MNNNEWS

MNNNEWS Islamabad Journalists since late 80's Sohail Iqbal, Farooq Faisal, Aslam Dogar into digital media now

07/05/2024

حکومت کے ہر کام میں انگلی کرے والوں کا اپنا یہ حال ہے۔
لنک پہلے کمنٹ میں

14/02/2024

وزیراعظم شہباز شریف ہر تیسرے روز ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی کو راضی کرنے یا فرمائشیں پوری کر رہے ہوں گے
لنک پہلے کمنٹ میں

بیوپاری میدان میں آ گئے۔بلاول بھٹو کی لاہور کی ایک نشست کا بجٹ سو کروڑ بتایا جاتا ہے اسلام آباد کی نشست کا بجٹ کیا ہو گا...
09/02/2024

بیوپاری میدان میں آ گئے۔بلاول بھٹو کی لاہور کی ایک نشست کا بجٹ سو کروڑ بتایا جاتا ہے اسلام آباد کی نشست کا بجٹ کیا ہو گا۔لنک پہلے کمنٹ میں

09/01/2024

میڈیا نے آج بھی بے شرمی کا مظاہرہ کیا۔زلفی بخاری،شہزاد اکبر اور فرح گوگی کے اکاؤنٹس اور پراپرٹیز منجمند کی خبر تو دے رہا ہے لیکن ملک ریاض اور علی ریاض ملک کے نام پر۔۔۔۔۔۔۔لنک پہلے کمنٹ میں

ضیاءالحق کا سایہ سر سے اٹھنے کے بعد نواز شریف فوج کا کتنا لاڈلا رہا کی کہانی۔لنک پہلے کمنٹ میں
31/12/2023

ضیاءالحق کا سایہ سر سے اٹھنے کے بعد نواز شریف فوج کا کتنا لاڈلا رہا کی کہانی۔لنک پہلے کمنٹ میں

بلوچوں کے ساتھ ظلم ختم کیوں نہیں ہوتا؟اسلام آباد میں ریئل سٹیٹ میں سب سے بڑے سرمایہ کار بلوچ ہیں۔منہ مانگے دام دیتے ہیں۔...
21/12/2023

بلوچوں کے ساتھ ظلم ختم کیوں نہیں ہوتا؟
اسلام آباد میں ریئل سٹیٹ میں سب سے بڑے سرمایہ کار بلوچ ہیں۔منہ مانگے دام دیتے ہیں۔
پنجاب کو گالی کیوں؟
لنک پہلے کمنٹ میں

انجمن گھر داماد کے سیکرٹری جنرل کیپٹن صفدر پنجاب کے مرد اول بن سکیں گے۔علیم خان اور مریم نواز آمنے سامنے۔لنک پہلے کمنٹ م...
20/12/2023

انجمن گھر داماد کے سیکرٹری جنرل کیپٹن صفدر پنجاب کے مرد اول بن سکیں گے۔علیم خان اور مریم نواز آمنے سامنے۔لنک پہلے کمنٹ میں

کم عقل فیصلہ ساز نے نیٹ بند کر کے اربوں کا نقصان پہنچایا۔جس کو غائبانہ جلسہ کا نہیں معلوم تھا اس کو بھی معلوم ہو گیا۔لنک...
18/12/2023

کم عقل فیصلہ ساز نے نیٹ بند کر کے اربوں کا نقصان پہنچایا۔جس کو غائبانہ جلسہ کا نہیں معلوم تھا اس کو بھی معلوم ہو گیا۔لنک پہلے کمنٹ میں

انصار عباسی صاحب چھ سال بعد جنرل فیض حمید کا موقف بیان کر رہے ہین۔وزیر اعظم عمران خان نے حامد خان کو جسٹس شوکت صدیقی کا ...
16/12/2023

انصار عباسی صاحب چھ سال بعد جنرل فیض حمید کا موقف بیان کر رہے ہین۔وزیر اعظم عمران خان نے حامد خان کو جسٹس شوکت صدیقی کا وکیل بننے سے منع کیا تھا لنک پہلے کمنٹ میں

اسلم بیگ اور مشرف عدالت میں پیش ہو گئے لیکن بچا لیے گئے۔آئی ایس آئی کے سابق سربراہ کو بھی بچایا جائے گا؟ لنک پہلے کمنٹ م...
15/12/2023

اسلم بیگ اور مشرف عدالت میں پیش ہو گئے لیکن بچا لیے گئے۔آئی ایس آئی کے سابق سربراہ کو بھی بچایا جائے گا؟ لنک پہلے کمنٹ میں

وہی ہوا جس کا اندیشہ ظاہر کیا جا رہا تھا ادھر الیکشن شیڈول کا اعلان ہو رہا ہے اور پی ٹی آئی نے انٹرا پارٹی الیکشن پر سٹے...
13/12/2023

وہی ہوا جس کا اندیشہ ظاہر کیا جا رہا تھا ادھر الیکشن شیڈول کا اعلان ہو رہا ہے اور پی ٹی آئی نے انٹرا پارٹی الیکشن پر سٹے لے رکھا ہے۔لنک پہلے کمنٹ میں

دنیا کے واحد ایٹمی ملک کے سپہ سالار امریکہ گئے ہیں توقع ہے کہ وہ غزہ کے مظلومین کی بات کریں گے۔لنک پہلے کمنٹ میں
10/12/2023

دنیا کے واحد ایٹمی ملک کے سپہ سالار امریکہ گئے ہیں توقع ہے کہ وہ غزہ کے مظلومین کی بات کریں گے۔لنک پہلے کمنٹ میں

نواز شریف کی فوج سے لڑائی ہمیشہ خارجہ امور، بھارت سے تعلقات اور جرنیلوں کے احتساب پر ہوئی۔ہن دسو لاڈلا اے۔لنک پہلے کمنٹ ...
09/12/2023

نواز شریف کی فوج سے لڑائی ہمیشہ خارجہ امور، بھارت سے تعلقات اور جرنیلوں کے احتساب پر ہوئی۔ہن دسو لاڈلا اے۔لنک پہلے کمنٹ میں

گیارہ سال سے سماعت کے منتظر ریفرنس کی سماعت اگلے ہفتے۔شیر اور سائیکل ایک ہی پوسٹر پر۔انصاف کی شاپنگ مسترد https://youtu....
06/12/2023

گیارہ سال سے سماعت کے منتظر ریفرنس کی سماعت اگلے ہفتے۔شیر اور سائیکل ایک ہی پوسٹر پر۔انصاف کی شاپنگ مسترد https://youtu.be/bN31O-pEKkQ?si=8XSlQ07b8qrynZLF

"اوپن ٹرائل"کے بعد عمران خان کی گفتگو موضوع بحث۔جنرل باجوہ اور ڈونلڈ لو کو اڈیالہ جیل کیسے بلائیں گے۔لنک پہلے کمنٹ میں
04/12/2023

"اوپن ٹرائل"کے بعد عمران خان کی گفتگو موضوع بحث۔جنرل باجوہ اور ڈونلڈ لو کو اڈیالہ جیل کیسے بلائیں گے۔لنک پہلے کمنٹ میں

Address

Manchester

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MNNNEWS posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to MNNNEWS:

Videos

Share