
24/01/2023
عمران خان کو گرفتار کرنے کی بھونڈی کوشش ناکام
اک شخص مسئلہ ہے وگرنہ تو شہر میں
ہر ذہن ہی غلام ہے ابنِ غلام کا
جس شخص کے خلاف ہے سارا نظام اب
چہرہ دکھا رہا ہے وہ سارے نظام کا
(ڈاکٹر علی ساحر)