چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی خان کا اسمبلی میں شاندار خطاب
کوئی 8 فروری والا رکن ہے کوئی 9 فروری والا، من پسند لوگوں کو آگے پیچھے کیا گیا، یہ ملک کی بدقسمتی ہے، میاں جاوید لطیف رہنما مسلم لیگ ن
پاکستانی کوہ پیما سعد منور نے امریکا کی بلند ترین پہاڑی چوٹی پر اذان دینے کا اعزاز حاصل کرلیا
ہم کبھی پی ٹی آئی ہر بوجھ نہیں بنے گئے۔ بلکہ ان کا ساتھ دیں گے۔ ان کا بوجھ اُٹھائیں گے۔۔
بہت شکریہ علامہ راجہ ناصرعباس نے کمال کر دیا
قائد محترم جناب میاں نواز شریف صاحب نے الیکشن کے رزلٹ میں تاخیر کی وجہ بتا دی
*نوازشریف نے ایک جیل میں قید عورت کے حلقے میں دھاندلی سے جیت حاصل کی*
*الجزیرہ کی رپورٹ*
بریکنگ نیوز
لاہور کی عوام وسیم قادر کے گھر کے باہر جمع ہوگئ NA-121 لے ووٹروں کی ایک بہت بڑی تعداد موجود شدید احتجاج اور نعرے بازی۔۔
میں اپنی فوجی وردی پہن کر عمران خان کو ووٹ دینے جاؤں گا، ایئر کموڈور سجاد حیدر
ایون فیلڈ اپارٹمنٹ کس کے ہیں ؟ منصور کا سوال
مجھے آئیڈیا نہیں بڑے میاں صاحب کے بچوں کو پتا ہوگا ، شہباز شریف
امریکن چینل pbs نے سائفر میں عمران خان کے موقف کی تائید کر دی
سائفر کی کاپی ہمارے پاس آئی ہے اس میں وہی لکھا جو عمران خان نے کہا ہے، سائفر میں وزیر اعظم کو ہٹانے کی صورت ہر طرح کی معافی کا کہا گیا تھا
سائفر پاکستانی معاملات میں مداخلت تھا
“ پی ٹی آئ کے جیتے کے خدشے کو دیکھ کر اسٹیبلیشمنٹ ملک میں دہشت گردانہ کاروئیوں کے زریعے انتخابات منسوخ کرا سکتی ہے “۔
سیکرٹری جنرل جے یو آئی سی راشد محمود سومرو کی ووٹ دینے پر عجیب منطق سامنے آگئی۔ ووٹ کے بدلے چاہیں تو قرآن پر حلف لے کر بھی آپ پیسے لے لیں لیکن مخالفین کو ووٹ نہ دیں آپ گنہگار نہیں ہوں گے۔
بانی پی ٹی آئی کے وکیل شہباز کھوسہ نے توشہ خانہ کیس کا مکمل پس منظر بیان کردیا
ARYNews
میاں نواز شریف کے فلاپ جلسے کے بعد میاں صاحب کو کیسے ٹی وی چینلز سے زبردستی کوریج دلوائی جا رہی تھی۔ ویڈیو لیک
میاں صاحب کے گزشتہ جلسے کے دوران ٹی وی اینکرز کو زبردستی بٹھایا گیا ہے اور اینکرز سے میاں صاحب کی ایک ایک موومنٹ نشر کرائی گئی ہے۔
#گلگت کے عوام کا بڑا مطالبہ تسلیم
گلگت بلتستان حکومت نے آٹے پر سبسڈی بحال کردی
عوام نے آٹے پر سبسڈی کے خاتمے کیخلاف 35 دن تک تحریک چلائی
#flour #gilgetpakistan #todaynewsupdates #KashmirExpress
#KEnews #viralvideo #PriceIncrease #Pakistan #AzadKashmir