Green News Tain Dhalkot

Green News Tain Dhalkot News For Every person Sardar Waqas Gull
Zaman Chock Dhalkot
Green Dhalkot News

Zaman Chock Dhalkot ma ik truck abhi hadsy Ka shakar ho chuka hai Allah ka shukar hai k koi jani nuksan nai hua
01/09/2022

Zaman Chock Dhalkot ma ik truck abhi hadsy Ka shakar ho chuka hai Allah ka shukar hai k koi jani nuksan nai hua

14/08/2022

Tain Dhalkot intre point k pas hadsa Allah Ka shukar koi jani nuksan nai hua

بلوچستان میں ہیلی کپٹر حادثے میں تھوراڑ کے میجر جنرل امجد حنیف, انکے ساتھ فوجی قیادت اور دیگر عملے کی شہادت المناک واقعہ...
02/08/2022

بلوچستان میں ہیلی کپٹر حادثے میں تھوراڑ کے میجر جنرل امجد حنیف, انکے ساتھ فوجی قیادت اور دیگر عملے کی شہادت المناک واقعہ ہے, اللہ کریم شہداء کے درجات بلند کرے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا کرے, آمین ثمہ آمین

26/07/2022
Must be careful
24/07/2022

Must be careful

احتجاج احتجاج 26 جولائی بروز منگل بمقام راولاکوٹجموں کشمیر پیپلز پارٹی کا ہنگامی اجلاس نزد بلدیہ اڈہ  رھایش گاہ سردار خا...
24/07/2022

احتجاج احتجاج 26 جولائی بروز منگل بمقام راولاکوٹ

جموں کشمیر پیپلز پارٹی کا ہنگامی اجلاس نزد بلدیہ اڈہ رھایش گاہ سردار خالد ابراہیم خان منعقد ہوا جسمیں ممبر ایڈوائزری کونسل سابق امیدوار اسمبلی سردار اسد ابراہیم خان نے خصوصی شرکت کی عہدیداران اور کارکنان نے کثیر تعداد بھی اجلاس میں موجود تھے طویل مشاورت کے بعد اجلاس کا جو اعلامیہ جاری کیا گیا وہ مندرجہ ذیل ہے
1. متوقع مجوزہ 15 ویں آ ءینی ترمیم جسمیں ریاست کے سیٹ اپ کو لاحق خطرات شامل ہیں اس کے خلاف بھرپور احتجاج کیا جاے گا اور کسی بھی ایسی ترمیم کو عوامی طاقت سے مسترد کیا جائے گا۔
2. ٹورزم اتھارٹی بل جس میں مبینہ طور پر غیر ریاستی افراد کو زمین الاٹ کی جائے گی کسی صورت قابل قبول نہ ہے۔
3. اشیاء خوردونوش و بجلی کے بلات میں بے تحاشا ٹیکسز کے اضافے کو مسترد کرتے ہیں۔
4. پونچھ کی موجودہ بگڑتی ہوہی سیاسی صورتحال عوامی حقوق مانگنے کی پاداش میں گرفتار کارکنان پر قائم من گھڑت اور بے بنیاد مقدمات کو فوری طور پر ختم کر کے انہیں غیر مشروط طور پر رھا کیا جاے
جموں کشمیر پیپلز پارٹی کے زیر اہتمام 26 جولائی بمقام راولاکوٹ ایک تاریخی احتجاجی مظاہرہ کیا جاے گا جسمیں تمام سیاسی جماعتوں کے عہدیداران کارکنان انجمن تاجران ٹرانسپورٹ یونینز ٹریڈ یونینز سول سوسائٹی طلباء یونینز سوشل میڈیا ایکٹوسٹ پرنٹ میڈیا کے نمائندوں سے شرکت کی اپیل ہے
منجانب جموں کشمیر پیپلز پارٹی سوشل میڈیا ٹیم

Tain sa othny wali Awaz ab pory Kashmir ma goonj rai hai Long live zinda dill Tain
22/07/2022

Tain sa othny wali Awaz ab pory Kashmir ma goonj rai hai Long live zinda dill Tain

✌🏻✌🏻✌🏻✌🏻
21/07/2022

✌🏻✌🏻✌🏻✌🏻

21/07/2022

لگتا یہی ہے کہ اس حکومت کو دشمن کی کوئی ضرورت نہیں
اپنے حقوق کے لیے آواز اٹھانے والے نہتے شہریوں پر اس طرح کا تشدد ظلم اور بربریت کی بدترین مثال ہے.

14/07/2022

عوامی ایکشن کمیٹی حلقہ 5 کا گرینڈ اجلاس آج بیڑیں پاچھوٹ کے مقام پر منعقد کیا گیا جسمیں حلقہ 5 کی تمام یونین کونسلز سے سیاسی و سماجی تنظیموں کے عہدیداران کارکنان سوشل میڈیا ایکٹوسٹس ٹریڈ یونینز انجمن تاجران کے نماہندوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی
اجلاس نے متفقہ طور پر جو اعلامیہ جاری کیا اسکے مندرجات ذیل ہیں
1. اجلاس میں یہ فیصلہ کیا گیا کہ گزشتہ دنوں عوام کی مشکلات اور عید کے احترام کے پیش نظر جو دھرنا موخر کیا گیا تھا اس کو فوری طور پر دوبارہ جاری رکھا جاے گا
2. احتجاج کے دوران عوامی تحریک میں شامل جن افراد کے خلاف من گھڑت اور بے بنیاد ایف اہی آرز کاٹی گی ہیں وہ فوری طور پر واپس لی جاہیں اور گرفتار افراد کو فوری طور پر رھا کیا جاے
3. وزیراعظم آزاد کشمیر کی جانب سے قوم پرست تنظیموں اور عوامی حقوق کی جدوجہد کرنے والوں کے خلاف جو زبان استعمال کی گی اور جو الزامات لگائے گے اسکی بھرپور الفاظ میں مذمت کرتے ہیں اور یہ اجلاس وزیراعظم سے یہ مطالبہ کرتا ہے کہ وہ اپنے اس بیان پر فوری طور پر تحریری عوام سے معافی مانگیں
4. لوڈشیڈنگ کا مکمل خاتمہ اور آزاد کشمیر کو لوڈ شیڈنگ فری زون قرار دیا جاے اور بجلی کے بلات کے اندر غیر قانونی ٹیکسوں کا فوری خاتمہ کیا جاے
5. اشیاء خوردونوش اور آٹے پر سبسڈی فوری طور پر بحال کی جاے
6. ڈپٹی کمشنر پونچھ کی جانب سے پریس ریلیز میں جو تحضیک آمیز زبان استعمال کی گی ہے اسکی بھرپور مذمت کی جاتی ہے اور یہ اجلاس مطالبہ کرتا ہے کہ ڈپٹی کمشنر کو فوری طور پر ضلع بدر کیا جاے
7. تمام سرکاری نیم سرکاری اور عوامی سطح پر چلنے والی تحریکوں کی غیر مشروط حمایت کا اعلان کیا جاتا ہے
8. یہ اجلاس آزاد کشمیر کی تمام اپوزیشن جماعتوں سے پرزور مطالبہ کرتا ہے کہ وہ وزیراعظم کے اس غیر سنجیدہ بیان پر اسمبلی فلور پر بھرپور مذمت کریں
9. آیندہ 18 تاریخ کو قوم پرست جماعتوں کی طرف سے جنھڈاٹھی کے مقام پر ہونے والے احتجاج کی مکمل حمایت کا اعلان کیا جاتا ہے
10. اس تحریک کو پونچھ ڈویژن کی سطح پر منظم کرتے ہوے ریاست گیر تحریک بنانے کے لیے عملی اقدامات کیے جاہیں گے
11. یہ اجلاس آل پارٹیز پیپلز راہٹس فورم ضلع پونچھ کی جانب سے 17 جولائی کی ڈیڈ لائن کی مکمل حمایت کا اعلان بھی کرتا ہے
12. عوامی مطالبات کے حل کے لیے فوری اقدامات کیے جائیں
منجانب : عوامی ایکشن کمیٹی پونچھ حلقہ 5

09/07/2022

جامع مسجد لوئر بانڈی ڈھلکوٹ میں نماز عیدالاضحی صبح 7:30 بجے ادا کی جاۓ گی، سب اھل علاقہ سے گزارش ہے کہ وقت کی پابندی کو لازمی بنائیں
Sardar Waqas Vk ۔

دیار غیر میں رہنے والے تمام بھایوں اور دوستوں کو دل کی اتا گہرائی سے عید مبارک
09/07/2022

دیار غیر میں رہنے والے تمام بھایوں اور دوستوں کو دل کی اتا گہرائی سے عید مبارک

06/07/2022

مجھے سر زمین ٹائیں کا باشندہ ہونے پر فخر ہے ۔دلیر غیرت مند اور با جراءت لوگ فیصلہ کچھ بھی ہو پورے آزاد کشمیر میں لوڈ شیڈنگ ہے پر استقامت سے ٹائیں والے کھڑے ہیں اپنا حق ادا کر دیا اس سوئی ہوئی قوم کو جگانے کے لیے
Sardar Waqas Vk Green news tain Dhalkot

ٹائیں، دھرنا اپڈیٹ مشترکہ طور پر یہ فیصلہ، کیا گیا ہے کیا ، آج  دن تین بجے، جتنے بھی لوگ، گزیشتہ چھ دنوں سے، یہاں دھرنے ...
06/07/2022

ٹائیں، دھرنا اپڈیٹ مشترکہ طور پر یہ فیصلہ، کیا گیا ہے کیا ، آج دن تین بجے، جتنے بھی لوگ، گزیشتہ چھ دنوں سے، یہاں دھرنے میں موجود رہے، خواہ وہ کچھ گھنٹوں کے لیے ہوے ہوں یا پورے کا پورا، وقت یہاں موجود ہوے ہوں، سب احباب سے گزارش ہے کہ وہ آج وقت پہ یہاں مجید گلہ پہنچ جاہیں،اور ان کی مشاورت سے اگلے لاہحہ عمل کا اعلان کیا جا سکا
(نوٹ) پلیز پوسٹ کو اپنی وال پہ لازمی کاپی پیسٹ کر دیں

اگر آزاد کشمیر میں بجلی نہیں دے سکتے تو آزاد کشمیر کو اختیار دیاجائے کہ وہ دوسرے ملکوں کے ساتھ معائدے کرکے خود بجلی کے ل...
05/07/2022

اگر آزاد کشمیر میں بجلی نہیں دے سکتے تو آزاد کشمیر کو اختیار دیاجائے کہ وہ دوسرے ملکوں کے ساتھ معائدے کرکے خود بجلی کے لیے نئے ڈیمز تعمیر کرسکے اور جو پہلے سے آزاد کشمیر کی حدود میں موجود ڈیم ہیں ان کا اختیار حاصل کرسکے ،یہ ناانصافیاں کب تک روا رکھی جائیں گی ؟اپنی کالونیاں تو تم روشن اور ٹھنڈی رکھو اور کشمیری اندھیروں میں ،نہ کاروبار ،نہ انڈسٹری ،نہ زراعت ،نہ سیاحت،نہ رائلٹی ،آخر کیوں۔۔۔۔۔۔۔وہاں انسان نہیں بستے؟؟؟

05/07/2022

ٹائیں دھرنا اپڈیٹ
عوامی اتحاد کمیٹی نے انتظامیہ کو آج شام تک کی ڈیڈ لائن دے دی اگر آج مزاکرات کامیاب نہیں ہوتے تو کل ٹائیں ڈھلکوٹ سے جو لائن جاتی ہے گوجرنوالہ اس کو بند کر دیا جائے گا حالات خراب ہوتے جارہے ہیں

بنیادی حقوق کی جنگ لڑنے والے پورے کشمیر میں اگر سنگل بندے کے ساتھ بھی اگر انتظامیہ کی طرف سے بدسلوکی کی گی تو پورا پونچھ...
04/07/2022

بنیادی حقوق کی جنگ لڑنے والے پورے کشمیر میں اگر سنگل بندے کے ساتھ بھی اگر انتظامیہ کی طرف سے بدسلوکی کی گی تو پورا پونچھ بلاک کریں گے
(ٹائیں dalkot دھرنے کے شرکاء کا واضح پیغام)

Zaman Chock Dhalkot Sa Road mukamal band Sardar Waqas Gull   Dhalkot
04/07/2022

Zaman Chock Dhalkot Sa Road mukamal band Sardar Waqas Gull Dhalkot

04/07/2022

03/07/2022

وزیراعظم آبائی حلقہ 5 اور باقی کے عہدوں کی تفصیل
ایم ایل اے حلقہ بیگم شاہدہ صاحبہ
ممبر کشمیر کونسل سیاب خالد صاحب
ایڈوائزر ٹو پریذیڈنٹ سردار امتیاز صاحب
ڈی جی لبریشن سیل ارشاد محمود
ڈی جی پی ایم سیکریٹریٹ سردار گلفراز صاحب
عارضی چیئرمین انویسٹمنٹ بورڈ امجد جلیل صاحب
پی آر او امتیاز فرام تھوڑار
پی آر او ایاز مغل
سٹاف افسر ٹو پرائم منسٹر صدام نسیم
چیرمین ضلع زکوٰۃ کونسل سردار نشاط اکبر صاحب
ہور کوئی حکم
لیکن دو دن سے اپنا حلقہ جام تین اضلاع کو ملانے والی روڑ بلاک
اور بادشاہ سلامت نیند میں
عارضی وزیراعظم اور نامعلوم ایم ایل اے حکومت
جلد سب ٹھیک ہو جاہینگے

Thanks for coming ... Asad ibrahim
03/07/2022

Thanks for coming ... Asad ibrahim

12:00 pm live
02/07/2022

12:00 pm live

02/07/2022

یونین کونسل ٹائیں، بنگوہیں اور پاچھوٹ کی عوام، اپنے حقوق کی جنگ لڑنے رات کے اس پہر بھی روڈوں پہ موجود، اللہ پاک سب کا اتحاد ایسے ہی قاہم رکھے، انشاء اللہ آخری فتح صرف عوام کی ہی ہو گی،
حکمران ہوش کے ناخن لیں، یہ نا ہو، مجبورن عوام اے علاقہ کو ان کے گھروں کا گھیراو کرنے پڑے،
نوٹ: عوام علاقہ کا ایک ہی مطالبہ ہے کہ مزکرات صرف، حلقہ MLA یا وزیر اے برقیات سے ہی ہوں گے

02/07/2022

ٹائیں ڈھلکوٹ اور تھلہ روڈ ہڑتال اپڈیٹ!
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تھیلہ کے مقام پر پولیس اور مظاہرین آمنے سامنے گرفتاریاں کرنے کی کوشش ناکام بنا دی اور راستہ میں سے ایک لڑکے کو گرفتار کیا گیا عوام ڈٹ کر کھڑی ہے۔ عوام اپنے مطالبات سے پیچھے نہ ہٹنے پر تاحال بضد ، لوگوں کا کہنا ہے کہ کسی بھی غیر قانونی و افراتفری کی صورت میں تمام تر حالات کی ذمہ دار پونچھ انتظامیہ پر ہو گی ۔۔پولیس کی بھاری نفری موجود ہے۔

30/06/2022

ضروری اور اہم اعلان 📢📢📢📢📢📢📢
فصیلہ ھو چکا
چلو چلو چلو چلو ڈھلکوٹ تا ارجہ تا تھلہ چلو
نکلو اپنے حق کے لیے ✌🏻✌🏻✌🏻✌🏻✌🏻
2جولائ دن ہفتے کو میں شارہ ٹاہیں ڈھلکوٹ & تھلہ & ارجہ کراس کو صبح چھ بجے تمام تر ٹریفک کے لیے بلاک کی جاۓ گی غیر اعلانیہ لوڈشینگ اور مہنگائ اور دیگر مساہل کے لیے جس جس کو پنڈی باغ یا راولاکوٹ یا ہسپتال جانہ ہے پہلے چلے جانہ
اپ علاقہ عوام سے اپیل کہ اس جنگ میں ہم سبکا ساتھ دے
شکریہ __،،،،

Must read
29/06/2022

Must read

29/06/2022

اسلام علیکم
استغفراللہ دل کو ہلا دینے والا واقعہ ۔
کل صبحِ بیڑیں پاچھوٹ اور بوسہ گلہ کے درمیان اک افسوسناک واقعہ پیش آیا۔ اک چھوٹی لڑکی جو کل صبح سات بجے نیلیاں پاچھوٹ سے تھوراڑ کآلج کو جارہی تھی کہ اچانک اک درندہ آوارہ کتا صفت انسان جسکا نام آصف ہے جسکا تعلق بیڑیں پآچھوٹ سے ہے اس درندہ آوارہ کتا شخص نے بچی کو اغواء کیا اور قریب جنگل میں لے جا کر بچی سے زیادتی کی اور اس کو مار کر آپنی طرف سے قتل کر کے جنگل میں اک پہاڑی سے نیچے پھینک دیا اور خود سکون سے آپنے گھر بیڑیں چلا گیا ۔ بعدازاں اک گاڑی جو بیڑیں سے تھوراڑ جا رہی تھی انہوں نے دیکھا اور لوگوں کو پولیس کؤ اطلاع دی بچی کی حالات زیادہ خراب ہونے کی صورت میں راولاکوٹ ہسپتال منتقل کردیا ۔ بعدازاں اس گھٹیا حرامی درندہ صفت انسان کو پولیس نے ٹریس کر کے گرفتار کر لیا ۔

منگ بجری اقبال کیمپ کے قریب کیری ڈبہ اور موٹر سائیکل تیز رفتاری کے باعث ٹکرا گئے متعدد افراد زخمی ہونے کی اطلاعات۔۔موٹر ...
28/06/2022

منگ بجری اقبال کیمپ کے قریب کیری ڈبہ اور موٹر سائیکل تیز رفتاری کے باعث ٹکرا گئے متعدد افراد زخمی ہونے کی اطلاعات۔۔
موٹر سائیکل سوار کا تعلق غازی آباد سے ہےجبکہ کیری ڈبہ میں سوار نوجوانوں کا تعلق کفل گڑھ سے ہے۔۔۔۔
زرائع کے مطابق موٹر سائیکل سوار باپ بیٹی وفات پا گے ہیں ۔۔🥺
اللہ پاک مغفرت فرمائے ۔۔

ضروری اعلان کیمونٹی کی وال پر سے سی - ایم -ایچ میں OPD سروسز بند ہیں ۔ مطابات منظور ہونے تک   پورے کشمیر کے تمام ہسپتالو...
28/06/2022

ضروری اعلان
کیمونٹی کی وال پر سے
سی - ایم -ایچ میں OPD سروسز بند ہیں ۔ مطابات منظور ہونے تک پورے کشمیر کے تمام ہسپتالوں میں او پی ڈی سروسز معطل ہے ۔ بتانے کا مقصد یہ تھا کہ دور دراز سے لوگ کرایہ خرچہ کر کے لمبا سفر طہ کر کے آتے ہیں OPD میں چک آپ کرانے کہ لیے لیکن انھیں معلوم نہیں ہوتا اور اگے ڈاکٹرز ہڑتال پر ہوتے ہیں اور لوگوں کو خواری ہوتی ہے ۔
شکریہ ۔

Allah pak magfrat kary Ameen 😭😭😭
24/06/2022

Allah pak magfrat kary Ameen 😭😭😭

Address

Zaman Chock
Tain
8899

Telephone

+923109247274

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Green News Tain Dhalkot posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Green News Tain Dhalkot:

Videos

Share