Ramadan TV UK

Ramadan TV UK Ramadan TV UK specifically designed for Asian people living in UK,
(1)

21/05/2024
Subhan Allah ❤️❤️❤️
21/05/2024

Subhan Allah ❤️❤️❤️

21/05/2024

The - ' (Arabic: قصص الأنبياء‎) or Stories of the Prophets is any of various collections of stories adapted from the Quran ...

21/05/2024

In this video, I’ll show you how to make an easy and quick chicken chutney paratha roll. Perfect for a delicious snack or light meal, this recipe combines fl...

Rishi Sunak's plan to deport asylum seekers in africa
24/04/2024

Rishi Sunak's plan to deport asylum seekers in africa

What is the UK's plan to send asylum seekers to Rwanda and how many could go?Welcome to our YouTube channel, where we bring y...

17/04/2024

انور مسعود مشاعرہ

12/04/2024

دنیا پریشان انڊونيشيا میں انوکھي بچي کي پيدائش.😱😱

09/04/2024

Ramadan TV UK

07/04/2024

Ramadan TV UK

06/04/2024
06/04/2024

Ramadan TV UK

05/04/2024

Ramadan TV UK

ماہ رمضان المبارک کا آخری جمعہ، جمعتہ الوداع بہت افضل جمعہ ہے بہت زیادہ فضیلت والا جمعہ ہے جس طرح ماہ رمضان المبارک کے آ...
05/04/2024

ماہ رمضان المبارک کا آخری جمعہ، جمعتہ الوداع بہت افضل جمعہ ہے بہت زیادہ فضیلت والا جمعہ ہے جس طرح ماہ رمضان المبارک کے آخری عشرے میں عبادت کثرت سے کی جاتی ہے بلکہ جمعتہ الوداع کو جس قدر کثرت سے عبادت کی جائے اس کی کئی سو گنا فضیلت و عظمت ہے عبادت گزار فیض یاب ہوتا ہے۔ مختلف آیات، درود شریف جن کا احادیث میں ذکر ہے ان کی ادائیگی ان آیات کی برکت سے گھر میں غیبی خزانوں سے مال و زر آنا شروع ہوتا ہے۔ رمضان المبارک کے آخری عشرے کے ساتھ آخری جمعہ یعنی جمعتہ الوداع نہایت اہمیت کا حامل ہے۔ اس کو ہاتھ سے نہ جانے دیں اللہ تعالیٰ نے موقعہ دیا ہے عبادت کریں جس قدر ذکر الٰہی کرسکیں کریں بڑی برکت ہے۔عام حالات میں بھی جمعہ کا دن مبارک ہے لیکن ماہ صیام میں خاص طور پر اس دن کی فضیلت بہت زیادہ ہوجاتی ہے۔

حضرت ابو درداسے روایت ہے کہ حضور نبی کریم ؐنے ارشاد فرمایا کہ“جمعہ کے دن مجھ پر کثرت سے درود شریف پڑھا کروبے شک (جمعہ کا...
05/04/2024

حضرت ابو درداسے روایت ہے کہ حضور نبی کریم ؐنے ارشاد فرمایا کہ“جمعہ کے دن مجھ پر کثرت سے درود شریف پڑھا کروبے شک (جمعہ کادن)مشہود ہے اس دن میں فرشتے حاضر ہوتے ہیں جو کوئی مجھ پر درود پڑھتا ہے اْس کا درود مجھے پیش کیا جاتا ہے یہاں تک کہ وہ(آدمی)اس سے فارغ ہو ٰ انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ حضورِ اقدس نے ارشاد فرمایا کہ“جمعہ کے دن اوررات میں چوبیس گھنٹے ہوتے ہیں،کوئی گھنٹہ ایسا نہیں گزرتا کہ جس میں اللہ تعالیٰ جہنم سے چھ لاکھ آدمی آزاد نہ کرتا ہو،جن پر جہنم واجب ہوگئی تھی۔ (نزہۃ المجالس،جلد اول، صفحہ107)۔ حضرت سلمان فارسی ؓ سے روایت ہے کہ اقٓائے نامدارﷺ نے ارشادفرمایاکہ“جوشخص جمعہ کے دن نہائے اور جس قدر ہوسکے پاکی حاصل کرے اور تیل لگائے یا اپنے گھر کی خوشبو لگائے، پھر نمازِ جمعہ کیلئے (مسجد کی طرف)چل پڑے۔

03/04/2024

Ramadan TV UK

01/04/2024

Darse Hadith _ Aadabe Kalam by Dr Rasheed Arshed
Ramadan TV UK

01/04/2024

لوگوں کی مدد کرنے کا بہتریں طریقہ
غریبوں میں راشن تقسیم کرنے کا اصل طریقہ جو خود عزت دار ہو وہ کسی کی عزت کا مذاق نہیں اڑاتا۔ کوئٹہ کی سڑکوں پر بغیر فوٹو شوٹ خاموشی سے لوگوں کی مدد کرنے والا ایک نیک انسان۔👏🤲Ramadan TV UK

01/04/2024

خالص دودھ اب اسی طرح سے مل سکتا ہے

Address

Southall
Southall

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ramadan TV UK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ramadan TV UK:

Videos

Share

Category


Other TV Channels in Southall

Show All