GS TV UK

GS  TV UK This page is a network of art and culture. The goal is to represent and manage new talent and promote new skills
(8)

پیرس اولمپکس کے جیولین تھرو ایونٹ میں پاکستانی اولمپئین ارشد ندیم 92.97 میٹر کی تھرو کرکے اولمپکس کی تاریخ میں ریکارڈ قا...
08/08/2024

پیرس اولمپکس کے جیولین تھرو ایونٹ میں پاکستانی اولمپئین ارشد ندیم 92.97 میٹر کی تھرو کرکے اولمپکس کی تاریخ میں ریکارڈ قائم کردیا۔

ارشد ندیم اپنی پہلی باری میں تھرو نہ کرسکے لیکن دوسری باری میں ارشد ندیم نے 92.97 میٹر کی تھرو کی جو اولمپکس کی تاریخ کی اب تک سب سے بڑی تھرو ہے، اس سے قبل اولمپک ریکارڈ 90 اعشاریہ 57 میٹر کا تھا جو کہ ناروے کے اینڈریاس تھورکلڈیسن نے 2008 کے بیجنگ اولمپکس میں بنایا تھا۔

خیال رہےکہ پاکستان نے آخری مرتبہ 8 اگست 1992 کو اولمپکس میڈل پوڈیم پر قدم رکھا تھا جب قومی ہاکی ٹیم نے بارسلونا اولمپکس میں نیدرلینڈز کو تین کے مقابلے میں چار گول سے شکست دے کر کانسی کا تمغہ جیتا تھا

08/08/2024

اوکاڑہ :
پاکستان کے لیئے ایک بڑا اعزاذ پاکستان کے سپوت ڈاکٹر زبیر احمد ممبر آف برٹش پارلیمنٹ منتخب

08/08/2024
08/08/2024

08/08/2024

وہاڑی سے
نشان حیدر کا اعزاز پانے والے فخر وہاڑی میجر محمد طفیل شہید کے 66 ویں یوم شہادت پر پروقار تقریب۔

08/08/2024

صادق آباد :
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر سے اوکاڑہ یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر واجد کے ہمراہ پاکستان پیپلز پارٹی کے سئنیر رہنما راؤ فرہاد علی کی ون ٹو ون ملاقات۔

08/08/2024

مانسہرہ :ممتاز عالم دین مولانا حافظ تنویر احمد قادری کو زیارت حرمین شریفین اور عمرہ کی ادائیگی پر مبارک باد ۔

08/08/2024

اوکاڑہ: نجی بینک کے اے ٹی ایم میں سے چوری کی بڑی واردات، نامعلوم ملزمان اے ٹی ایم ہیک کرکے 34 لاکھ روپے لے اڑے

07/08/2024

اوکاڑ سے شہزاد علی کی رپورٹ

ریسکیو اوکاڑہ کا مشن، زندگیوں کی حفاظت کے کیساتھ ساتھ گلوبل وارمنگ میں کمی لانے کیلئے آج سے Green Rescue Initiatives مہم شروع کر دی ہے

07/08/2024

اوکاڑہ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مبینہ 3 مختلف پولیس مقابلوں میں 5 ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار

07/08/2024

مدینہ کالونی کی رہائشی متاثرہ خاندان کو افضل ڈون کی طرف سے جان سے مار دینے کی دھمکیاں

06/08/2024

پسرور۔ ینگ الائیڈ ہیلتھ پروفیشنلز آرگنائزیشن

06/08/2024

اب خبر شامل کرتے ہیں اوکاڑہ سے رپورٹ کر رہے ہیں ہمارے بیورو چیف پنجاب آفاق منظر

جی ٹی روڈ چونگی نمبر چھ بس سٹاپ اوکاڑہ کے قریب شہریوں نے سویٹ شاپ پر ڈکیتی کی کوشش ناکام بنا دی ڈاکووں کی طرف سے فائرنگ دکان مالک کا بٹ مار کر سر پھاڑ دیا شہریوں نے ملزمان کو پکڑ کر درگت بناتے ہوئے حوالہ پولیس کر دیا شہریوں کی درگت سے دونوں ڈاکو زخمی ہو گئے

06/08/2024

خبر شامل کرتے ہےوہاڑی سے
وہاڑی میں یوم استحصال کشمیر کے موقع پر ریلی کا انعقاد کیا گیا اور بھارتی مظالم کی مذمت کی ریلی کی قیادت ڈپٹی کمشنر وہاڑی سید آصف حسین شاہ اور ایم پی اے میاں ثاقب خورشید نے کی۔

06/08/2024

مانسہرہ (ابرار احمد سٹی رپورٹر) باپ کی انمول محبت کا کوئی ثانی نہیں، باپ کی شفقت اور محبت قدرت کا بہترین انعام ہے اپنے ہر دلعزیز دوست اور بھائی محمد اعظم تنولی اور رستم تنولی کے والد حاجی محمد نذیر تنولی کے انتقال پر اظہار تعزیت کرتا ہوں ۔

Address

Manchester

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GS TV UK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to GS TV UK:

Videos

Share

Glowingstars Art & Culture

Pakistan has a rich culture of arts and crafts which have in some cases been traced back to the artistic culture of the Indus Valley civilization.

The society of Pakistan comprises of all caste people such as Sindhis, Balochis, Punjabis, Makranis, Hazara, Pakhtoons and many. All these different background people bring diversities and this is most unique and beautiful part about it. Pakistan is a country of many different cultures and all these cultures bring their unique cultural heritage. Quran also interpret that our creator has divided human communities into nations and tribes.

Quran says,

“O mankind indeed we have created you from male and female and made you peoples and tribes that may you know one another.”


Other Manchester media companies

Show All