سردار محمد وسیم خان کلرسیداں ۔
[حضرت علیؓ]🏴 لُوگوں سے اِن کی عقلوں کے مطابق گفتگو کیا کرو♥️
نورفاؤنڈیشن سکول کلرسیداں میں بچوں کو رمضان کی اہمیت کے بارے میں بتایا گیا اور تمام بچوں کو (برڈز روزہ) بھی رکھوایا گیا۔ اللہ پاک ان بچوں کا روزہ قبول فرمائے اور روزے رکھنے کی توفیق دیے امین ثم امین۔
کلرسیداں کے مستقبل نورفاؤنڈیشن سکول میں رمضان کے حوالے سے ایکٹیویٹی ۔💕❣️💐🕌
دوبیرن کلاں (طاہر مغل)بھٹھی تحصیل کلر سیداں امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ pp7 راجہ ندیم احمد کے لخت جگر راجہ علی اصغر اسپین راجہ سعید احمد اسپین راجہ طعلت کے بھتیجوں کا سنت عقیقہ و افطار ڈنر حضرت علامہ محمد اقبال قریشی کا خصوصی خطاب حاجی غلام ظہیر راجہ طلال خلیل شیخ ساجد عاقب علی راجہ ارسلان ایڈووکیٹ چوہدری توقیر اسلم محمد صدیق خان راجہ محمد جاوید حاجی محمد فیاض ٹھیکدار امداد چوہدری فیصل چوہدری خضران راجہ اسحاق راجہ زعفران خان شبیر چوہدری شکیل عثمان مانی چوہدری عفران چوہدری عبدالحمید وقار بٹ شاہد ضیاء راجہ سعید سنئیر صحافی چوہدری الفت حسین اکرام الحق قریشی منیر چشتی انوار الحق راجہ ساجد جاوید اقبال زاہد پرویز ارسلان مغل اور دیگر کی کثیر تعداد میں شرکت
پیر نصیر الدین نصیر سچا عاشق رسول ﷺ اللہ پاک ان کی قبر پر ہزارواں رحمتیں برکتیں نازل فرماۓ ہماری آنکھیں کھولنے کے لیے اس سے بہتر اور کوئی مثال نہیں ہو سکتی 🙏
اگر آپ چاہتے ہیں آپ کا ملک ترقی کرے اور ہمارے جنرلز جج بیوروکریٹس سیاستدان خوشحال ہوں تو پھر عوام کو قربانی دینی پڑے گی
Mohammad Naheed Bhatti
کلرسیداں نور فاؤنڈیشن کے سالانہ نتائج کے موقع پر کلرسیداں کی سیاسی سماجی شخصیت سید سمیاب حیدر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے
کلرسیداں (طاہر مغل) سروہا چوہدریاں نور فائڈویش سکول کے سالانہ نتائج کے موقع پر مینجنگ ڈائریکٹر نور فاؤنڈیشن شہزاد اکبر بٹ اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے
کلرسیداں (طاہر مغل) سروہا چوہدریاں نور فاؤنڈیشن سکول کے سالانہ نتائج کے موقع پر مہمان خصوصی (پرنسپل روات سکول)محمد عثمان اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے
کلرسیداں (طاہر مغل)سروہا چوہدریاں نور فائڈویش سکول کے سالانہ نتائج کے موقع پر سابق امیدوار برائے صوبائی اسمبلی راجہ ندیم احمد اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے
(دوبیرن کلاں) یادگارفتگان محفل مشاعرہ شعر خواں ازرم بھٹی ۔۔ زبیر قریشی مہمان خصوصی چوہدری اختشام اکرم گجر زیر انتظام و اہتمام میسر محمد نثار سدا کمال قاضی محمد محبوب راجہ طارق راجہ غلام مرتضیٰ بیاد فخر پوٹھوہار راجہ ابراہیم اسیر (مرحوم) سدا بہار شخصیت دوستاں راجہ یاسر عرفات (مرحوم)۔ سدا بہار اینڈ کیٹرنگ دوبیرن کلاں
جاتلی (محمدانورشمس پاک وطن ٹی وی) کے گاوں بھیرکلیال میں دی ونگز سکول سسٹم بھیرکلیال کی آٹھویں سالانہ تقریب تقسیم انعامات گزشتہ روز 4 مارچ 2024 کو منعقد ہوئی تقریب میں چیف گیسٹ سید امجدعلی شاہ سی او دی ونگز گروپ سکول آف کالجز اور بزنس منیجر سر عمران آفتاب اور صدیق کیانی صدر پریس کلب دولتالہ نے شرکت کی اس موقع پر پرنسپل محمد ہارون رشید اور سی او دی ونگز گروپ سکول آف کالجز سید امجدعلی شاہ نے خطاب کیا جس میں اساتذہ اور والدین کی کاوش کو سراہا۔ سالانہ تقریب تقسیم انعامات میں سکول ہذا کے بچوں نے شاندار ملی نغمے ٹیبلو پیش کر کے حاضرین سے خوب داد وصول کی۔ دی ونگز سکول سسٹم پڑھائی کے ساتھ ساتھ غیر نصابی سر گرمیوں میں بھی بہت نمایاں ہے سکول ہذا پرنسپل محمد ہارون رشید نے آنے والے تمام مہمانوں کا شکریہ ادا کیا۔تقریب کے آخر میں مہمانوں نے پوزیشن ہولڈر بچوں میں انعامات تقسیم کیے۔
سہیل احمد عزیزی غزالی ایجوکیشن فاونڈیشن برطانیہ میں ایک چئیرٹی ڈنر سے خطاب کرتے ہوئے
عمران خان نے اپنے ورکرز کو جہاں پہنچا دیا ہے وہاں اب خوف ختم ہو گیا ہے
کلرسیداں کے صحافی کی زرتاج وزیر سے ملاقات
مورخہ 16 مارچ 2024 بروز ہفتہ شام 6 بجے تا 12 بجے سراج ٹی وی سکائی 760 پر نامور شہرہ آفاق شعلہء بیان میزبان جناب ایم ایم عالم اور جرنلسٹ سلیم شہزاد سمیت دیگر پینل ممبران کی لائیو چئیرٹی اپیل
ڈسٹرکٹ راولپنڈی کی تحصیل کلرسیداں کے شرقی علاقے "پنڈوڑہ ہردو" میں قابل احترام مذہبی شخصیت جناب حاجی شریف صاحب کی زیر سرپرستی اپنی مدد آپ کے ساتھ تعمیر ہونے والی یونیورسٹی خطہ پوٹھوہار کے بچوں اور بچیوں کے لیے ایک عظیم الشان پراجیکٹ جسے مکمل کرنے کے لیے آپ کے پرخلوص تعاون کی ضرورت ہے
الشریف چلڈرن ایجوکیشن اینڈ ویلفیئر ٹرسٹ آپ کے اعتماد اور بھروسے کا قابل فخر نام
رابطہ: حاجی منیر بھٹی وٹفورڈ لندن
07791124666
پاک وطن ٹی وی و سراج ٹی وی اور ورلڈ نیوز ٹی وی
لاہور
مینڈیٹ چوری کیخلاف احتجاجی مظاہرے میں شرکت کے لیے پاکستان تحریک انصاف کے قافلے جی پی او چوک پہنچ رہے ہیں،کارکنان کا جوش وجذبہ عروج پر
#مینڈیٹ_پر_ڈاکہ_نامنظور
ہماری آدھی عبادات و اذکار موبائل لے گیا اور ہمارا تمام عقل و شعور موبائل لے گیا۔
بندا socialize کرے تو موبائل ساتھ، کوئی لیکچر سنے تو بھی موبائل ساتھ، بندا عبادات کرے تو بھی موبائل ساتھ، نیکی اور صدقہ کرے تو بھی موبائل ساتھ اور گندا ترین کام کرے تو بھی موبائل ساتھ، کھانا کھائے ورزش کرے تو بھی موبائل ساتھ...وہ کون سا کام ہے جس میں موبائل ہمارا رفیقِ راہ اور طریقِ راہ نہیں؟؟
اب انسان اپنا کوئی بھی کام focus اور concentration سے نہیں کر رہا بلکہ اپنے ہر کام میں موبائل کو شاملِ حال کر دیتا ہے، اب موبائل ہمارا چلتا پھرتا نامۂ اعمال بن گیا ہے۔
This is called *"Curse of Connectivity"*... How important it is now, to be disconnected from this curse...
*سمندر میں پل تعمیر۔*
*چین کا ایک تعمیراتی شاہکار !!!!! قومیں ایسی بنتی ہیں*