Kashmir New Era.

Kashmir New Era. ریاست جموں و کشمیر کے دونوں اطراف کے کشمیریوں کے دکھ و درد کو محسوس کرتے ہوے “راستے کھولے جائیں “۔۔!

05/02/2024

وادی بناہ کھوی رٹہ ،راجوری/نوشہرہ تاریخی راستہ کھولا جاے۔۔!!

05/02/2024

اگر پاکستان اپنے روایتی دشمن انڈیا کے پنجابی سکھوں کے لیے “کرتارپور کا راستہ” کھول سکتا ہے تو کشمیریوں (آر پار)کے ساتھ یہ ظلم کیوں؟یوم یکجہتی کرنی ہے تو راستے کھولو!

01/02/2024

سرینگر گیس سلنڈر=1200
‏مظفرآباد گیس سلنڈر=3400
‏سرینگر بجلی فی یونٹ=10
‏مظفرآباد بجلی فی یونٹ=55 روپے
‏سرینگر چینی فی کلو=50
‏مظفرآباد چینی فی کلو=160
‏سرینگر دودھ فی لیٹر=55
‏مظفرآباد دودھ فی لیٹر=200
‏سرینگر آٹا فی کلو =35
‏مظفرآباد آٹا فی کلو=150
‏سرینگر مفت راشن سکیم
‏مظفرآباد بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام
‏سرینگر انٹرنیشنل ائرپورٹ
‏مظفرآباد بلدیہ لاری اڈا
‏سرینگر ٹرین سروس
‏مظفرآباد بائکیہ سروس

22/12/2023

ن لیگ برطانیہ کے نو منتخب عہدیداران کو مبارکباد پیش کرتا ہوں : راجہ ہدایت اللہ خان

آنے والے انتخابات میں مسلم لیگ ن میاں نواز شریف کی قیادت میں بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کرے گی

قائد مسلم لیگ ن و محسن پاکستان میاں محمد نواز شریف کا تمام کیسر ز میں بری ہونا حق و سچ کی فتح ہے، رہنمان لیگ برطانیہ

وولور ہمپٹن (بناہ ویلی نیوز) مسلم لیگ( ن )د ولور ہمپٹن برطانیہ کے راہنماء راجہ ہدایت اللہ خان نے اپنے بیان میں مسلم لیگ( ن) آزاد کشمیر برطانیہ کے نو منتخب عہدیداران وممبران مرکزی مجلس عاملہ کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ امید ہے جملہ ممبران و عہدیداران اپنے انتخاب کو درست ثابت کرتے ہوئے قیادت کے اعتماد پر پورا اتریں گے، انہوں نے مزید کہا کہ قائد مسلم لیگ (ن) و محسن پاکستان میاں محمد نواز شریف کا تمام کیسز ز میں بری دور ہو نا حق و سچ کی فتح ہے، بعض نواز شریف میں بدنیتی پہ مبنی اقدامات کو وقت نے ثابت کیا کہ نواز شریف نواز حق پہ تھے ، آنے والا دور مسلم لیگ (ن) کا ہے اور میاں محمد نواز شریف انشاء اللہ مملکت خدا دا پاکستان کے چوتھی بار وزیر اعظم ہونگے ۔ نواز شریف ہی پاکستان کو در پیش چیلنجز اور مسائلسےنکالنے کی ہمت و صلاحیت رکھتے ہیں ۔امریکی ایجنڈے پر کام کرنے والے ملک دشمن عناصر اپنے انجام کو پہنچ چکے اور نواز شریف عوام کی عدالت میںسرخرو ہیں ، میاں نواز شریف کی وطن کے لیے خدمات سب سے زیادہ ہیں، ان کے خلاف باتیں کرنے والوں کو شرم آنی چاہیے، عمران خان نے اپنے حکومت میں ملک و قوم کا جو حال کیا اس کو قوم نہیں بھولی ، آنے والے انتخابات میں مسلم لیگ( ن) میاں شریف کی قیادت میں بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کرے گی ، راجہ ہدایت اللہ خان نے مزید کہا کہ قوم نے وطن واپسی پر میاں نواز شریف کاکو تاریخ ساز استقبال کیا اس کی مثال نہیں ملتی ، لاکھوں لوگ آج مینار پاکستان میں جمع ہوئے جو عوام کی میاں نواز شریف کے ساتھ محبتوں کا ثبوت ہے ، انہوں نے کہا کہ آج ملک میں جو بڑے منصوبےہیں وہ میاں محمد نواز شریف کے دور میں مکمل ہوئے، میاں نواز شریف نے اپنے اوپر ہونے والی زیادتیوں کو معاف کر کے بڑے پن کا ثبوت دیا ہے 8 فروری کو پاکستان کے عوام مسلم لیگ (ن )کو بھاری اکثریت سے کامیاب بنائیں گے۔

Nawaz Sharif PMLN UK Mian Shehbaz Sharif Maryam Nawaz Sharif بناہ نیوز



For ad placement, news articles, or paid promotions on بناہ ویلی نیوز, contact us today!

0355 6467778

19/06/2023
آج وہ کشمیر ہے محکوم و مجبور و فقیرکل جسے اہلِ نظر کہتے تھے ایرانِ صغیر
03/11/2022

آج وہ کشمیر ہے محکوم و مجبور و فقیر

کل جسے اہلِ نظر کہتے تھے ایرانِ صغیر

01/08/2022

پاکستان دنیا کا واحد ملک ہے جہاں ایک ہی شخص عدلیہ،پارلیمنٹ، وزیر اعظم،الیکشن کمیشن، نیب،پولیس،میڈیا،خارجہ،تجارتی ومعاشی پالیسی اور “مسلۂ کشمیر “کو کنٹرول کرتا ہے.

Address

St. Peter’s Road
Luton
LI11PQ

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kashmir New Era. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share


Other News & Media Websites in Luton

Show All