گلگت بلتستان کی انسداد دہشتگردی عدالت نے سیکورٹی اداروں اور الیکشن کمیشن افسران کو دھمکانے کے کیس میں سابق وزیراعلیٰ
گلگت بلتستان کی انسداد دہشتگردی عدالت نے سیکورٹی اداروں اور الیکشن کمیشن افسران کو دھمکانے کے کیس میں سابق وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کو 34 سال قید کی سزا سنادی۔
اسی بیان کی وجہ سے خالد خورشید کو سزا سنائی گئی ہے.. تم سے اپنے کی توہین برداشت نہیں ہوتی لوگ ڈی چوک میں عوام پر چلی گولی کیوں برداشت کر لیں؟
اسی بیان کی وجہ سے خالد خورشید کو سزا سنائی گئی ہے..
تم سے اپنے کی توہین برداشت نہیں ہوتی لوگ ڈی چوک میں عوام پر چلی گولی کیوں برداشت کر لیں؟
اس بچارے کے پاس اب یہ ایک اوووہم ہی رہ گیا ہے ہر جگہ سناتا پھرتا ہے ۔۔ Ooooooooooo قومیں ایسے بنتی ہیں ۔۔۔۔#Welcome2025
اس بچارے کے پاس اب یہ ایک اوووہم ہی رہ گیا ہے ہر جگہ سناتا پھرتا ہے ۔۔ Ooooooooooo
قومیں ایسے بنتی ہیں ۔۔۔۔#Welcome2025
ہمارا 2024 تو "چوں چوں" سے شروع ہوتا ہوا "اووو اووو" پر جاکہ ختم ہوگیا، اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ 2025 میں اس نمونے وزیراعظم سے پاکستانی قوم کو نج
ہمارا 2024 تو "چوں چوں" سے شروع ہوتا ہوا "اووو اووو" پر جاکہ ختم ہوگیا، اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ 2025 میں اس نمونے وزیراعظم سے پاکستانی قوم کو نجات دلائیں آمین !!!
پاکستان کی سرزمین میں آ کر لوگوں نے اپنے جھنڈے لگا دیےلیکن کسی کے کان پر جو تک نہیں رہنگی ۔ کتنی بے عزتی کی بات ہے ۔ کیا ان کا سارا زور
پاکستان کی سرزمین میں آ کر لوگوں نے اپنے جھنڈے لگا دیےلیکن کسی کے کان پر جو تک نہیں رہنگی ۔ کتنی بے عزتی کی بات ہے ۔ کیا ان کا سارا زور بس اپنی عوام پر ہی چلتا ہے ؟
حافظ نعیم الرحمان صاحب صرف اس سوال کا جواب دے دیں کہ فلسطینیوں نے آرمی چیف، نواز شریف یا مولانا فضل الرحمن سے اپیل کیوں نہیں
حافظ نعیم الرحمان صاحب صرف اس سوال کا جواب دے دیں کہ
فلسطینیوں نے آرمی چیف، نواز شریف یا مولانا فضل الرحمن سے اپیل کیوں نہیں کی، انہوں نے عمران خان سے اپیل کیوں کی ہمارے لیے آواز اٹھائیں
اس مسلم انڈین اورسیز کی گفتگو سنیں کیا آپ اس کی باتوں سے اتفاق کرتے ہیں ؟
اس مسلم انڈین اورسیز کی گفتگو سنیں کیا آپ اس کی باتوں سے اتفاق کرتے ہیں ؟
ملک کا وزیر دفاع ایسے گفتگو کرتا ہے جیسے کوٸ تھرے لیول کا بندا گفتگو کر ریا ہو۔ان کے بیانات سے یہ خود پھسنتے جا رہے ہیں اطہر کاظمی
اطہر کاظمی
ملک کا وزیر دفاع ایسے گفتگو کرتا ہے جیسے کوٸ تھرے لیول کا بندا گفتگو کر رہا ہو۔ان کے بیانات سے یہ خود پھسنتے جا رہے ہیں
بچے من کے سچے
بچے من کے سچے
میں قران یاتھ پر اٹھا کر گواٸ دیتا ہوں کہ میں ڈی چوک میں موجود تھا اور میرے سامنے آرمی نے لوگوں کو اپنی ہی عوام کو گولیاں مادی تھیں۔ ڈجی اسپیا
میں قران یاتھ پر اٹھا کر گواٸ دیتا ہوں کہ میں ڈی چوک میں موجود تھا اور میرے سامنے آرمی نے لوگوں کو اپنی ہی عوام کو گولیاں مادی تھیں۔ ڈجی اسپیار نے جھوٹ بولا پرس کانفرس میں
رجب علی
پنجابی گروب اٹلی میں خان دلیر ہے
پنجابی گروب اٹلی میں
خان دلیر ہے
پتا کیوں آپ کو کوٸ بیانیا نہیں نظر آ ریا انیق ناجی صاحب ؟ اس کی وجہ یہ ہے کے آج سے پہلے کبھی بھی کحچھ ایسا وار والا سین ہوتا
پتا کیوں آپ کو کوٸ بیانیا نہیں نظر آ ریا انیق ناجی صاحب ؟ اس کی وجہ یہ ہے کے آج سے پہلے کبھی بھی کحچھ ایسا وار والا سین ہوتا تھا تو نوجوان حود ہی سوشل میڈیا پر محاز سنبحال لیتے تھے اور اگلوں کو ٹھوک کے جواب دیتے تھے ۔ لیکن اب ان ہی نوجوانوں کو انتشاری ڈجیٹل دھشت کرد بول بول کر اپنے سے دور کر لیا ہے ۔ اور ان کا اعتیماد ہی اٹھ گیا ہے ۔ بہت کحچھ بدل گیا ہے ۔ اور باقی پارٹیوں کے سپورٹر ویسے بھی آٹے میں نمک کے برابر ہیں تو وہ کیا جواب دیں گے کسی کو ۔