہے
معاشرے کی ایک تلخ حقیقت
اگر کسی کو پوسٹ بڑی لگے تو میری طرف سے معذرت
کروٹ بدل کے آنکھیں بند کیے ہی اس نے تکیے کے نیچے سے فون نکالاجو مسلسل وائیبریٹ کر رہا تھا۔ آنکھ کھولی اور فون کی سکرین پہ بلنک کرتا ہوا جانا پہچانا نمبر دیکھ کے اسے کوفت ہوئی۔ ” اس وقت اسے کیا مصیبت پڑی ہے” کچھ بڑبڑاتے اس نے کال کاٹ دی اور میسج ٹائپ کیا” اس وقت بات نہیں کر سکتا، وہ ساتھ سو رہی ہے”میسج سینڈ کرکے کے وہ جواب کا انتظار کرنے لگا۔ فون کی سکرین لائیٹ جو آف ہوگئی تھی میسج ریپلائی آنے پہ آن ہوئی۔ اس نے جلدی سے میسج دیکھا اور ساتھ ہی اپنے بستر سے اٹھ بیٹھا۔ بنا کوئی آواز کیے بالکل آہستہ سے وہ بستر سے اٹھا اور اندھیرے میں ہی چپل ڈھونڈنے لگا۔ چپل ملی تو اس نے آگے بڑھ کے دھیرے سے دروازہ کھولا ۔
باہر کی لائیٹ آن تھی ، دروازہ کھلنے سے کمرے میں ہلکی سی روشنی ہوئی اس نے مڑ کے پیچھے دیکھا کہ کہیں وہ جاگ نہ گئی ہوئی، پر جب بستر پہ نظر پڑی تو بستر خالی تھا۔ “یہ کہاں چلی گئی؟” اسکے دماغ نے کئی سوالوں کو جنم دیا۔ واش روم کا دروازہ بھی کھلا تھا۔ شش وپنج میں مبتلا وہ کیچن کی طرف گیا، وہاں کی لائٹ بھی آف تھی۔ اگلے دس منٹ میں اس نے پورا گھر چھان لیا لیکن اسکا کچھ پتا نہ چلا۔ آواز دے کے پکارنے سے اجتناب کیا کہ کہیں ساتھ والے کمرے میں سوئی ماں جی کی آنکھ نہ کھل جائے۔ حیرانی ایک دم سے پریشانی اور غصے میں بدلی۔ اسکا فون دوبارہ وائیبریٹ کرنے لگا، بڑی بے دلی سے کال کاٹ کے وہ ادھر ادھر دیکھنے لگا۔ سوچوں میں گم ماں کی بات اسکے خیالوں میں گونجی”بیٹا ! آجکل تیری بیوی کے لچھن مجھے ٹھیک نہیں لگ رہے، گھنٹوں کمرے کا دروازہ بند کرکے پتا نہیں کس سے فون پہ لگی رہیتی ہے” ابھی کچھ دن پہلے ہی ماں جی نے اپنے شک کا اظہار کیا تھا، لیکن اس نے اس بات پہ دھیان نہ دیا۔ کہیں چھت پہ نہ ہو، دماغ میں سوالوں کا انبار لیے وہ سیڑھیاں چڑھنے لگا۔ ابھی اسکا پاؤں آخری سیڑھی پہ نہیں پڑا تھا ، ایک سرگوشی سن کے وہ وہیں رک گیا۔ ۔
“میں اسکی بیوی تو بن گئی لیکن اسے مجھ میں دلچسپی نام کی نہیں ہے، ہمارے بیچ زور زبردستی کا رشتہ چل رہا ہے ۔ جب پہلی بار میں نے انکے فون میں کسی لڑکی کے غیر اخلاقی میسج پڑھے تو بہت روئی ۔ دل کیا ان سے کہوں پر ڈر گئی کہ کہیں غصے میں آکے طلاق ہی نہ دے دیں ۔ جب میں سو جاتی تو وہ گھنٹوں کسی سے فون پہ باتیں کرتے رہیتے ۔ میں اپنے آپکو اندر سے کھاتی رہی۔ لیکن کتنی دیر برداشت کرتی۔ کوئی تو ہو جو میرے دل کی بات سنے۔ پر جب سے تم میری زندگی میں آئے ہو تو لگتا ہے کوئی اپنا ہے ، جو پرواہ کرتا ہے۔ میں جب بھی پریشان ہوتی ہوں تو تمہیں یاد کرتی ہوں ۔ تم سے بات کرکے دل کا بوجھ ہلکا ہوجو جاتا ہے، وہ اگر اپنے دل کی باتیں کسی اور سے کرتے ہیں تو میرے دل کی باتیں سننے کے لیے میرے پاس تم ہو”۔
سرگوشیاں ابھی جاری تھیں لیکن اس کی برداشت کم پڑ گئی۔ غیرت کے سمندر میں طوفان اٹھا اور اس نے قدم آگے بڑھایا کہ آج تو اسے اس دھوکے کی سزا مل کے رہے گی۔ اتنے میں اسکے فون نے پھر سے وائبریٹ کرنا شروع کیا۔ سارے جذبات ایک دم ڈھنڈے پڑ گئے۔ ایک پل کے لیے جیسے سب کچھ رک گیا ہو۔ جیسے کسی نے اسکی زبان جکڑ لی۔ پاؤں آگے نہ بڑھ پائے۔ وہ کسی شکست خوردہ انسان کی طرح واپس سیڑھیاں اترنے لگا ۔ سرگوشیاں اب بھی کانوں میں پڑتی رہیں جو کلیجہ چھلنی کررہی تھیں۔ اپنا فون پاور آف کرکے وہ بستر پہ لیٹ گیا۔ آج تو آرام دہ بستر پہ بھی کانٹے چبھ رہے تھے۔ جس گناہ کا مرتکب وہ خود تھا کیسے کسی اور کو اسی گناہ کی سزا دیتا۔ اگر کوئی سزاوار تھا تو وہ خود تھا۔ “کبھی کبھی ہم اس بات سے انجان ہوتے ہیں کہ ہماری کی ہوئی چھوٹی سی ایک غلطی کیسے بھیانک طوفان کا پیش خیمہ بنتی ہے

Address

Tottenham

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pak Army ISI world posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pak Army ISI world:

Videos

Share

Category