جب تک ہمیں ہمارے گمشدہ لوگوں کا حساب نہیں دیا جائے گا تب تک کوئی بات آگے نہیں بڑھ سکتی کیونکہ ہمیں خدشہ ہے کہ ان کو شہید کرکے ان کی لاشیں غائب کردی گئی ہیں،
بیرسٹر سلمان اکرم راجہ
#IslamabadMassacre #MartialLaw #PakistanUnderFascism #26November #DChowk #Islamabad #PTI #ImranKhan
ہم اپنے شہیدوں کا حساب لیں گے عمران خان کا سلمان اکرم راجہ کے زریعے پیغام ۔
#IslamabadMassacre #MartialLaw #PakistanUnderFascism #ImranKhan #PTI
پنجاب پولیس ناکے لگا کر مال بٹورنے لگی مری جھیکا گلی بازار میں پنجاب پولیس کا اہلکار سیاحوں سے رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑے گئے، جبکہ میڈیا کے نمائندوں کے ساتھ بدتمیزی کی گئی اور ان کے مائیک اور موبائل فون چھیننے کی کوشش بھی کی گئی۔
#PunjabPolice #Murree #Corruption #PMLN #PakistanUnderFascism
#HappyNewYear #happynewyear2025
Salute and respect to this lady 🏃♀️👏
جنوبی کوریا میں مسافر طیارہ رن وے پر اترتے ہوئے تباہ, 100 سے زائد اموات
100 DEAD, 2 CREW RESCUED IN SOUTH KOREA AIRLINER CRASH
As of 11:26 A.M, at least 100 people were killed when an airliner veered off the runway and erupted into a fireball as it slammed into a wall.
#southkorea #planecrash
صادق آباد سے تحریک انصاف کے کارکن محمد راشد کے گھر راولپنڈی پولیس نے کال کر کے بتایا کہ انکا حادثے میں انتقال ہو گیا،ڈیڈ باڈی لے جائیں۔دوران غسل معلوم ہوا کہ انکی ٹانگ میں گولی لگی ہوئی تھی اور باڈی انتہائی سخت تھی۔
ہم تمام شہیدوں کا آزادنہ میڈیکل بورڈ سے پوسٹ مارٹم کروانے کا مطالبہ کرتے ہیں۔
#گولی_کیوں_چلائی
#گولی_کا_بدلہ_بائیکاٹ_سے
#PakistanUnderFascism #MartialLaw #IslamabadMassacre #DChowk #26November #UnitedNations #humanrights #BBC #CNN
عبدالقادر شہید کے سات بچے تھے ۔ عمران خان کی حکم پر عبدالقادر نے اسلام آباد کے احتجاج میں حصہ لیا جو ہر پاکستانی کا بنیادی آئینی حق ہے لیکن ان کو احتجاج کرنے کے جرم میں سیکورٹی فورسز نے چیک پوائنٹ نمبر 26 کے قریب گولی مار کر شہید کر دیا۔
##گولی_کا_بدلہ_بائیکاٹ_سے
#PakistanUnderFascism #MartialLaw #Pakistan #UnitedNations #humanrights #BBC #CNN #InternationalMedia #RichardGrenell #Trump #DonaldTrump #usa
پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم قیدی نمبر 804 کے فلک شگاف نعروں سے گونج اٹھا!
عمران خان زندہ باد
تیرا یار میرا یار، قیدی نمبر 804
رہا کرو رہا کرو، عمران خان کو رہا کرو
#FreeImranKhan
Azerbaijan Airlines 🇦🇿 flight crashes in Aktau, Kazakhstan 🇰🇿, with 72 people on board.
ٹرمپ انتظامیہ کے دوران جب عمران خان پاکستان کے لیڈر تھے تو ہمارے پاکستان کے ساتھ بہت بہتر تعلقات تھے۔ اس لیے کہ عمران خان باہر کا آدمی تھا۔ وہ ایک سابق کرکٹ کھلاڑی تھے جنہوں نے پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم کی کپتانی کی۔ وہ عمومی سیاست دان نہیں ہیں، اور وہ عام فہم زبان میں بات کرتے ہیں۔
#ImranKhan #PTI #PTIofficial #Pakistan #MartialLaw #PakistanUnderFascism #usa #Trump #DonaldTrump #ricgrenell